حکومت کی اسلام دشمنی کو بے نقاب کرنے کے لیے میدان عمل میں اترچکے ہیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اسپیکر نے شہباز شریف کی 3قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت ختم کردی
شہباز شریف نے خود ان کمیٹیوں سے رکنیت ختم کرنے کی درخواست کی تھی۔
مزید پڑھیئےجرمنی میں باحجاب شامی لڑکیوں پر تشدد،اسپتال منتقل
لڑکیوں کے چہروں پر گھونسے مارے، ان انہیں برا بھلا کہا اور اسکارف اتارنے کی کوشش کی۔
مزید پڑھیئےاسلامی فوجی اتحاد کا وفدپاکستان پہنچ گیا
وفددو روزہ قیام میں وزیر اعظم، آرمی چیف سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کرے گا۔
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی اور ن لیگ کو ابھی عمران خان کے ہاتھ نہیں لگے۔شیخ رشید
کوئی این آر او نہیں ہو گا،عمران خان نے صحفہ ہی پھاڑدیا ہے۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف کیساتھ بنیادی نکات پراتفاق ہو گیا۔شاہ محمود قریشی
ورلڈ سمٹ میں وزیر اعظم عمران خان نے دنیا کے سامنے اپنا وژن رکھا
مزید پڑھیئےعلیمہ باجی کا نام لیں تو عمران خان کوغصہ آ جاتاہے۔ایاز صادق
پی ٹی آئی سے حکومت نہیں چل رہی، ادھراُدھرکی باتیں کررہی ہے
مزید پڑھیئےحکومت نیب سمیت کسی ادارے میں مداخلت نہیں کر رہی،گورنر پنجاب
اگر حکومت اداروں میں مداخلت کر رہی ہوتی تو کیا علیم خان گر فتار ہوتے ؟چوہدری محمد سرور
مزید پڑھیئےافغان صدر کی طالبان کو افغانستان میں دفتر کھولنے کی پیشکش
طالبان اورافغان سیاستدان امن بات چیت کیلیےماسکوکیوں گئے،انہیں اس کاجواب دیناچاہیے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی باتیں ان کی ناکامی کا اعتراف ہے،مولابخش چانڈیو
عمران خان حکومت کے آغاز پر ہی مایوسی کا شکار ہے تو آگے کیا ہوگا؟
مزید پڑھیئےکلگام میں5معصوم کشمیریوں کی شہادت سفاک ترین عمل ہے۔پاکستان
تعلیمی اداروں میں انسداد منشیات کےلیےعلاقائی کانفرنس کل شروع ہوگی۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےبیوی نے طلاق نہ دینے پر شوہر کی پٹائی کر دی
بچے بھی ساتھ لے گئی، شوہر انصاف کے لیے پولیس اسٹیشن پہنچ گیا
مزید پڑھیئےماضی میں ٹیکس حکمرانوں کی عیاشیوں پرخرچ ہوتارہا۔وزیر اعظم
خیرات میں ہم بہت آگےاورٹیکس دینےمیں بہت پیچھےہیں۔ ورلڈگورنمنٹ سمٹ سے خطاب
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان سے آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کی ملاقات
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیرخزانہ اسد عمر بھی موجود تھے۔
مزید پڑھیئےقائمہ کمیٹیوں کے معاملے پرمتحدہ حکومت سے ناراض
ایم کیوایم نے حکومت سے دو قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ مانگ لی
مزید پڑھیئےتیسرے ٹی 20 میچ میں بھارت کو شکست۔ سیریز نیوزی لینڈ کے نام
میزبان ٹیم نے بھارت کو4 رنز سے شکست دی۔
مزید پڑھیئےحمزہ شہباز بچی کے باپ بن گئے۔نومولود عارضہ قلب میں مبتلا
بچی کوپیدائش کےفوراًبعدانتہائی نگہداشت یونٹ منتقل کردیاگیا
مزید پڑھیئےآسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان
ایک روزہ سیریز کا پہلا میچ 22 مارچ کو شارجہ میں کھیلا جائے گا
مزید پڑھیئےعمران خان اورولی عہدشیخ محمدبن زید کے درمیان ملاقات
دوطرفہ اموراور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کے مشیر نعیم الحق کی چوہدری شجاعت سے ملاقات
ملاقات میں معاملات کو اتفاق رائے سے آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔
مزید پڑھیئے42 افراد کا قاتل سرکاری ملازم ’تبلیغ‘ میں مصروف تھا
کراچی سے گرفتار ٹارگٹ کلر کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے ، ایس ایس پی ایسٹ
مزید پڑھیئےرمشا قتل کیس کا مرکزی ملزم 2 روزہ جسمانی ریمانڈپر پو پولیس کے حوالے
عدالت نے رمشا قتل کیس میں ملوث مرکزی ملزم ذوالفقاروسان کو مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ تفصیلات کے مطابق رمشا قتل کیس کے مرکزی ملزم ذوالفقار وسان کو ریمانڈ حاصل کرنے کے لیے اسپیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ پولیس حکام نے عدالت …
مزید پڑھیئےحکومت خود اپنی دشمن ہے، ہم کنٹینروں پر نہیں چڑھنا چاہتے۔خواجہ آصف
گزشتہ چھ ماہ میں حکومت نے صرف پرانے منصوبوں پر تختیاں ہی لگائی ہیں۔ رہنما (ن) لیگ
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں بھارت نےریاستی دہشت گردی کی انتہا کر دی
قابض فوج نے نام نہاد آپریشن کے نام پر مزید 5 کشمیری شہید کر دیے۔
مزید پڑھیئے’حکومت نے چور دروازے سے آئی ایم ایف کی شرائط پر پیشگی عمل کیا‘
حکومت پہلے ہی آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرچکی۔ ترجمان (ن) لیگ مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےانصاف کی فراہمی میں ناکامی پر سانحہ ساہیوال کے متاثرین کا احتجاج
مظاہرین نے بینرز اٹھا رکھے ہیں جن پر انصاف کے حصول کے نعرے درج ہیں
مزید پڑھیئےکراچی میں منگل سے پھر سرد ہوائیں چلنے کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 12 سے 15 فروری تک پھر بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔
مزید پڑھیئےبھارت میں زہریلی شراب پینے سے 92 افراد ہلاک
زہریلی شراب پینے سے اتر پردیش میں 64اور اتر کھنڈ میں 24 افراد ہلاک ہوئے۔
مزید پڑھیئےنعیم الحق آج چوہدری برادران سےاہم ملاقات کریں گے
ملاقات میں پنجاب کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا، ذرائع
مزید پڑھیئےگجرات میں کتےکےقتل کا انوکھا مقدمہ درج
میرا کتا منشیات فروشوں کو دیکھ کر بھونکتا تھا اس لیے اسے قتل کر دیا گیا، خواتین
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos