پاکستان کوبین الاقوامی چیلنجز کاسامنا ہےلیکن ہم امن اور استحکام کےذریعےاقوام عالم میں اپنا جائزمقام حاصل کرنےکیلئےپُرعزم ہیں،آرمی چیف
مزید پڑھیئےتازہ ترین
لاہور،ایم ایم عالم روڈ پر پلازہ میں آتشزدگی ،ایک شخص جاں بحق
ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ عمارت کی بیسمنٹ میں لگی جس کا دھواں پوری عمارت میں پھیل گیا، آگ پر مکمل طور پر قابو پالیا گیا
مزید پڑھیئےصدرممنون حسین کی مدت کاآخری دن،عارف علوی کل حلف اٹھائیں گے
نومنتخب صدر ڈاکٹر عارف علوی کل پاکستان کے 13 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
مزید پڑھیئےآرمی چیف سے سعودی وزیر اطلاعات ڈاکٹر عواد بن صالح کی ملاقات
سعودی وزیر اطلاعات کی پاکستان آمد پر وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنے سعودی ہم منصب کا استقبال کیا
مزید پڑھیئےصدرمملکت ممنون حسین کوایوان صدرمیں الوداعی گارڈآف آنرپیش
ممنون حسین نے ایوان صدر کے ملازمین سے فرداً فرداً مصافحہ کیا اور پھر ایوان صدر سے روانہ ہو گئے
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان کاوفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ
عمر ایوب، علی زیدی، میاں محمد سومرو اور مراد سعید کو کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے،ترجمان وزیراعظم ہائوس
مزید پڑھیئےشہبازشریف کا الیکشن میں دھاندلی کیخلاف ایک بار پھرکمیشن بنانے کا مطالبہ
17اگست کواسمبلی ہال میں عمران خان نےمجھ سےکہا کہ وہ پارلیمانی کمیشن بنانےکوتیارہیں لیکن ابھی تک نہیں بنائی گئی،صدر ن لیگ
مزید پڑھیئےمیئرکراچی اسٹریٹ کرائم کاشکارہوگئے،گن پوائنٹ پرگاڑی چھین لی گئی
میئرکراچی کی گاڑی ڈیفنس خیابان بخاری میں چھینی گئی جہاں مسلح ملزمان نے اسلحہ کے زور پر ان کے ڈرائیور سے گاڑی چھینی
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے نوجوان شہید
سرچ آپریشن ضلع اسلام آباد میں گزشتہ شب کیا گیا
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں قومی اورصوبائی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری
14 اکتوبر کو این اے 35، پی کے 3، پی کے 7، پی کے 44، پی کے 53، پی کے 61، پی کے 78، پی کے 97 اور پی کے 99 میں ضمنی انتخابات ہوں گے
مزید پڑھیئےمحرم کا چاند دیکھنے کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 10ستمبر کو ہوگا
محکمہ موسمیات کے نمائندے بھی اجلاس میں شریک ہوں گے
مزید پڑھیئےریٹائرمنٹ کے بعد ڈیم پر پہرہ دوں گا، چیف جسٹس ثاقب نثار
ڈیم پرجھونپڑی بنا کر بھی رہنا پڑا تورہوں گا، چیف جسٹس
مزید پڑھیئےاقتصادی کونسل سے عاطف میاں کو ہٹانے پرایک اوررکن کا استعفیٰ کا اعلان
عاطف میاں کو عہدے سے ہٹانے کی وجوہات سے اتفاق نہیں کرتا، عمران رسول
مزید پڑھیئےملالہ کی کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈوسے ملاقات
ملالہ یوسف زئی اور کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے بات چیت کی
مزید پڑھیئےباپ نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی، داماد اور 2 نواسوں کو قتل…
لڑکی نے 4 سال پہلے گھرسے بھاگ کر پسند کی شادی کی تھی، پولیس
مزید پڑھیئےوزیر اعظم عمران خان کے بیٹے پاکستان پہنچ گئے
قاسم اور سلیمان اپنے والد سے ملنے پاکستان پہنچے ہیں، دونوں عمران خان کے ساتھ بنی گالہ میں 4 روز قیام کریں گے۔
مزید پڑھیئےپاک چین وزرائےخارجہ مذاکرات،تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم
دونوں وزرائے خارجہ کا اسٹریٹیجک تعاون پر مبنی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ
مزید پڑھیئےحکومتیں بھیک مانگنے سے نہیں چلتیں، مشاہد اللہ خان
ن لیگ نے کبھی عوام سے نہیں مانگا بلکہ کما کر دکھایا ہے، گفتگو
مزید پڑھیئےبڑے منصوبوں کیلئے عالمی ڈونرز سے رابطہ کیا جاتا ہے، احسن اقبال
ہماری حکومت نے ڈیم کی تعمیرسے متعلق اہم اقدامات کیے، گفتگو
مزید پڑھیئےکمزور ترکی جرمنی کے مفاد میں نہیں ہے: انجیلامرکل
جرمنی کوئی ایسا اقدام نہیں کرے گاجس سے ترکی مزید کمزور ہو، جرمن چانسلر
مزید پڑھیئےاسحاق ڈار کو واپس آنا پڑے گا : شہزاد اکبر
پاناما لیکس میں آنے والے ناموں کا دوبارہ جائزہ لیاجائے گا ، معاون خصوصی برائے احتساب
مزید پڑھیئےامریکہ کی یورپی یونین کوملکر چائنہ کا مقابلہ کرنے کی دعوت
امریکہ اور یورپی یونین کے مابین تجارت کےحقیقی مواقع ہیں، امریکی سفیر
مزید پڑھیئےمذاکرات کے لئے تیاری پاکستان کی ذمہ داری ہے :بھارت
دہشت گردی اور مذاکرات ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے ،
مزید پڑھیئےبہادر فلسطینی لڑکی عہد تمیمی کےبیرون ملک سفرپرپابندی
الا تمیمی خاندان نے یورپی ممالک میں فلسطینی مزاحمت اور قید کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنی تھی، اسرائیل
مزید پڑھیئے60سالہ چینی کے کان میں مکڑی کا جالا
مکڑی کو باہر نکالنے پر سماعت کو کوئی نقصان نہیں پہنچا، ڈاکٹر
مزید پڑھیئےمحکمہ موسمیات کی جانب سے خشک سالی الرٹ جاری
الرٹ میں کوئٹہ، دالبندین، نوکنڈی، گوادر، پنجگور، پسنی، اوماڑہ، تربت اور جیونی کو شدید متاثر قرار دیا گیا ہے
مزید پڑھیئےبھارتی پائلٹ کی غلط رن وے پرلینڈنگ
دونوں پائلٹس کو گراؤنڈ کرکے انکوائری شروع کردی گئی
مزید پڑھیئےقادیانیوں کا اشتہارلگنے پر نجی اخبار کا خاکروب مستعفی
جہاں عیسیٰ کی عزت نہ ہو وہاںمیں کام نہیں کر سکتا، مستعفی ملازم
مزید پڑھیئےشرجیل میمن کو ہائیڈو تھراپی کیلئے اسپتال منتقل کرنا پڑے گا :ناصر شاہ
چیف جسٹس کی رائے کا احترام ہے ، وہ یہ کر سکتے ہیں اور انہوں نے کیا بھی ہے ، ناصر حسین شاہ
مزید پڑھیئےدہشت گردی کے خلاف پاکستان نے بہت قربانیاں دیں، علی جہانگیر صدیقی
تقریب سے خطاب میں علی جہانگیر صدیقی نے وطن عزیز کے لئے جانوں کا نذارانہ پیش کرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos