چیف جسٹس پاکستان، چیف الیکشن کمشنراورآرمی چیف کی وجہ سے ملک میں شفاف الیکشن ہوئے،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب اورکابینہ کیلئے پی ٹی آئی کےمتوقع نام سامنے آگئے
وزیراعلیٰ پنجاب کی لسٹ میں یاسر ہمایوں اورمیاں اسلم اقبال کے نام شامل ہیں،ذرائع
مزید پڑھیئےسیکورٹی گارڈ کا قتل، گینگ وار کے 2 کارندوں کو سزائے موت
ملزم بلال اور نبیل نے 2014 میں سیکورٹی گارڈ شکیل کو قتل کیا تھا، ملزمان کے خلاف دہشت گردی کےمقدمات بھی قائم ہیں
مزید پڑھیئےوفاق اورپنجاب میں حکومت سازی،پی ٹی آئی اورق لیگ میں فارمولہ طے
فارمولے کے تحت چوہدری پرویزالہیٰ اسپیکر پنجاب اسمبلی ہوں گے،ق لیگ کو وفاق اورپنجاب میں 2 ، 2 وزارتیں بھی ملیں گی،ذرائع
مزید پڑھیئےبنی گالہ میں عمران خان کی سیکیورٹی کے انتظامات مکمل
ضلعی انتظامیہ نے اقدامات کو حتمی شکل دے دی ہے، ایک ایمبولینس اورایک فائر بریگیڈ کی گاڑی بنی گالہ پہنچا دی گئی
مزید پڑھیئےپاک فوج کے کمیشنڈ افسران کی دہری شہریت کی تفصیلات طلب
سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف، سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل شجاع پاشا کو بیرون ملک ملازمت کی اجازت دینے کی تفصیلات طلب کرلیں
مزید پڑھیئےحلقہ بندیوں سے متعلق مصطفیٰ کمال کی درخواست مقرر
درخواست کو تعطیلات کے بعد سماعت کے لئے مقرر کرنے کا حکم دے دیا، چیف جسٹس
مزید پڑھیئےوفاق یا صوبائی حکومت؟ ایم کیو ایم کس کو چننے گی؟
ایم کیوایم وفاقی حکومت کا حصہ بنی تو اسے سندھ کابینہ میں نہیں شامل کیا جائے گا، پیپلزپارٹی
مزید پڑھیئےسپریم جوڈیشل کونسل کا جسٹس شوکت عزیز کو نوٹس
28 اگست تک جواب داخل کرانے کی ہدایت، راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے حساس ادارے پر الزامات عائد کئے تھے
مزید پڑھیئےجولائی میں بھارتی فوج کے ہاتھوں 21 کشمیری شہید
310 کشمیری زخمی ہوئے، حریت رہنماؤں سمیت 169 افراد کو گرفتار کیا، 46 گھروں کو تباہ کیا
مزید پڑھیئےچیف الیکشن کمشنر نے نتائج میں تاخیر کا نوٹس لے لیا
صوبائی اسمبلی کمشنرز سمیت ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز سے وضاحت طلب، الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریری حکم نامہ جاری کیا گیا
مزید پڑھیئےبانی متحدہ کے گرد مزید گھیرا تنگ کرنے کی تیاریاں
منی لانڈرنگ کیس میں برطانوی قانونی فرم کی خدمات حاصل کرلی گئی ہیں، مذکورہ فرم نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے اور شواہد اکٹھے کررہی ہے
مزید پڑھیئےاپوزیشن جماعتوں نے کل آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی
اے پی سی میں مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی، متحدہ مجلس عمل، پشتونخوا میپ، قومی وطن پارٹی کے رہنما شریک ہوں گے۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں پولیس مقابلہ، 2 ملزمان ہلاک
دونوں ملزمان پولیس کو قتل، اقدام قتل، دہشت گردی اور ڈکیتی کی دفعات کے تحت درج 3 مقدمات میں مطلوب تھے، پولیس
مزید پڑھیئےپرویز خٹک نے الیکشن کمشن سے غیر مشروط معافی مانگ لی
انہوں نے جو کچھ کہا وہ غیر اختیاری تھا، وہ اپنے الفاظ پر شرمندہ ہیں اور غیرمشروط معافی مانگتے ہیں۔ تحریری جواب
مزید پڑھیئےعدالت نے این اے 60 پر الیکشن کرانے کا حکم دیدیا
چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ پہلے کہا تھا کہ الیکشن بروقت ہوں گے۔ لوگ کہتے ہیں میں شیخ رشید کے ساتھ ملا ہوا ہوں
مزید پڑھیئےاین اے 106 سے رانا ثنا اللہ کی جیت برقرار
غیر سرکاری نتیجے کے مطابق رانا ثنا اللہ کو 2 ہزار 238 ووٹوں کی برتری حاصل کر کے کامیاب قرار پائے، عابد شیر علی کی نشست پر ووٹوں کی گنتی کا عمل آج بھی جاری رہے گا،
مزید پڑھیئےطلال چوہدری کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ کل سنایا جائیگا
طلال چوہدری نے جڑانوالہ کے جلسے میں مبینہ طور پر ججز کے خلاف توہین آمیز زبان استعمال کی تھی، سپریم کورٹ نے طلال چوہدری کو حاضری یقینی بنانے کا حکم دیا
مزید پڑھیئےگلستان جوہر سے بچی کی لاش برآمد، زیادتی کی تصدیق
بچی کی لاش پر سگریٹ سے جلائے جانے کے نشانات بھی ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ بچی کے ساتھ اس سے پہلے بھی زیادتی کی جاتی رہی ہے، ایس ایس پی ملیر
مزید پڑھیئےسندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں تعطیلات کے بعد اسکول کھل گئے
صوبہ سندھ سمیت بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں ڈھائی ماہ کی تعطیلات کے بعد آج اسکول کھل گئے، سندھ میں چھٹیوں کے بعد اسکولوں میں پہلے روز حاضری معمول سے کم ہے۔
مزید پڑھیئےبلاول، فاروق ستار و مصطفیٰ کمال کی ضمانتیں ضبط
الیکشن کمیشن سندھ نے تینوں رہنماؤں کی ضمانتیں ضبط کر لیں
مزید پڑھیئےاسیر حریت خاتون رہنما آسیہ اندرابی کے گھر پر چھاپہ
این آئی اے کے اہل کاروں نے بچوں کو ڈرایا دھمکایا اور کمپیوٹر، موبائل فونز ،دستاویزات بھی لے گئے
مزید پڑھیئےنو عمر لڑکیوں میں ایڈز تیزی سے پھیل رہا ہے۔یونیسیف
ہر تیسرے منٹ میں ایک نو عمر لڑکی ایڈز وائرس سے متاثر ہو رہی ہے۔یونیسیف
مزید پڑھیئےایران افغانستان میں مداخلت کر رہا ہے۔جنرل نوراللہ قادری
ایران کی مداخلت کی وجہ سے جنوب مشرقی صوبے فراہ کا امن تباہ و برباد ہے۔ افغان کمانڈر جنرل
مزید پڑھیئےبشریٰ بی بی کے خاتون اول بننے پر خوش ہوں : خاور عطا مانیکا
عمران خان نے الیکشن سے قبل جو کہا اس سے زیادہ کر کے دکھائیں گے ۔خاور عطا
مزید پڑھیئےگورنر پنجاب نے میشا شفیع کی اپیل مسترد کردی
میشا شفیع اپنا الزام ثابت نہیں کر سکیں۔گورنر پنجاب کا فیصلہ
مزید پڑھیئےپاکستان سپر باکسنگ لیگ کے لیےپہلی خاتون کھلاڑی منتخب
21 سالہ اقصیٰ حسین اعوان باکسنگ لیگ میں حصہ لینے والی پاکستان کی پہلی خاتون ہیں
مزید پڑھیئےکراچی میں ”تبدیلی کیک“ متعارف
یہ کیک ایک سال قبل کراچی کی ایک بیکری نے بنایا تھا
مزید پڑھیئےسمندری کچرے سے دیوہیکل شارک کا مجسمہ تیار
بڑی تعداد میں جمع ہونے والے کچرے کو تلف کرنا ایک مسئلہ تھا
مزید پڑھیئےاسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف انسان سوز اقدام
اسرائیلی فوجی ایسی گولیاں استعمال کررہے ہیں جن سے فلسطینیوں کی ہڈیاں پاوڈر بن جاتی ہیں
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos