مولانا اسد محمود اپوزیشن کے متفقہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے امیدوارہوں گے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
چین کا راکٹ کے ذریعے پہلے ہائپرسونک طیارے کا کامیاب تجربہ
طیارہ جوہری ہتھیار لے جانے اور رفتار کی وجہ سے اینٹی میزائل ڈیفنس سسٹم کو توڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
مزید پڑھیئےکویت کا پاکستان سے ایندھن کا ترسیلی نظام بہتر بنانے کا مطالبہ
میعار میں اضافہ کر کے ہائی گریڈ گیس آئل یعنی ہائی اسپیڈ ڈیزل میں تبدیلی کا مطالبہ
مزید پڑھیئےن لیگ ،پی پی اور ایم ایم اے کا کل الیکشن کمیشن کے باہر…
تاریخی دھاندلی شدہ الیکشن میں عوام کا مینڈیٹ چوری کیا گیا اس پر احتجاج ریکارڈ کریں گے،مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےاحتجاجی مظاہروں کے پس پردہ بیرونی ہاتھ ملوث ہیں۔ ایران
گزشتہ چند ماہ سے جاری احتجاجی ریلیوں کے تانے بانے ملک سے باہر وجود میں آئے۔
مزید پڑھیئےملکی تاریخ کے پہلے خواجہ سرا کا بینک اکاؤنٹ کھول دیاگیا
فرسٹ وومن بینک کی مزید برانچیں بھی خواہش مند خواجہ سراؤں کے اکاؤنٹ کھولیں گی۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے بغیر پروٹوکول سفر کی ویڈیو وائرل
نیب پشاور سے واپسی پر عمران خان نہایت ہی کم پروٹوکول کے ساتھ اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہوئے
مزید پڑھیئےنیب نےپی ٹی آئی رہنما علیم خان کو دوبارہ طلب کر لیا
آف شور کمپنیوں کے متعلق کیس میں علیم خان پہلے بھی ذاتی حیثیت میں نیب کے روبرو پیش ہو چکے ہیں
مزید پڑھیئےلاہورہائیکورٹ نےلیگی رہنماراناثنااللہ کی نااہلی کی درخواست مستردکردی
گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ الیکشن کمیشن کو این اے 106 سےرانا ثناء اللہ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے سے روک دیا تھا
مزید پڑھیئےاین آراوکاخواب دیکھنے والے خواب سےباہرنکل آئیں،شیخ رشید
پاکستانی 63 سے 64 فیصد سیاسی قیادت نیب کی زد میں ہے،شہبازشریف اور شاہد خاقان عباسی کو بھی نیب کے ہاتھ آنا ہے،شیخ رشید
مزید پڑھیئےنوازشریف کی العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس منتقلی کی درخواست منظور
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا،
مزید پڑھیئےبلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو حادثہ،4 اہلکارشہید،6زخمی
سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو حادثہ پاک ایران سرحد کے قریب بلوچستان کے علاقے واشک میں پیش آیا،
مزید پڑھیئےحکومت میں نہیں جہادکرنے آئےہیں،خرچے کم کریں گے،عمران خان
ہر کام میرٹ پر ہوگا اور سب لوگوں کا احتساب ہوگا، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان
مزید پڑھیئےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے روسی نائب وزیر دفاع کی ملاقات
دفاعی شعبی میں پاک روس تعاون بڑھانے پر بات چیت،
مزید پڑھیئےعمران کے 2 حلقوں کے نوٹیفکیشن رک گئے ، 3 کے مشروط جاری
عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے باعث روکا گیا ہے
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نےنومنتخب ارکان اسمبلی کی کامیابی کےنوٹیفکیشن جاری کردیئے
تمام نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر جاری کیے گئے، عدالتوں کی جانب روکے گئے نوٹیفکیشن جاری نہیں کیے گئے، اعلامیہ
مزید پڑھیئےراحیل شریف کی بیرون ملک تقرری کا معاملہ کابینہ کےسامنے رکھنے کاحکم
سپریم کورٹ میں ججز اورسرکاری ملازمین کی دوہری شہریت کیس کی سماعت
مزید پڑھیئےایران سے تجارت کرنے والے ممالک کو امریکا کا سخت انتباہ
ایران سے تجارت کرنے والے ممالک امریکا کے ساتھ تجارت نہیں کرسکیں گے،ڈونالڈ ٹرمپ
مزید پڑھیئےکشمیری حریت پسندوں اور انڈین فوج میں جھڑپ، 4 فوجی ہلاک
قابض بھارتی فوج سے جھڑپ میں 2حریت پسند بھی شہید ہوئے۔
مزید پڑھیئےلندن ،ٹرمپ حامیوں کا بک شاپ پر حملہ، اسلامی کتابیں پھاڑ دیں
مذہبی شدت پسند گروپ نے ٹرمپ کی حمایت میں لندن کے وسط میں واقع برطانیہ کی سب سے بڑی کتابوں کی دکان پر حملہ کیا۔
مزید پڑھیئےپرویزمشرف ،زرداری ، ملک قیوم کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب
سپریم کورٹ میں این آر او کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی
مزید پڑھیئےگستاخانہ مواد کی تشہیر روکنے کیلئےایف آئی اےکو4 ستمبر تک مہلت
اس کیس میں ایف آئی اے کا کردار روایتی سا ہے،جسٹس شوکت صدیقی
مزید پڑھیئےآئی جی سندھ نے بچوں کی گمشدگی،تشدد کے واقعات کی رپورٹ طلب کرلی
پولیس کے مطابق غائب ہونے والے بچوں کے جسم پر تشدد کے نشانات تھے، جس کی تصدیق میڈیکل رپورٹ سے بھی ہوئی۔
مزید پڑھیئےشاید الیکشن کے دن چیف الیکشن کمشنر سورہے تھے، چیف جسٹس
سردار رضا خان سے تین دفعہ رابطہ کیا لیکن کوئی جواب نہیں آیا، ثاقب نثار
مزید پڑھیئےشہبازشریف کے داماد کواشتہاری قراردیدیا گیا
عمران علی پرملزم اکرام نوید سے 13 کروڑ سے زائد رقم غیرقانونی طور پروصول کرنے کا الزام ہے۔
مزید پڑھیئےملزم کے مسلسل بولنے پر جج نے منہ پر ٹیپ لگانے کی سزا دیدی
اوہائیو کلیو لینڈ کی عدالت میں اغوا اور کریڈٹ کارڈ چوری کیس کی سماعت ہوئی۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی ، اسلام آباد میں طوفانی بارشیں،رین ایمرجنسی نافذ
8 گھنٹوں میں 200 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےشاہین ایئر کو چین میں پھنسنے والے مسافروں کو 1 لاکھ دینے کا حکم
متاثرین کو امداد کی فراہمی تک آپ باہر نہیں جائیں گے۔ آپ کا نام ای سی ایل میں شامل کریں گے۔ چیف جسٹس
مزید پڑھیئےطالبان کا 40 افغان فوجی ہلاک کرنے کا دعوی
طالبان نے فوجی اڈے پر قبضہ کرنے کا دعوی بھی کیا ہے۔
مزید پڑھیئےسینٹرل کنٹریکٹ میں ’بی‘ کیٹیگری ملنے پرمحمدحفیظ پی سی بی سے ناخوش
محمد حفیظ بی کیٹیگری میں ڈالے جانے کی وجہ سے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط نہیں کریں گے، ممکن ہے کہ وہ کرکٹ سے ہی کنارہ کشی اختیار کر لیں۔ذرائع
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos