ایران کے انگریزی چینل کے لیے کام کرنے والی خاتون صحافی مرضیہ ہاشمی کو امریکی ایئرپورٹ سے ایف بی آئی نے حراست میں لے لیا ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
دنیا بھر میں پی ایس ایل میچز کون سا ٹی وی کب دکھائے گا
بنگلہ دیش، افغانستان، مشرق وسطیٰ، برطانیہ اور شمالی افریقہ میں بھی شائقین میچز دیکھ سکیں گے۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کی ضمانت کیخلاف نیب اپیل مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب ریفرنس میں نواز شریف کو ضمانت دینے میں ہماری ہدایات کو مدنظر نہیں رکھا
مزید پڑھیئےگوشوارےجمع نہ کرانے پر332ارکان پارلیمان کی رکنیت معطل
سینیٹ کے20،قومی اسمبلی کے72،پنجاب اسمبلی کے115،سندھ اسمبلی52 ،خیبر پختونخوا اسمبلی کے54اور بلوچستان اسمبلی کے19 ارکان شامل ہیں
مزید پڑھیئےفوجی عدالتوں کے قیام میں توسیع ضروری ہے, وزیر قانون
ہماری کوشش ہےکہ سول عدالتوں کی استعداد کار بڑھائی جائے تاکہ فوجی عدالتوں کی ضرورت نا پڑے، فروغ نسیم
مزید پڑھیئےکورنگی نالے پر قائم 3 سو دکانیں مسمار کرنے کیلئے گرینڈ آپریشن
ساڑھے تین سو کے قریب تجاوزات چند روز قبل مسمار کی گئی تھی۔ ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ کے ڈی اےکے
مزید پڑھیئے’وفاق سندھ کے ساتھ پانی کےمعاملے پرزیادتی کررہا ہے’
جب ہمیں فصل کیلیےپانی چاہیے ہوتا ہے تو یہ منگلا ڈیم بھررہےہوتےہیں، مراد علی شاہ
مزید پڑھیئے’چیف جسٹس نے بلاول کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم نہیں…
ای سی ایل سے نام نکالنے سے انکار کسی نے نہیں کیا تاہم اس سے متعلق بنائی گئی حکومتی کمیٹی معاملے کو دیکھ رہی ہے: وزیر خارجہ کا ایوان میں اظہارِ خیال
مزید پڑھیئےبغیر ویزہ پاکستان آنےوالی امریکی خاتون کو ڈی پورٹ کردیاگیا
امریکی شہری سونیا سیتا پیرز بدھ کے روز غیر ملکی پرواز کے ذریعے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی تھی.
مزید پڑھیئے350 سے زائد اراکین اسمبلی پر رکنیت معطلی کی تلوار لٹکنے لگی
اسمبلی کی رکنیت معطل ہونے کی صورت میں ارکان ایوان کی کارروائی میں حصہ نہیں لے سکیں گے
مزید پڑھیئےجب سعودی کارٹونسٹ نے قرآنی آیت پر کرنسی نوٹ بنا دیئے
عبداللہ جابر نے قرآنی احکامات کو پس پشت ڈالنے پر تنقید کی۔ کئی لوگوں کا احتجاج- کچھ کی حمایت
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی نااہلی کے لیے درخواست کی جلد سماعت کی استدعا منظور
درخواست میں ٹیریان وائٹ اسکینڈل میں وزیر اعظم کو نا اہل قرار دینے کی درخواست دائر کی گئی.
مزید پڑھیئے’دوست ممالک کے پاس امداد کے لئے آخری بار جا رہے ہیں‘
ترکی کے ساتھ اپریل میں ٹریڈ فریم ورک کا معاہدہ کیا جائے گا، اس معاہدے سے ایران اور یورپ کے ساتھ تجارت بڑھے گی۔وزیر خزانہ
مزید پڑھیئےنقیب اللہ کیس ، 7 ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد
عدالت نے ملزمان کو جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھیئےنعلین پاک کی بازیابی:سپریم کورٹ کامیڈیا پر تشہیر کا حکم
یہ تو ایسی نایاب چیز ہے جس کی قیمت ہی کوئی نہیں، اس معاملے کو ہم نے نہیں چھوڑنا، چیف جسٹس
مزید پڑھیئےنیروبی میں ہوٹل پر بم حملے-خودکش دھماکے اور فائرنگ سے بھاری ہلاکتیں
حملے کی ذمہ داری صومالیہ کے الشباب گروپ نے قبول کرلی۔ 47 افراد مارنے کا دعویٰ- 16 گھنٹے بعد بھی فائرنگ جاری
مزید پڑھیئے’لعنت ہے ایسے لوگوں پر جو جعلی ادویات بناتے ہیں‘
تحقیقاتی ایجنسی سربراہان اٹارنی جنرل کی مشاورت سےڈریپ کے خلاف شکایت کا ایکشن لیں۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی مظہر عباس راں انتقال کر گئے
مظہر عباس راں پی پی 218 ملتان سے ایم پی اے منتخب ہوئے تھے۔
مزید پڑھیئےنیب والے سوائے لوگوں کو تنگ کرنے کے کیا کررہے ہیں، سندھ ہائی کورٹ
نیب والے رات 12 بجے لوگوں کے گھروں میں گھس جاتے ہیں، چیف جسٹسسندھ ہائی کورٹ
مزید پڑھیئےفواد نے ق لیگ میں فاروڈ بلاک سے متعلق بیان پر معذرت کرلی
مونس الٰہی نے بیان کے بعد اپنے ردعمل کے ٹویٹ میں اتحاد ختم کرنے کی دھمکی دی تھی۔
مزید پڑھیئےحمزہ شہباز کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی
عدالت نے فاقی حکومت سے 15 روز میں جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا مسیحی برادری کی شادیاں رجسٹر کرنے کا حکم
نادرا کو مسیحی برادری کی شادیوں کے کمپیوٹرائزڈ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری کرنے کی ہدایت.
مزید پڑھیئےہنگو میں فورسز کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ہلاک دہشت گرد دھماکے اور دیگر دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث تھے۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کی اٹھارویں ترمیم سے متعلق درخواست مسترد
سندھ حکومت نے صوبائی اختیارات سے متعلق سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر رکھی تھی.
مزید پڑھیئےچین نے چاند پر کپاس اگالی
خلائی مشن پر مختلف اشیا کے ساتھ کپاس کے بیج بھی بھیجے گئے تھے جو وہاں پھوٹ کر پودا بن گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا پارلیمانی اجلاس، وزرا سے گلے شکوے
اجلاس میں اپوزیشن اتحاد کے خلاف حکومتی حکمت عملی طے کی گئی ۔
مزید پڑھیئےملک کے میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیش گوئی
شمالی علاقہ جات میں مطلع ابر آلود رہے گا اور چند مقامات پر بارش کا بھی امکان ہے۔
مزید پڑھیئےدرجنوں فضائی سفر کرکے دوسرے مسافروں کا سامان چوری کرنے والا جوڑا گرفتار
چورجوڑے کو گرفتار کرنے کیلئے حکام نے ’’دھوکےباز چور‘‘ نام سے کامیاب اسٹنگ آپریشن کیا
مزید پڑھیئےگارڈن دھوبی گھاٹ کے قریب سے ڈکیت گرفتار، ساتھی فرار
گرفتار ڈاکو لیاقت آباد اور فرار ساتھی ڈالمیا کا رہائشی ہے،مقدمہ درج
مزید پڑھیئےکوہاٹ میں آگ لگنے سے میڈیکل اسٹورجل گیا، متعدد دکانوں کونقصان
کئی گھنٹے کی جدوجہد کے بعد فائربریگیڈ بجھانے میں کامیاب ہوگئی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos