امریکا کا مستقبل ہمارے دشمنوں نے نہیں ہیروز نے لکھا ہے،میرا سارا پیار حملوں میں جان قربان کرنے والوں کے یے ہے،ٹرمپ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سی پیک کی سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائےگا،آرمی چیف
چینی سفیر نے چینی وزیرخارجہ کے کامیاب دورے اور سی پیک کے لیے پاکستان میں حمایت کو سراہا،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےافغانستان میں خودکش حملہ، 32 افراد ہلاک اور متعدد زخمی
خود کش بمبار نے مظاہرین کے درمیان خود کو دھماکے سے اڑا دیا
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ن کاتین روزکیلئےتمام سیاسی سرگرمیاں معطل کرنےکااعلان
سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کےانتقال کےسوگ میں تمام سیاسی سرگرمیاں تین دن کے لئے معطل کر رہے ہیں،خواجہ عمران نذیر
مزید پڑھیئےمحرم الحرام کا چاند نظرآگیا،عاشورہ21ستمبر کوہوگا
نئے اسلامی سال 1440ہجری کا آغازہوگیا ہے جبکہ یوم عاشورہ 21ستمبر کو ہوگا
مزید پڑھیئےمحکمہ تعلیم سندھ کا نجی اسکولز کو 5 فیصد سے زائد وصول کردہ فیس…
عدالتی حکم تمام نجی اسکولز اور ان کےطلبہ پر لاگو ہوگا اورعدالتی حکم پرعمل نہ کرنے والے اسکولوں کی رجسٹریشن معطل کردی جائے گی،منسوب صدیقی
مزید پڑھیئےبیگم کلثوم نواز کی میت اسپتال سے سرد خانے منتقل کردی گئی
بیگم کلثوم نواز کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے اجرا کے بعد میت اسپتال سے شفٹ کردی گئی
مزید پڑھیئےسابق وزیر اعلیٰ پنجاب نواز شریف سے ملاقات کیلئےاسلام آباد روانہ
سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کےصاحبزادےحمزہ شہباز اور سلمان شہباز بھی انکے ہمراہ ملاقات کیلئے اسلام آباد روانہ ہوئے ہیں،
مزید پڑھیئےبیگم کلثوم نوازکی تدفین پاکستان میں ہوگی،میت وطن لانےکافیصلہ
محترمہ کلثوم نواز کی وفات سے بے حد صدمہ ہوا، فلائٹ دستیاب ہونے پر آج ہی لندن روانہ ہوں گا،سابق وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھیئےصدرمملکت ڈاکٹر عارف کابیگم کلثوم نوازکےانتقال پردکھ اورافسوس کااظہار
سابق صدر آصف علی زرداری نے دکھ و افسوس کا اظہار کیا اور پسماندگان کے لیے صبر و جمیل کی دعا کی
مزید پڑھیئےکلثوم نوازکےانتقال پروزیراعظم،آرمی چیف سمیت دیگرسیاسی رہنمائوں کااظہارافسوس
وزیر اعظم کی برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن کومرحومہ کےلواحقین کوتمام ضروری سہولیات کی فراہمی میں معاونت کرنے کی ہدایت
مزید پڑھیئےنواز شریف ،مریم اور کیپٹن(ر)صفدرکوپےرول پررہائی دی جائےگی
نواز شریف ،مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کوبیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ سے لے کر تدفین تک رہائی دی جائے گی۔ذرائع
مزید پڑھیئےنواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں
کینسر کے مرض میں مبتلا بیگم کلثوم نواز لندن کے اسپتال میں زیرعلاج تھیں، گزشتہ رات طبعیت بگڑنے پر انہیں دوبارہ وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےکرپٹ لوگ دنیا کے کسی گوشے میں چلے جائیں پیچھا کریں گے،چیئرمین نیب
اگر کرپشن پر سزائے موت ہو تو ملک کی آبادی آدھی رہ جائے گی، جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا عامر لیاقت پر 27 ستمبر کو فرد جرم عائد کرنے کا…
نجی ٹی وی کے اینکر شاہ زیب خانزادہ نے عامر لیاقت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی تھی.
مزید پڑھیئےحکومت گستاخانہ خاکوں کے خلاف سخت سے سخت ایکشن لے،اسلام آباد ہائیکورٹ
ہالینڈ میں گستاخانہ اقدام سے پاکستانی شہریوں کے مذہبی جذبات مجروح ہوئے، عدالت
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی ، مزید 3 کشمیری شہید
بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا، کشمیر میڈیا سروس
مزید پڑھیئےڈیم فنڈ کیلئے بھیک مانگنے کا کہنے والوں کو شرم آنی چاہیے،چیف جسٹس
اپنی مدد آپ کے تحت کام بھیک مانگنا نہیں، چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار
مزید پڑھیئےبانی پاکستان کی 70 ویں برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے
تحریک پاکستان کے شہداء اور غازیوں سمیت ملک و قوم کی خوشحالی، استحکام و فلاح کیلئے آج خصوصی دعائیں بھی مانگی جائیں گی
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ میں توسیع، 6 نئے وزراء نے حلف اٹھالیا
ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نئے وزراء اور وزرائے مملکت سے حلف لیا—
مزید پڑھیئےپی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس: وزیراعظم عمران خان کوحاضری سے مستقل استثنیٰ
مقدمات کی سماعت کے دوران کسی مرحلے پرضرورت پڑی تو عمران خان پیش ہوجائیں گے، بابر اعوان کا بیان حلفی
مزید پڑھیئےسانحہ 12 مئی کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا حکم
سندھ حکومت دو ہفتے میں عملدر آمد کر کے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت، مقدمات کی مانیٹرنگ کے لیے جج بھی مقرر کرنے کی سفارش
مزید پڑھیئےامریکاکی انٹرنیشنل کریمنل کورٹ پرپابندی کی دھمکی
واشنگٹن میں فلسطینی تنظیم پی ایل اوکے دفاتربھی بندکرنےکااعلان کر دیاگیا
مزید پڑھیئےچین میں انٹرنیٹ عدالتوں کا قیام
ملک میں سائبر کے بڑھتے ہوئے مقدمات کے باعث علیحدہ عدالت قائم کی گئی، رپورٹ
مزید پڑھیئےحامد میر کا ڈیم فنڈز میں 10لاکھ دینے کا اعلان
یہ رقم میری ذاتی ہے اور میری ذات کی طرف سے ہے ، حامد میر
مزید پڑھیئےحکومت نے سی پیک کے فنڈز روک لئے :احسن اقبال
چین نے اس وقت ساتھ دیا جب کوئی ہمیں دس ڈالر دینے کے لئے تیار نہیں تھا ، احسن اقبال
مزید پڑھیئےنیپال کا بھارت کے ساتھ فوجی مشقوں میں شرکت سے انکار
بھارت نے یہ مشقیں بمس ٹیک کے نام سے شروع کرنے کا پروگرام بنایا تھا
مزید پڑھیئےبھارت کا ڈیڑھ لاکھ فوجی فارغ کرنے کا فیصلہ
فوجیوں کی چھانٹی آئندہ4 سے 5 برس کے دوران کی جائے گی، رپورٹ
مزید پڑھیئےآر ٹی ایس کی ناکامی کی وجوہات سامنے آ گئیں
27 جولائی کی شام 4بجے تک آرٹی ایس سے نتائج موصولی کا عمل جاری رہا، ذرائع
مزید پڑھیئےایشیا کپ :قومی کرکٹ ٹیم دبئی روانہ
ایشیا کپ 15 سے 28ستمبر تک متحدہ عرب امارات میں کھیلاجائے گا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos