بھارت میں عام انتخابات تک اس کے ساتھ سیریز پر کوئی پیشرفت کی امید نہیں۔چیئرمین پی سی بی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
آئی جی تبدیلی کیس؛ اعظم سواتی جے آئی ٹی کے سامنے پیش
اعظم سواتی نے جے آئی ٹی کو بیان ریکارڈ کرادیا
مزید پڑھیئےہمارے خلاف وعدہ معاف گواہ ڈھونڈے جا رہے ہیں،خواجہ سعد رفیق
موجودہ حکومت ہمارے خلاف انتقامی کاروائی میں پوری طرح شریک ہے، رہنما مسلم لیگ (ن)
مزید پڑھیئےخواجہ برادران کی ضمانت میں 26 نومبر تک توسیع
لاہور ہائیکورٹ نے عبوری ضمانت میں 10روز کی توسیع کردی۔
مزید پڑھیئےساہیوال، سی ٹی ڈی پولیس کی کارروائی،3 دہشت گرد گرفتار
دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے،سی ٹی ڈی ذرائع
مزید پڑھیئےنیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی
بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک پر نہیں ہوگا
مزید پڑھیئےصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
گورنر بلوچستان نے صدرمملکت کو صوبے کی مجموعی صورتحال سے آگاہ کیا۔
مزید پڑھیئےاسحا ق ڈار واپس آئیں گے تو ہی انصاف ملے گا،چیف جسٹس
حکومت نے اسحاق ڈار کی واپسی کیلیے برطانیہ کو خط لکھ دیا
مزید پڑھیئےالعزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف نے 44 سوالات کے جواب دے دیے
یہ درست ہے کہ ویلتھ ٹیکس گوشوارے میں نے ہی جمع کرائے، کچھ سوالات افواہوں پر مبنی ہیں اور کچھ سوالات میں ابہام بھی پایا جاتا ہے، نواز شریف
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے نیا ماسٹر پلان بنانے کی ہدایت کی ہے ،شہریار آفریدی
اسلام آباد:وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی نے کہاکہ اسلام آباد کیلئے وزیر اعظم عمران خان نے نیا ماسٹر پلان بنانے کی ہدایت کی ہے اور یہ پلان چار ماہ میں بنایا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سی ڈی اے سے متعلق …
مزید پڑھیئےعمران خان احتساب کا عمل اپنے گھر سے شروع کریں۔جاوید لطیف
کیا علیمہ خان سے احتساب شروع ہوگا؟لیگی رہنما کا حکومت سے سوال
مزید پڑھیئےاقتصادی تبدیلی کیلئےآئی ایم ایف سےامداد حاصل کرنے کی خواہاں ہیں،اسدعمر
موجودہ حکومت جامع اصلاحات کا ایجنڈا لے کر اقتدار میں آئی ہے
مزید پڑھیئےغزہ کی پٹی کو جنگ کی تباہی سے بچانے کی کوشش کررہےہیں، اقوام متحدہ
تشدد کے نتیجے میں فلسطین میں ایک نئی جنگ بھڑک سکتی ہے۔
مزید پڑھیئےلاہور،دودھ سےبھراٹرک الٹ گیا،8افراد جاں بحق،16زخمی
25 گوالے ایک ٹرک میں دودھ لے کر لاہور آ رہے تھے کہ تیز رفتاری کے باعث ان کا ٹرک اُلٹ گیا، ریسکیو ذرائع
مزید پڑھیئےکوکمانڈرزکانفرنس میں ریاست کی رٹ یقینی بنانےکیلئےحمایت جاری رکھنےکےعزم کااظہار
کانفرنس میں ملک میں جاری آپریشنز اور پاک افغان سرحد پر آہنی باڑ اور مشرقی سرحد کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔
مزید پڑھیئےمالی اورڈرائیورکےنام پراکائونٹس کابھی احتساب ہوناچاہیے،مفتاح اسماعیل
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والے عمران خان اپنا حساب کتاب بھی دے دیں
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نےپاکپتن کی اوقاف کی زمین کےمعاملےمیں نوازشریف کوطلب کرلیا
نواز شریف خود آکر بتائیں یہ احکامات کس نے دیئے تھے اور خود آکر وضاحت کریں،عدالت
مزید پڑھیئےکینیڈین وزیرخارجہ کاشاہ محمودکوفون،آسیہ بی بی کی بریت کےفیصلےکی تعریف
آسیہ بی بی پاکستانی شہری ہے اور پاکستان ان کے قانونی حقوق کا مکمل احترام کرتا ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےآنگ سان سوچی سے”ضمیر کی سفیر کا ایوارڈ ” واپس لے لیاگیا
انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اب تک ان سے متعدد عالمی اعزاز واپس لیے جا چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےمنی لانڈرنگ کیس:ایف آئی اےکی متحدہ رہنمافروغ نسیم سےپوچھ گچھ
فروغ نسیم پر خدمت خلق فاونڈیشن کے فنڈ میں 2 لاکھ 68 ہزار روپے جمع کرانے کا الزام ہے
مزید پڑھیئےبدعنوان عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لا کر ہی دم لیں گے،چیئرمین نیب
چیئرمین نیب کی ہاوسنگ سوسائٹیوں کے کیسسز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت، ذرائع
مزید پڑھیئےوزیر خارجہ سے عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی ملاقات
دفتر خارجہ میں ہونے والی ملاقات میں وزیرخارجہ نے فوزیہ صدیقی کو عافیہ صدیقی کیس میں حکومت کی کاوشوں سے آگاہ کیا
مزید پڑھیئےکیلی فورنیاکےجنگلات میں لگی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 44 ہو گئی
امریکی حکام نے اسے امریکی تاریخ کی بدترین آگ قرار دیا ہے
مزید پڑھیئےوزیراعظم سے کراچی سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی اسمبلی کی ملاقات
عوام کے دکھ درد میں شریک ہوں، وزیر اعظم کی ممبر قومی اسمبلی کو ہدایت
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کی متعدد قیمتی ناکارہ گاڑیاں غائب ہونے کا انکشاف
وزیراعلیٰ سندھ نے ان گاڑیوں کی نیلامی کا حکم دیا تھا
مزید پڑھیئےنیب مقدمات میں یا تو سب کو پکڑے یا سب کو چھوڑے، سپریم کورٹ
قومی احتساب بیورو مقدمات میں دونوں آنکھیں کیوں نہیں کھولتا، جسٹس عظمت سعید
مزید پڑھیئےوزیر اعظم عمران خان کے دورہ ملائیشیا کا شیڈول فائنل
وزیراعظم کو ان کے ملائیشین ہم منصب مہاتیر محمد نے دورے کی دعوت دی تھی
مزید پڑھیئےحمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 20 نومبر تک توسیع
عدالت کی جانب سے ان کو گرفتار نہ کرنے کے عبوری حکم کا آج آخری روز تھا۔
مزید پڑھیئےبنیادی سہولیات کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری ہے، چیف جسٹس
نیا پاکستان بن رہا ہے ممکن ہے زیر زمین ٹرین بھی چلانی پڑے، چیف جسٹس کے ریمارکس
مزید پڑھیئےقائم علی شاہ نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کردی
نیب تحقیقات پر اعتراض نہیں لیکن نیب کو گرفتاری سے روکا جائے، درخواست میں استدعا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos