تازہ ترین

لاکھوں ڈالر کی درجنوں اسمگل شدہ گاڑیوں پر بلڈوزر چلادیا گیا

فلپائنی حکومت نے ملک میں اسمگل شدہ گاڑیوں کیخلاف اقدام کرکے ایک شاندار مثال قائم کردی ہے جسے دیگر ممالک میں بھی سراہا جارہا ہے۔ فلپائن میں اسمگلنگ کے خلاف جاری کے دوران پکڑی گئی لاکھوں ڈالر مالیت کی درجنوں لگژری کاروں اورموٹر سائیکلوں پربلڈوزر چلاکر تباہ کردیا گیا ہے۔ یہ …

مزید پڑھیئے