زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2 اعشاریہ 9 ریکارڈ کی گئی ۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وائی فائی سگنل کے ذریعے موبائل فون کی چارجنگ ممکن
سائنسدانوں نے وائی فائی سگنل کو انرجی میں منتقل کرنے والے ڈیوائس تیار کرلی۔
مزید پڑھیئےامریکہ میں 310 کروڑ سال پرانے ہیرے کی نمائش
ہیرا پچھلے سال اکتوبر میں کینیڈا کی ڈیاوک کان سے دریافت کیا گیا.
مزید پڑھیئےایف آئی نےخدمت خلق فاؤنڈیشن کی گاڑیوں کی تفصیلات طلب کرلیں
ایف آئی اے نے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی 48 گاڑیوں کی مکمل جانچ پڑتال کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھیئےگوجرانوالہ میں بہن ہی بھائی کی قاتل نکلی
مقتول نے بہن کو فرخ نامی نوجوان سے دوستی سے منع کیا تھا جس پر اس کی بہن نے دوست کے ساتھ مل کر قتل کر دیا۔
مزید پڑھیئےسانحہ 12 مئی کیس میں میئر کراچی پر ترمیمی فردجرم عائد
ملزمان نے عدالت کے رو برو صحت جرم سے انکار کردیا۔
مزید پڑھیئےسابق وزیر خزانہ انتقال کر گئے
مرحوم کی نمازجنازہ 3 بجے اداکی جائےگی ۔
مزید پڑھیئےخواجہ برادران کو14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا
خواجہ برادران کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی نیب کی درخواست مسترد
مزید پڑھیئےخیر پور میں3 گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں، 3 افراد جاں بحق
خیرپورمہران ہائی وے پرآئل ٹینکرمسافروین سے ٹکرا کرکارسے ٹکرا گیا۔
مزید پڑھیئے’رواں سال پاکستان میں سیلابوں کا زیادہ خطرہ ہے‘
کرہ ارض کے درجہ حرارت میں اضافے کی وجہ سے موسمیاتی تبدیلیوں میں شدت آ رہی ہے،چیئرمین پاکستان فلڈ کنٹرول
مزید پڑھیئےحکومت کافخر امام کو چیئرمین کشمیر کمیٹی بنانے کا فیصلہ
اس سے قبل کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمان لگاتار دس سال تک رہے۔
مزید پڑھیئےسرگودھا میں حلقہ این اے 91 کے 20 پولنگ اسٹیشنزپردوبارہ ووٹنگ
ری پولنگ میں (ن) لیگ کے ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی اور تحریک انصاف کے عامر سلطان چیمہ کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کو جیل سے اسپتال منتقل کر دیا گیا
سروسز اسپتال میں 3رکنی میڈیکل بورڈ نواز شریف کا معائنہ کرئے گا۔
مزید پڑھیئےموسم سرد اور خشک رہنے کاامکان،کراچی میں فروری میں بھی سردی
کئی سال کے بعد ایسا ہوا ہے کہ فروری کے مہینے میں بھی کراچی میں یخ سردی کی کیفیت برقرار ہے
مزید پڑھیئےامریکا نے روس سے ایٹمی ہتھیاروں کے کنٹرول کا معاہدہ ختم کردیا ،ایک دوسرے…
امریکی الزامات پروپیگنڈاہیں،ہم اسلحے پر کنٹرول،کمی اور عدم پھیلاؤ کی ذمےداریاں بلامشروط نبھارہےہیں۔ روس
مزید پڑھیئےپی آئی اےکاکیبن کریوشیڈول ایئرنیوی گیشن آرڈرسےکم ہے۔ادارہ
اے این او میں کیبن کریو کے اوقات کار میں 16 گھنٹوں تک ڈیوٹی کی حد مقرر ہے۔ ترجمان پی آئی اے
مزید پڑھیئےگٹکے اورچھالیہ سے بھری گاڑی پکڑی گئی ۔3ملزمان گرفتار
پولیس نے ملزمان کیخلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستانی سمندری حدود سے 6 بھارتی ماہی گیر گرفتار،کشتی ضبط
پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں کارروائی کرکے 6 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیااور ان کی کشتی قبضے میں لے لی۔ ترجمان پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے مطابق پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں جہازوں اور تیز رفتار کشتیوں کی مدد سے …
مزید پڑھیئےبلوچستان کےضلع لورالائی میں 3.5 شدت کا زلزلہ،کوئی نقصان نہیں ہوا
زلزلے کا مرکز لورالائی کے 50کلومیٹر دور شمال مشرق میں تھا، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 70 کلومیٹر تھی
مزید پڑھیئےپہلے ٹی 20میں جنوبی افریقہ کے ہاتھوں پاکستان کو 6رنز سے شکست
کیپ ٹاؤن میں پاکستان نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی
مزید پڑھیئےدہشتگردوں نے ایک بار پھر سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنا ڈالا
چمن کے علاقے گلستان میں ظفر شہید چیک پوسٹ کے قریب موٹر سائیکل بم دھماکے سے3 ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کو سروسز ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ
سروسز ہسپتال پہنچانے سے پہلے سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی
مزید پڑھیئےکشمیریوں کے دل پاکستان کیساتھ دھڑکتے ہیں۔فواد چوہدری
بھارت لاکھ کوشش کر لے، مقبوضہ وادی میں جاری بربریت دنیا سے چھپ نہیں سکتی
مزید پڑھیئےقطر پہلی بار فٹ بال کا ایشین چیمپین بن گیا
فائنل میں جاپان کی مضبوط ٹیم کو 3-1 سے شکست دیدی۔
مزید پڑھیئےٹی 20 میچ۔پاکستان نے5وکٹوں کے نقصان پر118رنز بنالیے
جنوبی افریقہ نے پاکستان کو جیت کیلیے 193 رنز کا ہدف دیا تھا
مزید پڑھیئےویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر نے عمران خان کیا مشورہ دیا؟
عمران خان کرکٹ ٹیم کی طرح ملک کی قیادت کریں گےتوفائدہ ہوگا۔گس لوگی
مزید پڑھیئےعمران خان اتوار کو لاہور کا ایک روزہ دور کریں گے
وزیراعظم پنجاب کابینہ کے اہم اجلاس کی صدارت بھی کریں گے
مزید پڑھیئےامریکہ نے روس کے ساتھ نیوکلیئر معاہدہ ختم کردیا
نیوکلیئر معاہدے کے خاتمے کی وجہ روس کی جانب سے معاہدے کی خلاف ورزیہے۔مائیک پومپیو
مزید پڑھیئےایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 6 روپے اضافہ کردیا گیا
گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 66 روپے اور کمرشل سلنڈر میں 250 روپے کااضافہ ہوگیا ہے
مزید پڑھیئےتربت میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ہوگئے
شبہ ہے کہ ہلاک افراد منشیات فروش ہیں، اس حوالے سے مزید تحقیقات کر رہے ہیں۔ڈپٹی کمشنر کیچ
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos