جشن آزادی کے موقع پر قومی ٹیم شاندار جیت کے لئے پر عزم ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سعودی اتحاد کا یمن میں بچوں کی اموات کی تحقیقات کا اعلان
اتحادی فوج حملے سے ہونے والے نقصان کی تحقیقات کر رہی ہے۔ عرب ٹی وی
مزید پڑھیئےریپ میں ملوث سی ڈی اے کے 2 ملازمین برطرف
ہم اپنے اصولوں پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کریں گے۔چیف میٹروپولیٹن آفیسر سید نجف اقبال
مزید پڑھیئےبوسنیا کے مکینک نے کوکنگ آئل سے گاڑی چلادی
فیکرٹ کا دعویٰ ہے کہ وہ ایک لیٹرکوکنگ آئل سے 20کلو میٹر گاڑی چلاتاہے
مزید پڑھیئےترک صدر کا اقتصادی دشمنوں کیخلاف قومی جنگ کا اعلان
رجب طیب اردگان نے یہ بات امریکی صدر ٹرمپ کے ایک اعلان کے بعد کہی
مزید پڑھیئےروس کا امریکی پابندیوں کے جواب میں کارروائی پر غور
امریکا نے روس پر سابق روسی ایجنٹ کو مبینہ طور پر زہر دینے میں ملوث ہونے کے الزام میں پابندی عائد کی تھی۔
مزید پڑھیئےبچوں سے ریپ کے 141 کیسزمیں کسی مجرم کو سزا نہیں ہوئی
پولیس کی جانب سے ناقص تفتیش اور مجرموں کو سزا نہ ہونے پر وہ قانون کی گرفت سے بچ نکلتے ہیں۔
مزید پڑھیئےہماری طاقت خطے کی سلامتی کی ضمانت ہے:ایران
سامراجی طاقتوں کے مقابلے میں دنیا بھر کے کمزوروں کا تحفظ کر رہا ہے۔ ترجمان مسلح افواج
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ میںپلاسٹک شاپنگ بیگز پر پابندی عائد
پابندی کے حوالے سے کئی اسکول کے بچوں نے وزیر اعظم کو خط لکھے
مزید پڑھیئےسبی میں زلزلے کے شدید جھٹکے
لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کر تے ہوئے گھر سے باہر نکلے آئے
مزید پڑھیئےسعودی عرب کا بلوچستان کے طلبا کے لیے اسکالرشپس کا اعلان
بلوچستان کے گریجویٹ اور انڈر گریجویٹ سطح کے طلبا کو وظائف دیے جائیں گے
مزید پڑھیئےکینیڈامیں فائرنگ کے واقعے میں 4 افراد ہلاک، مشتبہ شخص گرفتار
ایک گھنٹے بعد دوسرے بیان میں ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لیے جانے کی تصدیق کی
مزید پڑھیئےمتحدہ پی آئی بی اور بہادرآباد میں ایک بار پھر شدید اختلاف شروع
اختلافات کی بڑی وجہ عمران خان سے ملاقات کے وفد میں فاروق ستار کا شامل نہ ہونا تھا
مزید پڑھیئےبشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے بھی دوبارہ گھر بسا لیا
نکاح کی تقریب انتہائی سادگی سےلاہور میں سرانجام پائی
مزید پڑھیئےمسلمانوں نے احتجاج کرکے چین میں مسجد کا انہدام رکوادیا
حوئی قبیلے سے تعلق رکھنے والے افراد ویزھو میں واقع جامع مسجد میں جمع ہوئے اور حکومتی اقدامات کے خلاف احتجاج کیا
مزید پڑھیئےاردن کے لیے جاسوسی کے الزام میں جرمن شہری گرفتار
گرفتارجرمن شہری کی شناخت الیگزینڈر بی کے نام سے کی گئی ہے
مزید پڑھیئےجرمنی نے ویڈیو گیمز میں نازی کے نشان پر پابندی ختم کردی
بحث کے بعد سواسٹیکا اور دیگر نازی کے نشانوں کو ویڈیو گیمز میں استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔
مزید پڑھیئےوینزویلا میں شدید بارشوں کا سیلابی ریلہ گھروں میں داخل ہو گیا
نظامِ زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیاہے وہیں بڑے پیمانے پرکئی علاقے بھی زیرِ آب آگئے ہیں
مزید پڑھیئےرواں سال کا تیسرا اور آخری سورج گرہن آج ہوگا
آغاز پاکستانی وقت کےمطابق دوپہر 1 بجکر 2 منٹ پر ہوگا جس کا اختتام 4 بجکر 31 منٹ پر ہوگا۔
مزید پڑھیئےدیامر اسکول دہشت گردی پر 4 پولیس افسران غفلت برتنے پر معطل
افسران میں گریڈ 16 اور 17 کے 2 افسران، داریل اور تانگیر کے ایس ایچ اوز شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےنمبر مکمل ہیں پی ٹی آئی جلد وزیراعلی پنجاب کااعلان کرےگی،پرویز الہٰی
پاکستان میں پہلی بارپرامن اور شفاف انتخابات ہوئے، آرٹی ایس شریف برادران کی حکومت ہی نے لیا تھا،چوہدری پرویزالہٰی
مزید پڑھیئےغار سے بچنے والے 3لڑکوں اور کوچ کو تھائی شہریت مل گئی
مقامی حکام نے ان کی قابلیت اور پیدائشی سرٹیفکیٹ دیکھنے کے بعد شہریت دیدی۔
مزید پڑھیئےبرقع پر پابندی کے خلاف فیشن شو میں ماڈلز کا انوکھا احتجاج
ایرانی نژاد فیشن ڈیزائنرکی تمام ماڈلز نے برقع اوڑھ کر منفرد احتجاج ریکارڈ کرایا۔
مزید پڑھیئےچائے بنانے والے گل ظفر خان اب قانون سازی کریں گے
گل ظفرخان اندرون راولپنڈی میں ایک ہوٹل پر چائے بناتے تھے، اب قومی اسمبلی میں قانون سازی کریں گے
مزید پڑھیئےامریکانےپاکستان کیساتھ مشترکہ فوجی تربیت کےمنصوبےختم کردیئے
اسی ہفتے روس اور پاکستان فوجی تربیت کے ایک معاہدے پر دستخط کرچکے ہیں،مشاہد حسین سید
مزید پڑھیئےپوزیشن ہولڈر طالبعلم نے انعامی رقم ڈیمز فنڈ میں عطیہ کردی
طالبعلم کا کہنا تھا کہ اس کی خواہش تھی کہ وہ ڈیمز کی تعمیر میں اپنا حصہ ڈالے
مزید پڑھیئےعمران خان کی بطوروزیراعظم تقریب حلف برداری انتہائی سادہ ہوگی،فیصل
عمران خان کو ٹیم بنانی آتی ہے وہ جو ٹیم لائیں گے وہ بہترین کارکردگی دکھائے گی۔فیصل جاوید
مزید پڑھیئےسول اسپتال مٹھی میں مزید 3بچے انتقال کرگئے
رواں ماہ انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 9 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےملک میں توانائی کی بچت اولین ترجیح ہے۔وزیر توانائی علی ظفر
منصوبہ بندی کمیشن کو ملک میں نئی تعمیر سرکاری عمارتوں میں انرجی کوڈز یقینی بنانے کی ہدایت کردی ہے
مزید پڑھیئےفیصل آباد،پولیس فائرنگ سےجاں بحق لڑکےکرمنل نہیں تھے،سی پی او
ارسلان اور عثمان کا کرمنل رکارڈ بھی نہیں ہے، سارا واقعہ ناکے پر پیش آیا۔سٹی پولیس آفیسر اشفاق خان
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos