اصفہان کے کئی علاقوں سے دھویں کے بڑے بڑے بادل اٹھتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ایران نے بھی نیا میزائل سالو داغا دیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد بلوچستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتے، ترجمان پاک فوج
لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا جناح یونیورسٹی برائے خواتین کراچی کا دورہ،انتظامیہ اور طالبات نے ان کا پُرجوش استقبال کیا۔
مزید پڑھیئےایران پر 30 ہزار پاؤنڈ وزنی بنکر بسٹر بم گرانے کی تیاریاں مکمل، نیویارک…
اسرائیل نے تہران میں 10 حساس جوہری اہداف کو نشانے پر لے لیا ہے۔ ٹرمپ نے سیچویشن روم الرٹ کر دیا۔
مزید پڑھیئےایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کے طویل مدتی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں:…
"ایٹمی مقامات کو نشانہ بنانے سے ایران اور پورے خطے میں لوگوں کے ماحول اور صحت پر فوری اور طویل مدتی اثرات پڑ سکتے ہیں۔"
مزید پڑھیئےبلوچستان کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ پیش
ایک ہزار 28 ارب روپے مالیت کا سرپلس بجٹ کفایت شعاری سے 14 ارب روپے کی بچت کی، غیرضروری 6 ہزار آسامیاں ختم کیں۔وزیر خزانہ
مزید پڑھیئےقائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے سولر پینل پر 18 فیصد سیلز ٹیکس کی تجویز…
چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ سولر پر 18 فیصد جی ایس ٹی سے 20 ارب روپے آئیں گے۔
مزید پڑھیئےمطلوب ترین انسانی اسمگلر لیبیا سے نیٹ ورک چلاتا رہا
عمران ٹونی کو انٹرپول کی مدد سے مصر میں گرفتار کرکے پاکستان لایا گیا ہے- لیبیا میں کئی سیف ہائوسز بنا رکھے تھے-
مزید پڑھیئےاسرائیل کی تباہی دو ہفتوں میں ممکن
ایرانی ہائپر سونک میزائل حملوں کا تسلسل صہیونی ریاست کا انفراسٹرکچر نیست و نابود کرسکتا ہے- امریکی مدد ہی تل ابیب کو بچا سکتی ہے- دفاعی ماہرین
مزید پڑھیئےڈوبنے والے کئی پاکستانی یونان میں زندہ
کشتی حادثے میں لاپتا سو افراد مردہ تصور کر لیے گئے تھے- متعدد نے پاکستان میں اپنے پیاروں سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے- اہلخانہ کا دعویٰ-
مزید پڑھیئےغزہ میں گدھوں کے اعزاز میں خصوصی تقریب
عرب حکمرانوں سے زیادہ مددگار قرار دے کر بے زبان جانوروں کو ’’ریڈ کارپٹ پروٹوکول‘‘ دیا گیا-
مزید پڑھیئےبغیر فل کورٹ میٹنگ رولز تبدیلی خلاف قانون ہے ، جسٹس بابر ستار
طے شدہ اصول ہے جس قانون کے تحت صوابدیدی اختیار ملا قانون میں تبدیلی کے بغیر کسی دوسرے کو نہیں دیے جا سکتے،تمام ججز کو خط
مزید پڑھیئے39 اراکین کی حد تک پی ٹی آئی کو نشستیں دینے کے فیصلے پر…
اگر عدالتی فیصلے پر عمل درآمد نہیں ہوتا تو مجھے سپریم کورٹ کے مستقبل کی فکر ہے ، وکیل فیصل صدیقی
مزید پڑھیئےاسرائیلی فورسز کی فائرنگ، جنوبی غزہ میں امداد کے منتظر70 فلسطینی شہید
واقعہ الطاحلیہ چوک پر پیش آیا، جہاں شہری امدادی سامان کے منتظر تھے۔
مزید پڑھیئےآئی سی سی کا ٹیسٹ میچز کو 4 روزہ کرنے پر آمادگی کا اظہار
ٹیسٹ میچ 4 روزہ کرنے کی تجویز ٹیسٹ کھیلنے والے چھوٹے ممالک کےلیے دی گئی ہے جبکہ آسٹریلیا، بھارت اور انگلینڈ 5 روزہ ٹیسٹ میچ کھیل سکیں گے۔
مزید پڑھیئےایران پرجارحیت : فوجی ذرائع سے بحران کا پائیدار حل ممکن نہیں،مسلم ممالک
ایران کے خلاف مسلسل اسرائیلی جارحیت اور حملوں کے خلاف مسلم ممالک نے مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور امریکا کے درمیان ٹیرف پر پیشرفت، تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل…
تجارت، سرمایہ کاری اور معاشی تعلقات مضبوط بنانے پر بات چیت ہوئی۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کو پہلی بار پتہ چلا بمباری کیا ہوتی ہے: مفتی تقی عثمانی
ایران اسرائیلی جارحیت سے بھاری نقصان اٹھانے کے باوجود اسرائیل کو مضبوط جواب دے رہا ہے۔
مزید پڑھیئےپشین میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، شہری خوفزدہ
زلزلے کے جھٹکوں سے لوگ گھروں سے نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد شروع کر دیا۔
مزید پڑھیئےعدنان قتل کیس: سابق سینیٹر چوہدری تنویر احاطہ عدالت سے گرفتار
چوہدری تنویر چوہدری عدنان قتل کیس کے مقدمے میں نامزد ہیں۔
مزید پڑھیئےیوکرین: کیف پر روسی حملے میں 16 شہری ہلاک،124 زخمی
440 ڈرون اور 32 میزائلوں سے مہلک ترین حملوں میں سے ایک تھا۔
مزید پڑھیئےمیزائل حملے میں موساد کے ہیڈ کواٹر کو نقصان پہنچا،ایرانی میڈیا
آج ہونے والے ایرانی حملے کے بعد موساد کے ہیڈ کوارٹرکوآگ لگ گئی تھی۔
مزید پڑھیئےروس اور شمالی کوریا کے ایران کو مدد فراہم کرنے کے شواہد ملے ہیں:…
ایران کے جوہری پروگرام کا ’حقیقی خاتمہ چاہتے ہیں۔امریکی صدر
مزید پڑھیئےچین کا ٹرمپ پر ایران-اسرائیل کشیدگی میں تیل ڈالنے کا الزام
ایران پر حملوں سے جنگ کا دائرہ مزید وسیع ہوسکتا ہے۔چینی وزارت خارجہ
مزید پڑھیئےاسرائیل کا ایرانی کمانڈرعلی شادمانی کو شہید کرنے کا دعویٰ
علی شادمانی ایرانی مسلح افواج کے سب سے سینئر آپریشنل کمانڈر اور سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے قریبی مشیر سمجھے جاتے تھے۔
مزید پڑھیئےبیلسٹک میزائل کیسے کام کرتے ہیں اور کہاں تک پہنچ سکتے ہیں؟
ایران کے بیلسٹک میزائل ہتھیاروں کا صحیح سائز واضح نہیں ہے، لیکن اسے وسیع پیمانے پر خطے میں سب سے بڑے اور جدید ترین ہتھیاروں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔
مزید پڑھیئےاِیران ۔ اِسرائیل جنگ کا پس منظر
امرِیکی اوراِسرائیلی سامراج نے پہلے کویت کی اِمداد کے بہانے اور دوبارہ ایٹمی ہتھیاروں کی تلاش میں عراق کی سرزمِین اور اسکی عوام کو 2003ء میں تاراج کیا
مزید پڑھیئےارشد ندیم فوربس کی 30 انڈر 30 ایشیا کی فہرست میں شامل
28 سالہ جیولین اسٹار نے پیرس اولمپکس 2024 میں ریکارڈ 92.97 میٹر تھرو کر کے دنیا کو حیران کردیا، اس پرفارمنس کو فوربس نے ’اسٹننگ شو‘ قرار دیا۔
مزید پڑھیئےبلوچستان کا بجٹ آج، تنخواہوں میں 10 اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ متوقع
بجٹ کا مجموعی حجم 1003 ارب روپے سے زائد ہونے کا امکان، آئندہ مالی سال کا بجٹ تقریباً 20 ارب روپے سرپلس ہوگا۔
مزید پڑھیئےاسرائیل میں آج امریکی سفارتخانہ بند رہے گا: امریکی سفارتخانہ
اسرائیل میں موجود تمام امریکی سرکاری اہلکار اور ان کے اہلِ خانہ اگلے نوٹس تک شیلٹرز میں رہیں۔
مزید پڑھیئےفیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کا دورہ امریکہ،پرتپاک استقبال
آپریشن بنیان مرصوص / معرکۂ حق“ کے دوران مسلح افواج کی شاندار کارکردگی، ان کی بہادری اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos