تازہ ترین

میشا شفیع کو دھمکیاں موصول، سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کردیے

گلوکار علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا الزام لگانے والی نامور پاکستانی گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع نیاپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ دھمکیاں ملنے کے باعث سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کیے۔میشا شفیع چند روز قبل اپنے فیس بک اور انسٹا گرام اکاؤنٹس بند …

مزید پڑھیئے

کراچی میں لوڈ شیڈنگ کادورانیہ 10 گھنٹے سے زائد ہو گیا

کراچی میں گرمی کی شدت زور پکڑ گئی ہے اور گرمی بڑھتے ہی شہر کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں 3 سے 4 گھنٹوں کی بجلی کے بندش جاری ہے جبکہ دیگر علاقوں میں …

مزید پڑھیئے

پی ایس ایل 4 کی افتتاحی تقریب سمیت ابتدائی میچز پاکستان میںکرانے کی تجویز

پاکستان سپر لیگ کے حوالے سے گذشتہ روز لاہور میں ایک اجلاس منعقد ہوا ، جس میں پروجیکٹ ڈائریکٹر نائلہ بھٹی سمیت دیگر پی سی بی آفیشلز اور فرنچائزز کے نمائندے شریک ہوئے۔ذرائع کے مطابق اس موقع پر شرکا کو بتایا گیا کہ پی ایس ایل فور کی افتتاحی تقریب …

مزید پڑھیئے

میاں صاحب کا دماغی توازن ٹھیک نہیں، انہیں ماہرنفسیات سے چیک کرانا چاہیے،عمران

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے ایس ایس پی تشدد کیس سے بری ہونے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھاکہ مقدمےسے بریت پر خوش ہوں۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی جب پاور میں …

مزید پڑھیئے

ایس ایس پی تشدد کیس میں عمران خان بری

اسلام آباد:انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں 2014 کے اسلام آباد دھرنے کے دوران قائم کیے گئے ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو تشدد کیس کی سماعت ہوئی،آج عمران خان ذاتی حیثیت میں انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہوئے، جہاں عدالت نے عمران خان کی بریت کی درخواست …

مزید پڑھیئے

ایس ایس پی تشدد کیس : عمران خان کی بریت کا فیصلہ آج ہوگا

اسلام آباد:انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت 2014 کے اسلام آباد دھرنے کے دوران قائم کیے گئے ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو تشدد کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی بریت کی درخواست پر آج فیصلہ سنائے گی۔گزشتہ سماعت پر عمران خان کے پیش نہ ہونے …

مزید پڑھیئے

کراچی میں آج بھی سورج آگ برسائے گا،پارہ 44 ڈگری تک جانے کا امکان

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آج بھی سورج آگ برسائے گا، درجہ حرارت 44سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بحر ہند اور بحیرہ عرب میں ہوا کے کم دباؤسے گرمی کی شدت میں اضافہ ہوا، جس سے سمندری ہوائیں بھی بند ہوئیں، درجہ حرارت …

مزید پڑھیئے

کراچی کے علاقے رزاق آبادمیں فائرنگ ،4افراد زخمی

کراچی کے علاقے رزاق آباد کے درمحمدگوٹھ میںنامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4افراد زخمی ہوگئے، ریسکیو اداروں کی ایمبولینسوں نے زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا۔واقعے کے فوری بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی جس نے علاقے کو گھیرے میں …

مزید پڑھیئے

اٹک کے نزدیک گاڑی پر حملہ، 2 افراد جاں بحق، 13 زخمی

اٹک میں بسال روڈ پر ڈھوک گاما کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جب کہ 13 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے فوری بعد ڈی پی او اٹک اور آرپی او راولپنڈی فخر سلطان راجہ جائے حادثہ پہنچے اور پولیس اہلکاروں کی مدد سے شواہد اکٹھے …

مزید پڑھیئے

سندھ میں نیب نے کرپشن کے کئی کیس بند کردئیے

نیب ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر کوآپریٹیو اکرام دھاریجو اور وزیر ایکسائز گیان چند اسرانی کے خلاف کرپشن کی تحقیقات اور مقدمہ ختم کردیا گیا ۔مکیش کمارچاؤلہ کے خلاف کیمروں کی خریداری میں کرپشن کا کیس بند ، صوبائی وزیر قانون ضیا لنجار کے خلاف اثاثہ جات بنانے کا کیس …

مزید پڑھیئے

جسٹن لینگر کو آسٹریلین کرکٹ ٹیم کا نیاہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا

سابق آسٹریلوی اوپنر اور کرکٹ کوچ جسٹن لینگر کو ڈیرن لیہمین کی جگہ آسٹریلیا کی قومی کرکٹ ٹیم کاہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔ یادرہے کہ ڈیرن لیہمین گزشتہ دنوں جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ میچ کے دوران آسٹریلوی کپتان ڈیوڈ اسمتھ ، نائب کپتان ڈیوڈ وارنر اور نوجوان کھلاڑی …

مزید پڑھیئے

برطانیہ میں پسنجر سیٹ پر بیٹھے افراد بھی موبائل فون استعمال نہیں کرسکیں گے

. برطانیہ میں جیسے جیسے آبادی بڑھ رہی ہے ، ٹریفک کا مسئلہ بھی پیچیدہ تر ہوتا جارہا ہے اور اس مسئلے کو حل کرنے کیلئے انتظامیہ مختلف قاعدے اور قانون آئے دن نافذ کرتی رہتی ہے۔ اس حوالے سے برطانوی پولیس کا جوتازہ ترین اعلان اب سامنے آیا ہے …

مزید پڑھیئے

نیو میکسیکو میں زمانہ قدیم کے 7فٹ لمبے ممالیہ جانور کے آثا ر دریافت

ماہرین آثار قدیمہ کی ٹیم نے انسانی ارتقاء پر نظر رکھنے والے ماہرین او رمورخین کی مدد سے یہاں پائے جانے والے عجیب و غریب محجر آثار کی حقیقت معلوم کرلی ہے اور بتایا ہے کہ یہ نشانات اب سے 11ہزار سال قبل دنیا میں عام طور پر نظر آنے …

مزید پڑھیئے

دنیاکے 20انتہائی آلودہ شہروں میںسے 14 ہندوستان میںواقع ہیں

عالمی صحت تنظیم (ڈبلیوایچ او)کے مطابق دنیا کے 20سب سے زیادہ آلودہ شہروں میں سے سرفہرست 14شہر ہندوستان میں ہیں جن میں دہلی ،کانپور اور وارانسی شامل ہیں۔ڈبلیوایچ او کی آج جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق پی ایم 2اعشاریہ 5کی سطح کے حساب سے سال 2016میں دنیا کے 20سب …

مزید پڑھیئے

حکومت مدت پوری کرےگی-عام انتخابات وقت پر ہونگے۔وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی اور عام انتخابات وقت پر ہوں گے۔انہوںنے کہاکہ عام انتخابات 90 روز میں نہیں60 روز میں ہوں گے۔اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی جانب سے اراکین اسمبلی کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ دیا گیا۔عشائیے میں …

مزید پڑھیئے

تمباکو نوشی پھیپھڑوں کیلئے بہت خطرناک

رواں ماہ کے آخر میں انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن (31 مئی) کو منایا جارہا ہے اور اس حوالے سے ویڈیو فیس بک پر پوسٹ کی گئی تاکہ لوگ اس عادت کو ترک کرنے کی ہمت کرسکیں۔ویڈیو میں صحت مند پھیپھڑوں اور سیگریٹ نوشی سے متاثرہ کینسر زدہ پھیپھڑوں …

مزید پڑھیئے

قبائلی عوام نے فاٹا اصلاحات کے بارے میں حکومتی اعلان کو خوش آئند قرار…

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے فاٹا اصلاحاتی عمل کو ایک ماہ میں مکمل کرنے کے اعلان اور فیصلے کو قبائلی عوام نے سراہا ہے اور خوشی کا اظہار کیا ہے۔ خیبر ایجنسی کے رہائشی محمد رفیق نے وزیراعظم کے بیان کو خوش آئند قرار دے دیا اور کہا …

مزید پڑھیئے

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018 کی تیاریاں تیز کردیں

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2018ء کی تیاریاں تیز کر دیں، پولنگ کے عملے کی تربیت بھی آخری مراحل میں ہیں،نئی حلقہ بندیوں اور نئی ووٹرز لسٹوں کی تیاری بھی ہوچکی ہے۔صدر مملکت اور الیکشن کمیشن کے درمیان مشاورت کے بعد عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان …

مزید پڑھیئے

2013 کےانتخابات میں نواز شریف کو فوج کی مدد حاصل تھی-عمران خان

اسلام آباد:تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 2013 کے انتخابات میں نواز شریف کو فوج کی مدد حاصل تھی۔نجی ٹی وی کو انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف میڈیا ہی کی وجہ سے بنی ہے، ابتدائی12 سال تو اکیلے ہی دھکے کھاتا رہا، …

مزید پڑھیئے

پودینہ ہاضمے کے مسائل دور کرنے میں مددگار

پودینہ ہاضمے کے مسائل کو حل کرنے کے لئے ایک موثر جڑی بوٹی تصور کی جاتی ہے۔ یہ قے ، گیس اور متلی کا بہترین علاج ہے۔ آنتوں کی سوزش ، معدے میں درد اور سینے کی جلن کو دور کرنے کے لئے پودینے کی چائے ایک بہترین ٹانک ہے۔ …

مزید پڑھیئے

بھارت میں گرد کے طوفان نے تباہی مچادی-108افرادہلاک متعدد زخمی

بھارت کی مغربی و شمالی ریاستوں میں گرد کے طوفان نے تباہی مچادی، گرد کے طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کردیا۔ طوفان کے نتیجے میں 108 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اترپردیش کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرد کی وجہ …

مزید پڑھیئے

بھارتی ریاست بہار بس کو حادثہ ،27 افراد زندہ جل گئے

پٹنہ: بھارتی ریاست بہار میں حادثے کے بعد بس میں آگ لگ گئی جس سے 27 افراد زندہ جل گئے جبکہ متعدد افراد بری طرح جھلس گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مظفر پور سے نئی دلی جانے والی مسافر بس کو ریاست بہار کے علاقے کوٹوا میں اس وقت …

مزید پڑھیئے

اسلام آباد،صحافیوں کی ریلی کو روکنے کے واقعے پر چیف جسٹس کا نوٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے صحافیوں کی پارلیمنٹ ہاؤس جانے والی ریلی کو روکنے کے واقعے کانوٹس لے لیاہے ۔ عالمی یوم صحافت پراسلام آباد میں صحافیوں کی جانب سے ریلی نکالی ،ریلی کے شرکا نے پارلیمنٹ ہاؤس کی طرف مارچ کرنا تھا جہاں صحافیوں نے …

مزید پڑھیئے

موجودہ حکومت کے پاس کوئی خارجہ پالیسی نہیں-آصف علی زرداری

لاہور:پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہاکہ موجودہ حکومت کے پاس کوئی خارجہ پالیسی نہیں ،ہماری خارجہ پالیسی کی وجہ سے حالات بہتر تھے، ہمارے دور میں ہمسایوں کیساتھ بہتر تعلقات تھے۔ہم نے کاشتکاروں کے لیے نئی پالیسی بنائی ہے، نئی پالیسی کےتحت یوریاکی بوری 500 روپے میں …

مزید پڑھیئے

میکسیکو کی جیل میں 63 قیدیوں کی اجتماعی شادی

میکسیکو کی جیل میں حکام نے 63 قیدیوں کی اجتماعی شادی کی تقریب منعقد کرکے دلچسپ روایت قائم کی ہے جس پر ملک کے عوامی حلقوں اور سوشل میڈیا پر مسرت کا اظہار کیا گیا۔اجتماعی شادی کے بندھن میں جڑنے والے قیدیوں میں بعض کو کئی سال کی قید کا …

مزید پڑھیئے

فاٹا کو اسی سال قومی دھارے میں شامل کر لیا جائے گا۔ شاہد خاقان…

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ فاٹا میں رواں سال اکتوبر سے قبل ہی بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں گے۔قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ تمام پارلیمانی جماعتوں سے مشاورت اور انہیں اعتماد میں لے کر فاٹا کو اسی ماہ …

مزید پڑھیئے

بارود سے بھری گاڑی سیکیورٹی فورسز کی گاڑی سے ٹکراگئی-2افراد شہید-متعددزخمی

اٹک : بسال روڈ پربارود سے بھری گاڑی سیکیورٹی فورسز کی گاڑی سے ٹکرا گئی،سیکیورٹی فورسز کی گاڑی میں سویلین ملازمین سوار تھے، دھماکےکے نتیجے میں 2 افراد شہید جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں ، دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیور کی ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمی ہونے …

مزید پڑھیئے

جماعت اسلامی خیبرپختونخوا حکومت سے علیحدہ ہوگئی

پشاور: جماعت اسلامی خیبرپختونخوا حکومت سے علیحدہ ہوگئی جس کے بعد اس کے وزراء اور پارلیمانی سیکریٹری عہدوں سے مستعفی ہوگئے ہیں۔جماعت اسلامی کے مستعفی ہونے والے وزراء میں وزیر بلدیات عنایت اللہ، وزیرخزانہ مظفر سید، وزیرمذہبی امور حبیب الرحمان اور پارلیمانی سیکریٹری محمد علی شامل ہیں۔مستعفی ہونے والوں نے …

مزید پڑھیئے

بجلی کی اضافی پیداوار کے ثمرات عوام تک پہنچنے چاہئیں۔نواز شریف کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کی ،اس موقع پر نواز شریف نے کہاکہ لوڈشیڈنگ سے حکومت اور پارٹی کا امیج متاثر ہو رہا ہے،نواز شریف نے وزیراعظم کو بجلی کی اضافی پیداوار کے ثمرات عوام تک پہنچانے کی ہدایت کرتےہوئے کہاکہ بجلی کی …

مزید پڑھیئے