دکھ کی اس گھڑی میں ہماری ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ اسحاق ڈار، خواجہ آصف
مزید پڑھیئےتازہ ترین
طیارہ حادثہ : میڈیکل کے 50 سے 60 طلبا ہسپتال منتقل
میڈیکل کے پانچ طلبا تاحال لاپتہ ہیں جبکہ دو شدید زخمیوں کو انتہائی نگہداشت یونٹ میں رکھا گیا ہے۔ایسوسی ایشن
مزید پڑھیئےآخر کار ملالہ بول پڑی
فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف نوبل انعام یافتہ کی خاموشی پر برہم سوشل میڈیا صارفین اب بھی چراغ پا کیوں ہیں؟
مزید پڑھیئےوالی بال میچ کے دوران کھلاڑی کو قتل کرنے والے مجرموں کو94 سال قید
20 لاکھ روپے جرمانے کا حکم ، عدالت نے شک کا فائدہ دے کر تیسرے ملزم کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھیئےشکارپور: کار پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق
ہلاک افراد عدالت میں پیشی کے بعد واپس جا رہے کہ ان پر فائرنگ کردی گئی۔
مزید پڑھیئےٹیکسلا ریلوے اسٹیشن کے قریب جعفر ایکسپریس پٹری سے اتر گئی
حادثے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تمام مسافر محفوظ رہے۔
مزید پڑھیئےطیارہ حادثہ: میرے بیٹے نے ہاسٹل کی دوسری منزل سے چھلانگ لگائی ، والدہ
عمارت میں آگ بھڑک اٹھی تھی۔ اس کو چوٹیں آئیں ہیں مگر وہ زندہ بچ گیا ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی: رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، غیر قانونی اسلحہ ڈیلر گرفتار
گرفتار ملزم کی شناخت عبداللہ کے نام سے ہوئی , بھاری تعداد میں غیر قانونی آٹومیٹک اسلحہ، ایمونیشن اور دیگر حساس سامان برآمد
مزید پڑھیئےسندھ کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا، اپوزیشن کا احتجاج کا اعلان
نئی اسکیموں کے لیے 183 ارب روپے مختص کیے جانے کی سفارش شامل کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےمیرا کوئی سیاسی مقصد نہیں ، قائم مقام چیف جسٹس
فیصلے میرے حق میں آئیں نہ آئیں الگ بات ہے،جو کام کر سکتا ہوں وہ ضرورکروں گا،سردار سرفراز ڈوگر
مزید پڑھیئےانٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی نے ایران کے خلاف قرارداد منظور کر لی
19 ارکان نے اس کی حمایت میں، تین نے مخالفت جبکہ 11 ممالک نے غیر جانبداری اختیار کی اور دو نے ووٹ ہی نہیں دیا۔
مزید پڑھیئےبھارت: احمد آباد میں ایئرانڈیا کا مسافر طیارہ گر کر تباہ ،241 مسافر،53 طلبا…
طیارے پر 242 افراد سوار تھے جن میں دو پائلٹ اور 10 کیبن کریو شامل تھے۔
مزید پڑھیئےسونے کی قیمت میں 4ہزار روپے فی تولہ اضافہ
24پاکستان میں قیراط فی تولہ سونا 3لاکھ 56ہزر 900روپے کا ہوگیا
مزید پڑھیئےدباؤ کے آگے جھکیں گے اور نہ ہی ایٹمی تحقیقات بند کریں گے، ایرانی…
کسی بھی طاقت کو ہمیں سائنسی تحقیقات سے روکنے کا حق حاصل نہیں۔مسعود پزشکیان
مزید پڑھیئےاسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کر سکتا ہے،امریکی میڈیا کا دعویٰ
ایران میں آپریشن کیلئے پوری طرح تیار ہیں ، ایران ممکنہ طور پر فوری ردعمل کے طور پر عراق میں امریکی بیسز پر حملہ کر سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےمودی کا جنگی جنون،بھارت کی جدید ہائپرسونک میزائل تجربے کی تیاری
وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں بھارت تیزی سے جارحانہ ہتھیاروں کے حصول میں مصروف ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی والوں کے لیے خوشخبری، بجلی 4.69 روپے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان
صارفین کو بجلی کے نرخوں میں ممکنہ کمی کی صورت میں آئندہ مہینے کے بلوں میں واضح فرق دیکھنے کو مل سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےبچے میری ریڈ لائن، چائلڈ لیبر ہرگز برداشت نہیں: مریم نواز
کم سنی میں تعلیم کے بجائے مشقت اٹھانے پر مجبور بچے ہر مہذب معاشرے کے لیے ایک بڑا سوالیہ نشان ہیں،
مزید پڑھیئےاسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے، پنجاب کے میدانی علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے،
مزید پڑھیئےپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج چائلڈ لیبر کے خاتمے کا دن منایا جارہا…
پاکستان میں چائلڈ لیبر کی مجموعی شرح 16.9فیصد ریکارڈ کی گئی، پاکستان میں چائلڈ لیبر میں اضافے کی بنیادی وجہ غربت ہے۔
مزید پڑھیئےچین کے ساتھ تجارتی معاہدہ طے پا گیا،امریکی صدر
معاہدے کے تحت میگنیٹس اور دیگر نایاب معدنیات چین کی جانب سے پیشگی فراہم کی جائیں گی۔
مزید پڑھیئےبلوچستان شدید گرمی کی لپیٹ میں، درجہ حرارت 48 ڈگری تک پہنچ گیا
صوبے کے بیشتر میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ متوقع ہے اور شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو کی قیادت میں اعلیٰ سطحی پارلیمانی وفد برسلز پہنچ گیا
مسئلہ جموں و کشمیر کے حل کی اہمیت کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق اجاگر کرنا ہے۔
مزید پڑھیئےایشیاکپ 2025؛ بھارت کی جگہ ایونٹ کا میزبان کون ہوگا؟
پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے باعث ستمبر میں شیڈول ایونٹ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) منتقل ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےچائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن کے موقع پر صدر مملکت کا پیغام
صدر مملکت کے مطابق بچوں سے مشقت لینا ایک عالمی چیلنج ہے جس کا حل صرف قومی نہیں بلکہ بین الاقوامی سطح پر مربوط اقدامات سے ہی ممکن ہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم اعلیٰ حکومتی وفد کے ہمراہ ابوظبی روانہ
اپنے سرکاری دورے کے دوران وزیرِ اعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کریں گے
مزید پڑھیئےفیلڈ مارشل امریکی فوج کے 250 ویں یوم تاسیس کی تقریبات میں مدعو
فیلڈ مارشل عاصم منیر 7 جون تا 14 جون تک جاری رہنے والی تقریبات کے آخری روز کی تقریبات میں شرکت کریں گے
مزید پڑھیئےامریکا،امیگریشن پالیسیوں کے خلاف مظاہرے مختلف ریاستوں میں پھیل گئے
احتجاج کرنے پر 83 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ سان فرانسسکو میں 150 اور شکاگو میں 17 مظاہرین گرفتار ہوئے۔
مزید پڑھیئےایران پر حملہ ہوا تو مشرق وسطیٰ میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے،ایران
امید ہے نوبت وہاں تک نہیں پہنچے گی اور مذاکرات کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے
مزید پڑھیئےایران کے یورینیم افزودگی روکنے پر راضی ہونے کی امید کم ہے، ٹرمپ
نہیں معلوم کہ ایران کو جوہری پروگرام بند کرنے پر راضی کرسکیں گے یا نہیںں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos