سمندر میں طغیانی کے باعث انتظامیہ نے ہاکس بے کا ساحل عوام کے لئے بند کردیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کیلئے کاغذات نامزدگی کی وصولی جاری
صدارتی الیکشن کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 4 ستمبر کو طلب کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےبھکر ،پولیس اورسی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی،2دہشت گرد گرفتار
گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر وکیل کی خودسوزی کی کوشش
وکیل کا موقف تھا کہ میرٹ پر آنے کے باوجود اسے ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر تعینات نہیں کیا گیا
مزید پڑھیئےچین کے ہوٹل میں آتشزدگی، 18 افراد ہلاک
ذرائع کے مطابق آگ پر قابو پانے میں ریسکیو حکام کو 3 گھنٹے لگ گئے
مزید پڑھیئےعمران خان کی قیادت میں نئے پاکستان کا سفر شروع ہو چکا،وزیراعلیٰ پنجاب
قوم کی توقعات پوری کرنے کیلئے محنت کریں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار
مزید پڑھیئےکراچی،پولیس کی پاک کالونی میں کارروائی، گینگ وار ملزم گرفتار
ملزم شیراز عرف ڈکیت قتل، اقدامِ قتل، بھتہ خوری اور پولیس مقابلوں میں مطلوب تھا
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی میں 24 ارکان کی تعلیم صرف میٹرک ہے،فافن
قومی اسمبلی سے متعلق غیر سرکاری تنظیم فافن کی رپورٹ جاری کردی گئی
مزید پڑھیئےگوجرانوالہ میں دیور اور بھابھی نےخود کشی کر لی
لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا
مزید پڑھیئےڈاکٹر اعجاز منیر سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ تعینات
ڈاکٹر اعجاز منیر کا تعلق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گروپ سے ہے
مزید پڑھیئےایم ایم اےکا وفداے پی سی میں شرکت کرے گا۔ لیاقت بلوچ
مولانا فضل الرحمن نے اے پی سی کے فیصلوں پر مشاورت کیلئے ایم ایم اے کا اجلاس طلب کرلیا
مزید پڑھیئےایف آئی اے نے زرداری کا نام بھجوایا تو غورکریں گے: فواد چوہدری
عدلیہ نےمشرف سےمتعلق کوئی حکم دیاتواس کو بجا لائیں گے،وفاقی وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئےسعودیہ سے مذاکرات جاری ہیں۔جسٹن ٹروڈو
کینیڈا انسانی حقوق کے کارکنوں سے متعلق اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا،جسٹن ٹروڈو
مزید پڑھیئےصحافی ولی بابر قتل کیس میں گواہ کاقاتل گرفتار
ایم کیو ایم لندن کی جانب سے 2011 میں علی حیدر کو قتل کرنے کی ہدایت ملی، ملزم
مزید پڑھیئےسعودی حکومت نے امام کعبہ کو گرفتار کرلیا
شیخ ڈاکٹر صالح الطالب کی گرفتاری کے بعد ان کا ٹوئٹر اکاونٹ بھی بند ہوگیا، رپورٹ
مزید پڑھیئےامریکی وزیر خارجہ حکومتی ردعمل کے باوجودپاکستان آئےگا:دفاعی تجزیہ کار
امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے وہ جملے خود اپنی طرف سے ایڈ کئے ہونگے، ائیر مارشل (ر) شاہد لطیف
مزید پڑھیئےنارووال:2سیاسی گروپوں میں تصادم، 11 افراد زخمی
زخمیوں کو تحصیل اسپتال شکرگڑھ اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا
مزید پڑھیئےیو م دفاع منفرد مہم کےساتھ سے منایا جائے گا۔پاک فوج
ہر پاکستانی اس منفرد مہم کا حصہ ہوگا ، میجر جنرل آصف غفور
مزید پڑھیئےعمران خان نمازی اور پرہیزگارآدمی ہیں۔ فواد چوہدری
عمران خان اکثر میٹنگ چھوڑ کر نماز ادا کرنے چلے جاتے ہیں، فواد چوہدری
مزید پڑھیئےانڈونیشیا میں نومولود بچی کا نام ایشین گیمز رکھ دیا گیا
بچی ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب والے روز پیدا ہوئی تھی
مزید پڑھیئےلاہور:جناح ہسپتال کے برآمدے میں بچے کی ولادت
میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا
مزید پڑھیئےعید قرباں کے آ خری روز تفریحی مقامات پرعوام کا ہجوم
بے انتہا رش کی وجہ سے متعدد علاقوں میں ٹریفک کے مسائل بھی پیدا ہوئے
مزید پڑھیئےلائیو انٹرویو کے دوران خاتون اینکر بے ہوش ہوگئیں
رپورٹر بے ہوش ہوکر گرِنے لگی تو وزیرنے انہیں زمین پر گرنے سے بچا لیا
مزید پڑھیئےامریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی آرمی چیف سےالوداعی ملاقات
امریکی سفیر نے پاک فو ج کی جانب سے امن و استحکام کیلئے کی گئی کوششوں کی تعریف کی
مزید پڑھیئےمحمود خان اچکزئی اےپی سی میں شرکت نہیں کریں گے
محمود خان اچکزئی کی پیپلزپارٹی اورن لیگ کے قائدین سے بات ہوئی ہے، رپورٹ
مزید پڑھیئےکراچی ائیرپورٹ پر مسافر سے 40 ہزار ڈالرز برآمد
گرفتار مسافر مصطفی عارف پاکستانی نژاد برطانوی باشندہ ہے
مزید پڑھیئےاسپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرکی اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقاتیں
اسد قیصر نے کہا کہ ایوان کی کارروائی تمام جماعتوں کی مشاورت سے چلائی جائےگی
مزید پڑھیئےصدر ممنون کا اشارہ لیگی رہنماؤں کی جانب نہیں تھا ۔ مشاہد اللہ
صدر کاکہنا تھا کہ موجودہ حکومت میں شامل کرپٹ لوگ پکڑے جائیں گے۔ مشاہد اللہ
مزید پڑھیئےقوم تبدیلی کی باتیں سننا نہیں ٗ ان پر عمل چاہتی ہے۔نثارکھوڑو
وزیراعظم کو ان کے 100 روزہ ایجنڈے پر عمل کرنے کے لیے دن گنوائیں گے۔
مزید پڑھیئےسی ٹی ڈی کی بھکر میں کارروائی ،2دہشت گرد گرفتار
ملزمان مقامی چیک پوسٹ پر حملہ کی منصوبی بندی کررہے تھے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos