ایک برس میں کم از کم 5 حاضر سروس اور ریٹائرڈ افسران پر جاسوسی کا الزام لگا- چین اور روس کو کلاسیفائیڈ ملٹری دستاویزات دینے پر کارروائی جاری-
مزید پڑھیئےتازہ ترین
رمضان میں بینکوں کے اوقات کار کیا ہونگے؟
بینکوں میں پیر تا جمعرات صبح 9 بجے سے دن کے ساڑھے تین بجے تک کام ہوگا۔ پیر سے جمعرات 2 سے 2:30 بجے تک نماز کا وقفہ ہوگا۔
مزید پڑھیئےپادری و امریکی رائٹرنےاسلام قبول کرلیا
شان کنگ نے رمضان المبارک کے آغاز پر اپنی اہلیہ کے ساتھ اسلام قبول کیا۔
مزید پڑھیئے19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
اسحاق ڈار، اعظم نذیر تارڑ، عطا اللہ تارڑ، خواجہ آصف، احسن اقبال، امیر مقام، اویس لغاری، جام کمال، سالک حسین،محسن نقوی، خالد مقبول صدیقی و دیگر شامل
مزید پڑھیئےرحمان ڈکیت کا بیٹا مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
ملزم کی شناخت 25 سالہ سارابان بلوچ ولد عبد الرحمٰن بلوچ جبکہ زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت 28 سالہ مقصود شاہ ولد محسن شاہ کے ناموں سے کی گئی۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے میرا گھرتباہ کردیا،خاور مانیکا
بچوں کو تو میری اور بشریٰ بی بی کی طلاق تک کا نہیں معلوم تھا،بچوں کو نہیں معلوم کہ بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کا چھپ کر نکاح ہوا۔
مزید پڑھیئےبابراعوان اور فروغ نسیم میں تلخ کلامی ، سماعت روک دی گئی
الیکشن کمیشن میں پی ایس 119کراچی کیس ،کمیشن سماعت چھوڑ کر چلا گیا۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے نامعلوم خاتون کو رکن قومی اسمبلی بنا دیا
صدف احسان نہ تو پارٹی کی کوئی رکن ہیں اور نہ ہی جے یو آئی کی جانب سے اس نام کی کوئی ترجیحی فہرست جمع کروائی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےانڈونیشیا ، دورانِ پرواز سونے پر2 پائلٹ معطل
پرواز کے دوران 28 منٹ کے لیے پائلٹس سو گئے،طیارہ بحفاظت لینڈنگ میں کامیاب ہوگیا تھا۔
مزید پڑھیئےاسفند یار ولی خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں
مرحومہ کی تدفین چارسدہ میں کی جائے گی ، ترجمان اے این پی
مزید پڑھیئےصدر زرداری کے اعزاز میں گارڈ آف آنر
بلاول بھٹو زرداری، آصفہ بھٹو اور بختاور بھٹو تقریب میں شریک ہوئے، فائل فوٹو
مزید پڑھیئےشاہ سلمان کی رمضان کی مبارکباد، فلسطینیوں کیلئے عالمی برادری سے مطالبہ
عالمی برادری فلسطین کے لیے محفوظ امدادی راہداریاں کھولنے کی ذمے داری پوری کرے۔
مزید پڑھیئےپشین: آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 50 جانور ہلاک
بلوچستان کے ساحلی اور شمال بالائی علاقوں میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، مغربی سسٹم سے پاک افغان اور پاک ایران سرحدی علاقے زیر اثر آگئے ہیں۔
مزید پڑھیئےبھارتیوں کے ساتھ نیپالی بھی یوکرین جنگ میں جھونک دیے گئے
نیپالیوں نے بھارتی حکومت کو ایک وڈیو بھیجی ہے جس میں روتے ہوئے التجا کی گئی ہے کہ انہیں یقینی موت سے بچایا جائے۔
مزید پڑھیئےحرمین شریفین،رمضان المبارک کی پہلی تراویح میں لاکھوں افرادکی شرکت
مسجد الحرام میں مکہ مکرمہ کے باہر سے آنے والے زائرین کے لیے پانچ پبلک ٹرانسپورٹ پوائنٹس قائم کیے گئے ہیں
مزید پڑھیئےڈالر کی قیمت میں 28 پیسے کی کمی
کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے
مزید پڑھیئےامریکا میں مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 5 فیصد اضافہ
فروری میں امریکا سے ترسیلات زر کا حجم 287 ملین ڈالر رہا۔ یہ گزشتہ فروری کے 220 ملین ڈالر کے مقابلے میں 31 فیصد زیادہ ہے۔
مزید پڑھیئےپہلا روزہ،اسرائیل نے فلسطینیوں کومسجد اقصیٰ میں داخلے سے روک دیا
رمضان المبارک کی آمد پر غزہ کے بے گھر فلسطینیوں نے بابرکت مہینے کا استقبال کیا ہے ، گزشتہ برسوں کے برعکس قدیم شہر کے ارد گرد روایتی سجاوٹ نہیں کی گئی
مزید پڑھیئےاسرائیل اپنے یرغمالی چھڑا کر جنگ دوبارہ شروع کرنا چاہتاہے:اسماعیل ہنیہ
حماس نے مذاکرات کے دوران کچھ اُصول قائم کیے، جس میں غزہ میں جنگ کو ختم کرنا اور اگلے دن کے منصوبے کو روکنا شامل ہے
مزید پڑھیئےانتخابی دھاندلی،احتجاج کرنیوالے پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج
مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما حافظ فرحت عباس اور خواتین سمیت 38 کارکنان کو نامزد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان،بشریٰ بی بی کی درخواستِ ضمانت پر سماعت11 بجے مقرر
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکیل سلمان صفدر لاہور سے آ رہے ہیں، آج ضمانت کی درخواستوں پر دلائل دیں
مزید پڑھیئےکیویز کو شکست، دوسرا ٹیسٹ اور سیریز کینگروز کے نام
ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی 5 وکٹیں 80 رنز پر گر چکی تھیں جس کے بعد مچل مارش اور الیکس کیری نے ذمہ داران بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔
مزید پڑھیئےٹیسٹ چیمپئن شپ: بنگلادیش نے پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا
بھارت پہلے نمبر پر براجمان ہے، جبکہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر بنگلادیش کا چوتھا اور پاکستان کا 5 واں نمبر ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی،مبینہ پولیس مقابلے میں لیاری گینگ وار کے سربراہ کا بیٹا ہلاک
ملزم ساربان رحمان ڈکیت کے بعد گینگ کا جانشین تھا، رحمان ڈکیت لیاری گینگ وار کا سرغنہ اور لیاری میں دہشت کی علامت سمجھا جاتاتھا۔
مزید پڑھیئےملک کے بیشتر علاقوں میں 3 دن تک مزید بارش اور برفباری کی پیشگوئی
اسلام آباد اور گر دو نواح میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش برسے گی۔
مزید پڑھیئےصدر مملکت آصف زرداری آج وفاقی کابینہ سے حلف لیں گے
وفاقی وزرا کو ابتدائی مرحلے میں اضافی وزارتیں بھی دی جائیں گے،وفاقی کابینہ میں اسحاق ڈار، عطا اللہ تارڑ، خواجہ آصف اور احسن اقبال کو شامل کیا جائے گا
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف گرینڈ آپریشن
سگنلز پر پیشہ ور بھکاریوں اور گداگروں کو فوری ہٹایا جارہا ہے، شہر کی مصروف اور اہم شاہراہوں کو گداگروں سے صاف کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےآسکرایوارڈز سے قبل فلسطین کے حق میں مظاہرہ
فلسطین کے حامیوں کے احتجاج کے باعث آسکر تقریب کی سیکیورٹی انتہائی سخت رکھی گئی۔ مظاہرین نے ڈولبی تھیٹرکے احاطے میں بھی احتجاج کیا۔
مزید پڑھیئےکراچی،سمندر میں ڈوبنے والے 4 ماہی گیروں کی لاشیں مل گئیں
کشتی تیز ہواؤں کے باعث الٹ گئی تھی، حادثے میں کشتی میں سوار 45 ماہی گیر ڈوب گئے تھے، جن میں سے31 کو بچالیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےصدر زرداری اپنی بیٹی آصفہ بھٹو کو خاتون اول کا درجہ دیں گے
آصفہ بھٹو زرداری کو خاتون اول کے مطابق پروٹوکول اور مراعات دی جائیں گی۔ وہ پہلی خاتون اول ہوں گی جو صدر کی صاحبزادی ہوں گی
مزید پڑھیئے