تازہ ترین

چوہدری نثار کی رکنیت ختم کرنے کے لئے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

چوہدری نثار تقریباً 3 سال بعد رکنیت کا حلف اٹھانے پنجاب اسمبلی پہنچے تاہم اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کی غیر حاضری کے باعث حلف نہ اٹھاسکے

قرارداد تحریکِ انصاف کی رکن اسمبلی مومنہ وحید نے جمع کرائی جس میں کہا گیا ہےکہ چوہدری نثار 2018ء کے انتخابات میں پی پی 10 سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے مگر حلف نہ اٹھا کروہ اپنے حلقے کے عوام اورایوان کی مسلسل تضحیک کر رہے ہیں

مزید پڑھیئے