جنگ مسلط کی گئی تو بھرپور جواب دینا جانتے ہیں، بھارت سے 3جنگیں لڑ چکے ہیں تو ایک اور بھی لڑسکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بلاول کو جیل جاکر سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی اجازت مل گئی
محکمہ داخلہ پنجاب نے انہیں عیادت کی اجازت دیدی، بلاول آج شام ملاقات کیلئے کوٹ لکھپت جیل جائیں گے۔
مزید پڑھیئےبھارتی ہائی کمشنر پاکستان پہنچ گئے، پاکستانی ہائی کمشنر آج جائیں گے
اجے بساریہ بھارت میں مشاورت مکمل کرکے پاکستان پہنچے آج اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔
مزید پڑھیئےجعلی دودھ کے 6 ٹینکر پکڑے گئے، 18 ہزار لیٹر دودھ تلف
30 ٹینکروں میں موجود 1 لاکھ 5 ہزار لیٹر دودھ کے جدید لیکٹو سکین مشینوں سے ٹیسٹ کیے گئے
مزید پڑھیئےکراچی میں زیرتعمیر عمارت کی چھت اور لفٹ گرنے سے 5 مزدور ہلاک
ملبے تلے دب کر3 مزدور موقع پر ہی جبکہ 2 مزدوروں نے اسپتال میں دوران علاج دم توڑ دیا۔
مزید پڑھیئےعدم پیشی پر ماڈل ایان علی اشتہاری ملزمہ قرار، جائیداد ضبطی کا حکم
ماڈل ایان علی ایک مرتبہ پھر عدالت سے غیرحاضر رہی جبکہ ملزمہ کا وکیل عدالت میں پیش ہوا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں پی ایس ایل کا میلہ آج شروع ہوگا، تیاریاں مکمل، شائقین پرجوش
کراچی میں پی ایس ایل کیلئے سیکیورٹی اور ٹریفک کے خصوصی پلان ترتیب دیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےجب لکھنؤ میں کشمیریوں کو بچانا مہنگا پڑ گیا
میں نے حقیقت میں بھارتی فوجیوں کی جانیں بچائی ہیں۔ ظفر رضوی کا انتہا پسندوں کو جواب
مزید پڑھیئےپاکستان کے حق میں چینی وزیرخارجہ کی بھارت کو تنبیہ
یانگ لی کی سالانہ پریس کانفرنس میں نئی حدود واضح کردی گئیں۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کا کشمیری اہلکار اغوا
ڈپٹی کمشنر کے سیکورٹی افسر کی کلاشنکوف مسلح افراد چھین کر لے گئے۔
مزید پڑھیئےچھریوں کی دھمکی والے عورت مارچ کا پی ٹی ایم سے کیا تعلق
بات میرا جرم میری مرضی سے آگے بڑھ گئی۔ بعض نعروں پر حقوق نسواں کی حامی خواتین بھی تنقید کرنے پر مجبور
مزید پڑھیئےپاکستانی ہائی کمشنر آج بھارت روانہ ہوں گے
سہیل محمود واہگہ کے راستے امرتسر پہنچیں گے ،وہاں سے بذریعہ ہوائی جہاز نئی دہلی جائیں گے
مزید پڑھیئےاتوارکو کراچی میں تیزہوا،گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
آج مکران، کوئٹہ ، ژوب میں تیزہواوں،گرج چمک کیساتھ بارش ہوگی۔محمکہ موسیمات
مزید پڑھیئےبھارتی ہائی کمشنراجےبساریہ آج پاکستان پہنچیں گے
پلوامہ واقعہ کے اگلے روز بھارتی ہائی کمشنر کو نئی دلی طلب کیا گیا تھا
مزید پڑھیئےحکومت نواز شریف کو قتل کرنا چاہتی ہے۔خورشید شاہ
نواز شریف کا جنرل اسپتال میں علاج کرانے سے انکار درست فیصلہ ہے
مزید پڑھیئےخواتین کا عالمی دن۔کرشنا کماری نے سینیٹ اجلاس کی صدارت کی
بے نظیربھٹو کا نام سرکاری اشتہار میں شامل نہ کرنے پر پی پی کا ایوان سے واک آوٹ
مزید پڑھیئےسرحدوں پر کشیدگی کا آسیب۔پاکستانی خاتون اپنے سسرال بھارت نہ جا سکیں
ویزے کی میعاد بھی ختم ہو گئی تھی بھارت نے ویزا دینے سے انکار کر دیا۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کی منحوسیت کا سایہ بھارتی کرکٹ ٹیم پر بھی پڑ گیا
پاکستانی نژاد آسٹریلوی بیٹسمین عثمان خواجہ کا بھارتی ٹیم پر سرجیکل اسٹرائیک۔ 104رنز داغے
مزید پڑھیئےبھارتی میڈیا نے مگ 21 طیاروں کو اڑتے تابوت قرار دے دیا
پاکستان پر حملہ آور انہی طیاروں کو پاک فضائیہ نے مار گرایا تھا
مزید پڑھیئےگوگل،فیس بک اوریوٹیوب سندھ ریونیو بورڈ کے ریڈار پر آگئے
سندھ ریونیو بورڈ کی فیس بک، یوٹیوب اور گوگل سے بھاری سیلز ٹیکس کی وصولی
مزید پڑھیئےکل صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک سی این جی بند رہے…
سوئی سدرن گیس کمپنی نے سی این جی فراہمی کا شیڈول تبدیل کر دیا
مزید پڑھیئےخواتین کی ڈیزائن کردہ ترکی کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح
مسجد کا ڈیزائن فن تعمیر کی ماہر دو خواتین نے تیار کیا
مزید پڑھیئےڈھائی سال بعد لال مسجد آپریشن کیس پھر سماعت کیلیے مقرر کر دیا گیا
جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ12 مارچ کو کیس کی سماعت کرے گا.
مزید پڑھیئےہسپتال منتقلی کیلیے مریم نواز اپنے والد کو پھر منانے میں ناکام
جیل میں ہی دل کا ڈاکٹر اور وارڈ بنا دیں۔مریم نواز
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت نے مزدورکی کم ازکم تنخواہ 16500 مقرر کر دی
ہنرمند رجسٹرڈ لیبر کو مزدورتحفظ کارڈ جاری کرنے کا بھی فیصلہ
مزید پڑھیئےسندھ اسمبلی میں اپوزیشن کا تیسرے روز بھی احتجاج
شور شرابا۔ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑدیں۔نعرے بازی کی
مزید پڑھیئےکافر اور واجب القتل قرار دینے کا حق کسی مدرسے کو نہیں۔وفاقی وزیر مذہبی…
آئین نے قادیانیوں کو اقلیت قرار دیا ہوا ہے اور وہ اقلیت ہی تصور ہوں گے
مزید پڑھیئےبابری مسجد تنازع پرثالثی۔بی جے پی اور سنگھ پریوار کے منہ پرطمانچہ
بھارتی سپریم کورٹ نے تین رکنی ثالثی پینل بنا دیا۔ 8 ہفتے میں مصالحت کا عمل مکمل کرے گا۔
مزید پڑھیئےبزدل لوگ پیٹھ پیچھے باتیں کرتے ہیں۔بلاول بھٹو
وزیراعظم کو چاہیے اپوزیشن پر تنقید کی بجائے مودی کو جواب دیں۔
مزید پڑھیئے3 ہلاک- جموں حملہ اسکول طالب علم نے کیا
بم چھپانے کیلئے ترکیب استعمال کی۔ جہاد کشمیر کا الزام پاکستان پر تھوپنے والے بھارت کو دھچکہ
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos