قیمت خرید 121 روپے 70 پیسے اورقیمت فروخت 122 روپے 70 پیسے ریکارڈ ہوئی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سابق ٹیسٹ کرکٹر گیری اسٹیڈ نیوزی لینڈ کے کوچ مقرر
گیری اسٹیڈ کا پہلا اسائنمنٹ اکتوبر میں پاکستان کے خلاف سیریز ہے
مزید پڑھیئےپاکستانی نژاد مہرین فاروقی آسٹریلیا کی پہلی مسلم خاتون سینیٹر بن گئیں
مہرین فاروقی گرین پارٹی کی رکن پارلیمنٹ ہیں اور نیو ساؤتھ ویلز سے سینیٹر منتخب ہوئی ہیں۔
مزید پڑھیئےتنازع شدید، ترکی نے امریکی مصنوعات پرٹیکس دگنا کردیا
گاڑیوں، تمباکو اور شراب وغیرہ پر ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےغلاف کعبہ پیر 9 ذی الحج کو تبدیل کیا جائے گا
نیا غلاف 9 ذی الحج کی صبح کو مخصوص گاڑی پر رکھ کر شاہ عبدالعزیز آڈیٹوریم سے حرم میں لایا جائے گا
مزید پڑھیئےشدید بارشوں اورسیلاب سےکیرالہ کا’’سولر ایئرپورٹ‘‘ بند
بارش اور سیلاب کا پانی جمع ہونے کے بعد چار دن کے لیے بند کردیا گیا ہے
مزید پڑھیئےکابل میں خودکش دھماکا ،بچوں سمیت 60 افراد جاں بحق
خودکش حملہ آور نے اسکول میں داخل ہوکرخود کو دھماکے سے اڑالیا، 35 سے زائد افراد زخمی ہیں
مزید پڑھیئےاسپیکراور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب خوش آئند ہے۔سراج درانی
مدمقابل اپوزیشن ارکان کا شکر گزار ہوں اوران کےپارلیمنٹیری سسٹم کاحصہ بننا اچھالگا ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی تقریب حلف برادری کیلئےسدھو کو ویزا جاری
نوجوت سنگھ سدھو کو پاکستانی ویزا جاری کردیا گیا وہ 17 اگست کو پاکستان آئیں گے۔
مزید پڑھیئےخیبرپختوخوا سے بھارتی شہری گرفتار
بھارتی شہری رام بہار افغانستان کے راستے پاکستان میں داخل ہوا تھا جسے پارا چنار ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا،سیکیورٹی حکام
مزید پڑھیئے21 سے 23اگست تک عید الاضحی کی تعطیلات کا اعلان
وفاقی حکومت نے عید الاضحی کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے
مزید پڑھیئےحنیف عباسی نے ایفی ڈرین کیس کی سزا چیلنج کردی
اپیل میں سزامعطل کرکے ضمانت پررہائی کی بھی استدعا کی گئی ہے
مزید پڑھیئےتوقع ہےامریکا جلد پاک فوج کا تربیتی پروگرام بحال کردے گا،علی جہانگیرصدیقی
امریکا پاکستان سے تعلقات میں بہتری چاہتا ہے،امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو
مزید پڑھیئےعمران خان کے نااہلی کیس کی سماعت کیلئے لارجربینچ تشکیل
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی سربراہی میں لارجر بینچ تشکیل دیا گیابینچ کے دوسرے رکن جسٹس اطہر من اللہ ہیں
مزید پڑھیئےعمران خان اورشہبازشریف نےوزارت عظمیٰ کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
عمران خان کے تجویز کنندہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید جبکہ تائید کنندہ فخرامام ہیں
مزید پڑھیئےملک کے آئین و قانون کی بقاء کیلئے کام کریں گے، خورشید شاہ
ذوالفقار بھٹو سے آج تک ہماری جمہوریت کے لیے قربانیاں رنگ لارہی ہیں، رہنما پیپلز پارٹی
مزید پڑھیئےاصغرخان کیس، سپریم کورٹ کا 4 ہفتوں میں پیشرفت کا حکم
اگرایف آئی اے اور وزارت دفاع سے پیشرفت نہ ہوئی تو ہم خود فیصلے پرعمل درآمد کرالیں گے،چیف جسٹس ثاقب نثار
مزید پڑھیئےنواز شریف کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت،خواجہ حارث کے دلائل مکمل
جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل دو رکنی بینچ نے نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت کی۔
مزید پڑھیئےافغانستان میں چیک پوسٹ اورایئربیس پر طالبان کےحملے، 52 اہلکارہلاک
صوبہ بغلان میں علاؤالدین ایئربیس پرطالبان کے حملے کے نتیجے میں افغان سیکیورٹی فورسزکے 45 اہلکارہلاک ہوگئے
مزید پڑھیئےعمران خان نے آئندہ حکومت میں وزارتوں سے متعلق اہم فیصلے کر لیے
شاہ محمود قریشی کو وزارت خارجہ، پرویز خٹک دفاع، فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات کا قلمدان سونپا جاسکتا ہے
مزید پڑھیئےنومنتخب پی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی انتقال کرگئے
ملک غلام عباس پی پی 222 ملتان سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے
مزید پڑھیئےسندھ ہائی کورٹ میں لاپتہ نوجوان کی والدہ کا اقدام خودکشی
سیکیورٹی اہلکاروں نے فوری طور پر خاتون کو پکڑلیا اور ان سے پٹرول کی بوتل چھین لی۔
مزید پڑھیئےگورنر پنجاب رفیق رجوانہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے
پارٹی قیادت سے مشورے کے بعد گورنر پنجاب کے عہدے سے استعفیٰ دیا،رفیق رجوانہ
مزید پڑھیئےعمران خان ووٹ ڈالنے کیلئے شناختی کارڈ لانا بھول گئے
عمران خان کو اجازت دینے پر پیپلز پارٹی کے رکن قادر پٹیل کا اعتراض، سب کے ساتھ یکساں سلوک کا مطالبہ۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی اصلیت یہ ہے کہ انہوں نے الیکشن چوری کیا،خواجہ سعد
ہارس ٹریڈنگ کی بنیادپرحکومت بنانےکی کوشش کی جارہی ہے،رہنما (ن) لیگ
مزید پڑھیئےنواز شریف اور مریم نواز جلد جیل سے باہر ہوں گے، شہباز شریف
جیسا سلوک نوازشریف سے کیا گیا کسی دہشت گرد سے بھی نہیں کیا گیا، شہباز شریف
مزید پڑھیئےخیبر پختونخواہ اسمبلی،مشتاق غنی اسپیکر، محمود جان ڈپٹی اسپیکر منتخب
مشتاق غنی 81 ووٹ لے کر اسپیکرمنتخب ہوئے اور انہوں نے اپوزیشن کے لائق محمد خان کو شکست دی۔
مزید پڑھیئےآغا سراج درانی اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب
آغا سراج درانی نے 96 ووٹ حاصل کیےجبکہ ان کے مدمقابل جاوید حنیف نے 59 ووٹ حاصل۔
مزید پڑھیئےعمران خان شیروانی میں وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے
شیروانی پہن کرحلف اٹھانا روایت ہے، فواد چوہدری
مزید پڑھیئےمیں ٹھیک ہوں اور جیل کے سیل میں رہتا ہوں ،نواز شریف
نوازشریف کو اس بار بکتر بند کے بجائے لینڈ کروزر میں اڈیالہ جیل سے احتساب عدالت منتقل کیا گیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos