پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر عارف علوی پاکستان کے 13ویں صدر منتخب ہوئےہیں،
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نوازشریف کبھی حزب اختلاف میں بیٹھے ہی نہیں،سابق صدر زرداری
وزیر اعظم عمران خان کو امریکی وزیر خارجہ سے ملنا چاہیے،سابق صدر آصف زرداری
مزید پڑھیئےصرف پی ٹی آئی نہیں بلکہ ساری قوم کا صدر ہوں،ڈاکٹر عارف علوی
کوشش کروں گا ہرغریب کے پاس چھت،روٹی اور کپڑا ہواورمجھ پر ہر پارٹی کا حق ہے،
مزید پڑھیئےبابراعوان کیخلاف نندی پورمنصوبے میں کرپشن کا ریفرنس دائر
سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو بطور سابق وزیر پانی بجلی بھی بابر اعوان کے ساتھ ریفرنس میں نامزد کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس
اجلاس میں آپریشن ردالفساد میں پیش رفت کا جائزہ لیا گیا اور خطے کی جیو اسٹریٹیجک صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کےعارف علوی ملک کے 13ویں صدر منتخب
پارلیمنٹ میں پی ٹی آئی کے ڈاکٹرعارف علوی نے 212،اپوزیشن کےمولانا فضل الرحمان نے131اوراعتزازاحسن نے81ووٹ حاصل کیے
مزید پڑھیئےشرجیل میمن کے کمرے سے ملنے والی بوتلوں کی جانچ کی ویڈیو منظرعام پر…
سندھ حکومت کے ڈاکٹرز اور عملہ بغیر کسی کیمیکل کے بوتلوں کی جانچ کررہا ہے
مزید پڑھیئےعارف علوی کی کامیابی کا سہرا آصف زرداری کے سر ہوگا، خواجہ سعدرفیق
آصف علی زرداری کا رویہ ناقابل فہم ہے، انہوں نے ایک متنازع شخص کو مسلط کرنے کی کوشش کی، لیگی رہنما
مزید پڑھیئےکوشش کریں گے کہ مستقبل میں اپوزیشن اکٹھی ہو جائے،شہباز شریف
بہتر ہوتا کہ آج اپوزیشن ایک امیدوار پر متفق ہوتی، شہباز شریف
مزید پڑھیئےوزیرخارجہ شاہ محمود سے صدرآزاد جموں کشمیرسردارمسعود خان کی ملاقات
صدر آزاد جموں کشمیر نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو منصب سنبھالنے پرمبارک باد دی
مزید پڑھیئےچیف سیکریٹری سندھ نے شرجیل میمن کی خون ٹیسٹ رپورٹ کو مشکوک قرار دیدیا
لگتا ہے میڈیکل رپورٹس میں ٹمپرنگ ہوئی ہے، چیف سیکرٹری سندھ
مزید پڑھیئےاحسان مانی بلامقابلہ چیئرمین پی سی بی منتخب
احسان مانی کے مقابلے میں کسی امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے، وہ آئندہ 3 برس تک خدمات انجام دیں گے
مزید پڑھیئےحقانی نیٹ ورک کے سربراہ جلال الدین حقانی انتقال کر گئے
افغان طالبان کے مطابق جلال الدین حقانی طویل عرصے سے بیمار تھے جس کے بعد وہ انتقال کر گئے
مزید پڑھیئےمجھےکارروائی کرنا ہوتی تو شرجیل میمن کوگرفتار کروا کےخود نمونے لیتا،چیف جسٹس
پتہ نہیں کس نے اسپتال سے ملنے والے نمونوں کو بدل دیا، چیف جسٹس
مزید پڑھیئےمنی لانڈرنگ کیس، آصف زرداری کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظور
منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کراچی کی بینکنگ کورٹ میں ہوئی۔
مزید پڑھیئےروس میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3ہلاک
ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر پہاڑی علاقے میں گرا، رپورٹ
مزید پڑھیئےچیئرمین پی سی بی کا انتخاب آج ہو گا
دن ایک بجے حتمی فہرست لگائی جائے گی اور ڈیڑھ بجے انتخابات ہوں گے
مزید پڑھیئےپاکستان کا ننھا مصور سوشل میڈیا پرچھا گیا
ننھے مصور میں ایک بہترین آرٹسٹ ہونے کے تمام گُر موجود ہیں
مزید پڑھیئےکراچی میں رات گئے پولیس مقابلہ، 3 دہشت گرد ہلاک
ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے،پولیس
مزید پڑھیئےچینی بیلٹ اینڈ روڈ کامتبادل منصوبہ بھی سامنے آگیا
ہم اس سلسلے میں بھارت سے بات کر رہے ہیں ، امریکہ
مزید پڑھیئےسینیٹرمشاہد اللہ کی عام انتخابات پر لعنت
نتائج تبدیل کرکے کہا جاتا ہے کہ مدینہ کی ریاست بنائیں گے، مشاہد اللہ خان
مزید پڑھیئےوزیراطلاعات پنجاب کی مولانا فضل الرحمٰن پردکھی تنقید
مولانا کےصدر بننے سے پوری دنیا میں ہمارا کیا تاثر جائے گا،فیاض الحسن چوہان
مزید پڑھیئےفیصل آباد:درندہ صفت امام مسجد رنگے ہاتھوں گرفتار
امام مسجد عثمان ساتھیوں سمیت 14 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کر رہا تھا
مزید پڑھیئےتحریک انصاف زرداری کوبخشنے والی نہیں :عابد شیر علی
متحدہ اپوزیشن میں فیصلہ کرنے کے بعد سولو فلائٹ نہیں لی جاسکتی ،عابد شیر
مزید پڑھیئےعمران خان بھی اڈیالہ جیل جائیں گے ۔ رانا مشہود
پتہ نہیں چل رہا کہ نوازشریف اور مریم نواز کو کس بات پرسزا دے دی گئی، رانا مشہود
مزید پڑھیئےچین میں دنیا کا پہلا گھومنے والا پل تیار
حیرت انگیز پل کو رواں سال اکتوبرمیں کھول دیا جائے گا
مزید پڑھیئےبھارت، 91 سالہ شخص نے 87 سالہ بیوی ماردی
پولیس نے ملزم کوگرفتار کر لیا ، رپورٹ
مزید پڑھیئےاسکردو :مسافر وین الٹنے سے 5 افراد جاں بحق
زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اور سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا
مزید پڑھیئےپاکستان کے فنڈزمعطلی کا اعلان نئی بات نہیں :امریکی محکمہ دفاع
امریکا جنوری سے پاکستانی فوجی حکام سے اعلیٰ ترین سطح پر رابطے میں ہے، ترجمان پینٹاگون
مزید پڑھیئےبھارت میں شدید بارشوں سے تباہی،16افراد ہلاک
شدید بارشوں کے باعث اترپردیش میں461 مکان زمین بوس ہوگئے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos