عمران خان نے1971 میں کیریئر کا آغاز کیا اورتقریباً 22 سال بعد 1992 میں پاکستان کو کرکٹ کا عالمی چیمپئن بنوایا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بلاول کاالیکشن میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئےپارلیمانی کمیشن کامطالبہ
عمران خان نےآئی ایم ایف نہ جانے کا اعلان کیا گیا اب دیکھیں گے کہ وہ اس کا کیا متبادل فراہم کرتے ہیں،چیئرمین پیپلز پارٹی
مزید پڑھیئےشہباز شریف کادھاندلی کی تحقیقات اورپارلیمانی کمیشن بنانے کا مطالبہ
مطالبات تسلیم نہ کیے گئےتوسڑکوں پرنکلیں گےاوراس وقت تک پیچھا نہیں چھوڑیں گےجب تک مطالبات نہیں مانے گئے،شہباز
مزید پڑھیئےعمران خان کی کا میا بی پر کارکنوں کا جشن، ملک بھر میں مٹھائیاں…
قومی اسمبلی میں 176 ووٹ لے کر عمران خان ملک کے 22ویں وزیراعظم منتخب ہوئےہیں ،
مزید پڑھیئےمحکمہ داخلہ پنجاب کی مریم نوازکوجیل میں ایئرکنڈیشنرفراہم کرنےکی منظوری
ڈاکٹرز کی جانب سے مریم نواز کو گرمی اور حبس کی وجہ سے اے سی کی سہولت فراہم کرنے کرنے کا مشورہ دیا تھا،
مزید پڑھیئےعارف علوی کو صدرمملکت بنائے جانے کا امکان
صدر ممنون حسین کی آئینی مدت 8 ستمبر 2018 کو پوری ہوگی
مزید پڑھیئےگورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے استعفیٰ دے دیا
جمہوریت کو یقینی بنانے کے لیے بھرپور جدوجہد کی، استعفیٰ منظوری کے لیے صدر مملکت کو بھیج دیا ہے، اقبال ظفر جھگڑا
مزید پڑھیئےعمران خان ملک کے نئے وزیراعظم منتخب،کڑے احتساب کا عزم
عمران خان نے 176 جبکہ شہباز شریف نے 96 ووٹ لئے،لیگی ارکان کا احتجاج، نعرے بازی کرتے رہے
مزید پڑھیئےٹیکس کی عدم ادائیگی: شاہین ایئر لائن کا مرکزی دفتر سیل
شاہین ایئر لائن کا دفتر 1 ارب 40 کروڑ روپے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر سیل کیا گیا، ایف بی آر
مزید پڑھیئےکشمیریوں کوپاکستان کی نئی حکومت سے بہت امیدیں ہیں،مشعال ملک
مودی سرکار جان لےکر، لاشیں گرا کر مقبوضہ کشمیر میں صبح آزادی کو روکا نہیں جا سکتا،مشعال ملک
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نے عید الاضحیٰ کی 4 تعطیلات کا اعلان کردیا
حکومتی نوٹی فکیشن کے مطابق عید الاضحیٰ کی تعطیلات 21 اگست سے 24 اگست تک ہوں گی
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ پنجاب کیلئےپی ٹی آئی نےسردارعثمان بزدارکانام فائنل کرلیا
عثمان بزدار پی پی 286 ڈیرہ غازی خان 2 سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر 27 ہزار 27 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے
مزید پڑھیئے"کیکی”کے بعد اب منہ کے بل گرنے کا چیلنج آگیا
سوشل میڈیا ایک ایسی مارکیٹ ہے، جہاں آئے روز کوئی نہ کوئی نئی چیز یا رجحان سامنے آتا رہتا ہے،کچھ دن پہلے سوشل میڈیا پر ـ۔کیکی چیلنج۔ بہت مقبول ہوا اور ہر کوئی اپنی گاڑی میں سے نکل کر کیکی گانے پر چیلنج کرتے نظر آرہا تھالیکن اب روسی مالداروں …
مزید پڑھیئےعمران خان پی ایم سیکریٹریٹ میں ملٹری سیکریٹری کےمکان میں رہیں گے،نعیم الحق
یہ رہائش گاہ ملٹری سیکریٹری کی ہے اور مکان کی سیکیورٹی کلیرنس کرلی گئی ہے،نعیم الحق
مزید پڑھیئےجسٹس شوکت نے سپریم جوڈیشل کونسل کے احکام سپریم کورٹ میں چیلنج کردیئے
جب تک اس درخواست کی سماعت پر فیصلہ نہیں ہوتا تب تک سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی روکی جائے،جسٹس شوکت عزیز صدیقی
مزید پڑھیئےپشاور ہائیکورٹ نے ماتحت عدالتوں کے پانچ ججز کو برطرف کردیا
پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے برطرف ججز میں تین ایڈیشنل سیشن اور دو سول جج شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےنومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے حلف اٹھالیا
گورنر خیبرپختونخوا طفر اقبال جھگڑا نے محمود خان سے حلف لیا
مزید پڑھیئےآصف زرداری کا مسلم لیگ ن کے وفد سے ملاقات سے انکار
مسلم لیگ ن کے وفد نے تین بارآصف زرداری سے ملاقات کے لیے پیغام بھجوایا
مزید پڑھیئےچین امریکی تنصیبات پر حملے کی تیاری کر رہا ہے، امریکی وزارت دفاع
پینٹاگون کے مطابق چین بحرالکاہل میں امریکی تنصیبات کو نشانہ بنا سکتا ہے
مزید پڑھیئےدنیا بھر سے فرزندان اسلام کی حج کیلئے مکہ مکرمہ آمد کا سلسلہ جاری
رواں برس 20 لاکھ کے قریب افراد فریضہ حج ادا کریں گے
مزید پڑھیئےسوئیڈن ،ہاتھ ملانے سے انکار کرنیوالی مسلم خاتون نے مقدمہ جیت لیا
مسلم خاتون فرح الحجۃ نے سوئیڈش کمپنی کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ جیتا
مزید پڑھیئےپشاور میں ایک اور خواجہ سرا کو قتل کردیاگیا
پولیس نے مقدمہ درج کرکے مالک مکان سمیت 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھیئےمنی لانڈرنگ اسکینڈل،آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری
عدالت نے ایف آئی اے کی درخواست پر مفرور ملزمان کے وارنٹ جاری کیے
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کی قیادت نے خیبرپختونخوا کابینہ کی منظوری دیدی
اختلافات سے بچنے کے لیے وزراء کے ناموں کو خفیہ رکھا جارہا ہے،پارٹی ذرائع
مزید پڑھیئےمحکمہ موسمیات کی کراچی میں آئندہ 3 دن ہلکی بارش کی پیش گوئی
مون سون سسٹم کے تحت کراچی میں ہلکی بارش اور بوندا باندی ہوسکتی ہے تاہم تیز بارشوں کا امکان نہیں،محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے کی اجازت دیدی
چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ نے درخواست پر سماعت کی.
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی تقریب حلف برداری، شرکت کیلئے سدھو پاکستان پہنچ گئے
سابق بھارتی کرکٹر براستہ واہگہ بارڈر لاہور پہنچے ہیں۔
مزید پڑھیئےانور مجید اورانکے بیٹے کا ایک ہفتے کا جسمانی ریمانڈ منظور
ایف آئی اے نے انور مجید کے 14 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی
مزید پڑھیئےراؤانوارکی ضمانت کے خلاف درخواست دائر
ملزم کی ضمانتیں منسوخ کی جائیں اورگرفتارکرکے شفاف تحقیقات کرائی جائیں
مزید پڑھیئےپی آئی اےکے چیف فنانس افسر کو عہدے سے ہٹا دیاگیا
نیر حیات کو سی ایف او کے عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن رات گئے جاری ہوا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos