اے ڈی خواجہ اس وقت بطور آئی جی موٹرویز خدمات انجام دے رہے ہیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اپوزیشن سےمہمند ڈیم کی تعمیر برداشت نہیں ہو رہی۔فواد چوہدری
معیشت کی جڑیں کھوکھلی کیں، ملک کو قرض کی دلدل میں دھکیلا،اب شورمچا کرمعصوم بننے کی کوشش نہ کریں۔ردعمل
مزید پڑھیئےچیئرمین نیب کے نام پر بھی نوسربازی کا انکشاف
ملتان میں شہریوں سے بھاری رقوم بٹورنے والے 2 پکڑے گئے۔ چیئرمین نیب براہ راست کسی سے رابطہ نہیں کرتے۔ نیب کی وضاحت
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر ترکی پہنچ گئے
کونیا پہنچنے پر گورنر کونیا ، ڈپٹی میئر کونیا، ترکی میں پاکستان کے سفیر اور دیگر حکام نے وزیر اعظم عمران خان کا پر تپاک استقبال کیا۔
مزید پڑھیئےدنیا کچرے سے بجلی بناتی ہے، عمران خان نے کا بینہ بنا رکھی ہے،…
فواد چوہدری کو جے آئ ٹی اورای سی ایل سے متعلق بیان سے پیچھے ہٹنا پڑے گا
مزید پڑھیئےمولانا سمیع الحق کا قتل۔پولی گرافک ٹیسٹ میں ڈرائیور کا جھوٹ پکڑا گیا
ڈرائیور احمد شاہ سے 2 سوال کیے گئے، کیا وہ قتل کرنے والوں کو جانتا ہے؟کیا وہ قتل کی منصوبہ بندی میں شامل رہا؟
مزید پڑھیئےساتھی افسر کی اہلیہ سے ناجائز تعلقات پر بھارتی کرنل کا کورٹ مارشل
اعلیٰ افسران کو شکایت پر جنرل نے مجھے ہی اپنی بیوی سے دور رہنے کا کہا۔ متاثرہ شوہر کی دہائی
مزید پڑھیئےڈیسکون ٹھیکہ کی شفاف تحقیقیات ہو نی چاہیے۔فرحت اللہ بابر
جب تک تحقیقات جاری رہتی ہیں تو مشیرتجارت کو اپنا عہدہ چھوڑ دیانا چاہیے۔سیکریٹری جنرل پارلیمنٹیرنز
مزید پڑھیئےشواہدختم کرنا دہشتگردوں کو سہولت فراہم کرنے کے مترادف ہے ،سپریم کورٹ
جب تک مقدمہ چلے ریکارڈ رکھنا چاہیے،ریکارڈ ہی نہیں اور کہتے ہیں ملزم کو سزا دو،جسٹس گلزار
مزید پڑھیئےکورنگی میں ٹارگٹ کلنگ کو پولیس نے ذاتی دشمنی قرار دے دیا
میڈیکل اسٹور کے مالک فدا حسین کو دو موٹرسائیکل سواروں نے گولیاں ماریں۔فرقہ وارانہ دہشت گردی ہے۔ مذہبی تنظیمیں
مزید پڑھیئےحکومت معیشت کے حوالے سے جھوٹ بھول رہی ہے،شاہد خاقان
ڈالر کی قیمتیں بڑھنے سے برآمدات میں خطرناک حد تک کمی آئی، اس سال روپے کی قدر30فیصد تک گری
مزید پڑھیئےترال میں 2 کشمیری مجاہدین شہید- بھارتی فوجی ہلاک
دو بھارتی فوجی زخمی بھی ہوئے۔ ضلع پلوامہ میں جھڑپ جاری
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ کے جج بڑھانے کی اپوزیشن مخالف-آرڈیننس لانے کا حکومتی عندیہ
دیگر ہائی کورٹس کی صورتحال کو بھی مد نظر رکھی جائے۔قائمہ کمیٹی میں پی یی نواز لیگ کی تجویز۔ سپریم کورٹ میں سماعت
مزید پڑھیئےمریم نواز کی جیل آمد سیاسی اجتماع میں تبدیل- نواز شریف کے حوصلے بلند
کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیراعظم سے بیٹی، داماد، والدہ اور دیگر عزیز واقارب نے ملاقات کی
مزید پڑھیئےملیر جیل میں 4 گھنٹے کے رینجرز آپریشن میں کیا ملا؟
آپریشن کے باعث کسی قیدی کو پیشی پر نہیں بھیجا گیا۔ملاقاتوں پر بھی پابندی رہی
مزید پڑھیئےبھتے سے بنی خدمت خلق فاؤنڈیشن کی29 جائیدادیں انوکھے طریقے سے ’ضبط‘
کرایہ ایم کیو ایم کے مقتول و قیدی کارکنوں کے خاندانوں کو ملتا رہے گا۔ ساڑھے 3 ارب کی جائیدادیں کراچی میں ہیں۔
مزید پڑھیئےآئی ایس آئی نے عدالتی حکم پر عمل نہیں کیا- چیف جسٹس
کمال ہو گیا کہ ہم آئی ایس آئی سے سڑک بھی نہیں کھلوا سکتے۔ پورے پاکستان کی سڑکیں ہم نے کھلوا دی ہیں۔ جسٹس ثاقب نثار
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان ترکی کے 2 روزہ دورے پر روانہ
ترک وزیراعظم کے علاوہ ترکی کے تاجروں سے ملاقاتیں کریں گے۔مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد بھی ہمراہ۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں چائلڈ پورنو گرافی کا بڑا گروہ گرفتار- اہم ملزم میٹرک کا طالبعلم…
ہمدان آصف امیر خاندانوں کے بچوں سے دوستی کرتا تھا۔ متاثرین کو ویڈیوز بنا کر بلیک میل کیا جاتا
مزید پڑھیئےایک کروڑ کے چیک باؤنس پرتحریک انصاف کے رکن اسمبلی کو سزا
ٹنڈوآدم کی عدالت نے دیوان سچانند کو تین برس کے لیے جیل بھیج دیا۔ مخصوص نشست پر رکن سندھ اسمبلی بنے تھے۔
مزید پڑھیئےچاند کے ’’عقبی حصے‘‘ کی تصاویر سامنے آگئیں
چینی خلائی مشن چاند کی تاریخ معلوم کرے گا۔ زمین نے اوجھل رہنے والے چاند کے حصے کے نمونے جمع کرنا شروع کردیئے
مزید پڑھیئےڈاکٹر فرخ سلیم کو ’ہٹانے‘ کی اصل وجہ سامنے آگئی
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئیٹ کے ذریعے فرخ سلیم کے حکومتی ترجمان نہ ہونے کا اعلان کیا۔
مزید پڑھیئےگدو پاور ہاؤس کے 3 یونٹ ٹرپ، سندھ، پنجاب کوسپلائی معطل
دھند کم ہونے کے بعد یونٹ کو بحال کردیا جائے گا جس کے بعد متاثرہ اضلاع کو معمول کے مطابق بجلی فراہم کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےبرف باری کامزادوبالا کرنے اور کھیلنے کیلئے برف کی بھول بھلیوں کی تعمیر
درجہ حرارت گرنے کے باعث برف باری میں اضافہ سے منچلوں کے مزے آگئے اورانہوں نے دیوار کی اونچائی میں اضافہ کرنا شروع کردیا۔
مزید پڑھیئےٹرمپ کی ناقد الزبتھ وارن کا 2020 کے الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان
ڈیمو کریٹک سینیٹرالزبتھ وارن کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتہائی ناپسند کرتے ہوئے ’’پوکو ہینٹس‘‘ کے نام سے پکارتے ہیں۔
مزید پڑھیئےکینیڈین صوبائی حکومت کے توانائی منصوبے کی حمایت میں ٹرک و ٹرالرز کی ریلی
توانائی منصوبے کی سپورٹ ریلی کو کسی خاص گروپ کی حمایت یا فنڈنگ حاصل نہیں تھی ، ریلی کیلئے زبانی اورفیس بک مہم چلائی گئی تھی
مزید پڑھیئےامریکی صدر ٹرمپ نے پاکستانی قیادت سےجلد ملنے کی خواہش ظاہرکردی
امریکی کابینہ کے اجلاس کے دوران ڈونلڈٹرمپ کا کہنا تھا کہ کہ امریکاپاکستان سے اچھے تعلقات چاہتاہے
مزید پڑھیئےشیفول ایئرپورٹ پر بم کی دھمکی دینے والا کینیڈین شہری گرفتار
ڈچ فوجی پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو قابو کرکے گرفتار کرلیا، تلاشی کے بعد بم کی دھمکی افواہ نکلی
مزید پڑھیئےکورنگی میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ ،ایک شخص ہلاک
مقتول کی شناخت فدا حسین کے نام سے ہوئی ہے ، پولیس واقعہ کو ذاتی دشمنی قرار دے رہی ہے
مزید پڑھیئےفقیر کالونی سے 4جرائم پیشہ ملزمان گرفتار۔غیرقانونی اسلحہ برآمد
ملزمان کے قبضے سے 4 پستول، منشیات اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے، گرفتار کئے گئے ملزمان میں مراد بخش،مدد علی،اصغر علی اور عمیر شنبے شامل ہیں
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos