پی سی بی کا غیر ملکی لیگز کے حوالے سے اقدام درست ہے۔ سرفراز احمد
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پیٹو شخص 10منٹ میں 19پیزا چٹ کرگیا
یوں تو کئی منچلے نوجوان شہرت حاصل کرنے کے لئے نت نئے اور انوکھے انداز اپناتے ہیں تاہم امریکا سے تعلق رکھنے والے ایک پیٹو نوجوان نے مشہور ہونے کا نرالہ انداز اپنایا ،وہ 10منٹ میں 19پیزاکھاگیا۔ پیزاکھانے کے شوقین دنیا میں ہر جگہ ہی پائے جاتے ہیں اورایسے ہی …
مزید پڑھیئےآشیانہ اقبال ہاؤسنگ، سابق چیئرمین پی ایل ڈی سی طلب
سابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب طلحہ برکی اور ممبر بورڈ آف ڈائریکٹر برہان علی کو بھی نیب لاہور میں طلب کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی سمیت ملک کے مختلف شہر وں میں پولیو مہم شروع
کہیں 7 روزہ پولیو مہم شروع کی جارہی ہے تو کہیں 3 روزہ مہم کے دوران بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے
مزید پڑھیئےکیلی فورنیا میں چھوٹے طیارے کو حادثہ، 5 افراد ہلاک
زمین پر گرنے سے طیارے کے ٹکڑے ہوگئے۔ حادثے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے 5 افراد مسافر تھے، عینی شاہدین
مزید پڑھیئےایم کیو ایم مخالف بیان پر فردوس شمیم نقوی سے وضاحت طلب
یہ پارٹی پالیسی نہیں ذاتی رائے ہے ہم نے قومی مفاد میں ایم کیو ایم کو اپنے ساتھ ملایا ہے، نعیم الحق
مزید پڑھیئےچیف جسٹس کا شیخوپورہ میں 10 سالہ بچے پر تشدد کا نوٹس
ڈی پی او شیخو پورہ کو 7 اگست کو ذاتی طور پر طلب کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےبنوں، فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ ، کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر ہلاک
ہلاک دہشتگرد کی شناخت نصیب الرحمان کے نام سے ہوئی ہے
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے نومنتخب ایم پی اے طارق دریشک سپردخاک
طارق دریشک حالیہ عام انتخابات میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر جیت کر حلقہ پی پی 296 سے ایم پی اے منتخب ہوئے تھے—
مزید پڑھیئےچین میں پھنسے پاکستانیوں کو لے کر طیارہ لاہور روانہ
پرزے کی تبدیلی کے بعد سول ایوی ایشن نے شاہین ایئر کی پرواز این ایل 892 کو اڑان بھرنے کی اجازت دی
مزید پڑھیئےسعودی عرب نے کینیڈین سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا
گزشتہ دنوں کینیڈا نے سعودی عرب سے انسانی حقوق کے کارکنوں کی قید ختم کرکے رہائی کا مطالبہ کیا تھا۔ جس پر سعودی عرب نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے عمران خان کو وزیراعظم کا امیدوار نامزد کردیا
عوام نے جس منشورپرووٹ دیا ہے اسے آگے لیکرچلنا ہے،اپنے مقاصد سے نہیں ہٹنا،پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے عمران خان کا خطاب
مزید پڑھیئےامریکا سے کشیدگی پر ایران کی خلیج فارس میں جنگی مشقیں شروع
جنگی مشقیں کا مقصد” ممکنہ دشمن کی طرف سے خطرات“ کا مقابلہ کرنا ہے
مزید پڑھیئےشدیدگرمی ،لوڈشیڈنگ ،اسکولوں کی چھٹیوں میں10روز کا اضافہ
والدین کی جانب سے نگراں وزیراعلیٰ سے چھٹیوں کی درخواست کی گئی تھی
مزید پڑھیئےسفارتکاروں کے روپ میں41وارداتیں کرنےوالے 2سعودی گرفتار
بوگس چیک جاری کئے۔ مکان سعودی شہری سے خریدنے کیلئے فرضی دستاویزات پیش کی تھیں
مزید پڑھیئےدیوار سے لگانے کی کوشش خطرناک ثابت ہو گی :محمود خان اچکزئی
ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے لئے تمام سیاسی قیادت کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا
مزید پڑھیئےحادثے میں 2طلبہ کی ہلاکت پرہزاروں طلبہ کا مظاہرہ
ٹریفک کے حفاظتی معیار کو بہتر بنانے کے لئے طلبہ کا احتجاج ساتویں روز بھی جاری رہا
مزید پڑھیئےبرطانیہ میں گرمی مزید چند روز جاری رہنے کی پیش گوئی
شہریوں کو زیادہ سے زیادہ پانی پینے اور دھوپ میں نہ نکلنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےبہار میں لڑکیوں سے زیادتی واقعات پر راہول گاندھی کا احتجاج
حکمراں جماعت بی جے پی سے ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا گیا
مزید پڑھیئےپلاسٹک کے کچرے سےموسمیاتی تبدیلیاں ہونے کا انکشاف
پلاسٹک کا ڈھیر مسلسل پڑا رہے تو اس سے عین گرین ہاؤس گیسوں جیسی گیس خارج ہوتی ہیں
مزید پڑھیئےسڈنی میں لگژری کشتیوں کا عالمی شو۔منفرد اورمہنگی کشتیاں شرکا کی توجہ کا مرکز
ہر انداز کی کشتیوں پر مبنی 51ویں سالانہ انٹرنیشنل بوٹ شو کا آغاز ہوگیا
مزید پڑھیئےنشے میں دھت آف ڈیوٹی پائلٹ کا دوران پرواز غل غپاڑہ
سرٹی وی اسکرین پردے مارا۔ مسافروں اور عملے کو گالیوں سے نوازا
مزید پڑھیئےسوئٹزرلینڈ میں قدیم طیارہ گر کر تباہ،20 افراد ہلاک
20 افراد سوئٹزرلینڈ کے جنوبی علاقے میں دوروزہ تفریحی دورے کے بعد واپس آرہے تھے
مزید پڑھیئےبھارت میں پگڑی تنازع ۔ ہیلمٹ نہ پہننے پرسکھ سائیکلسٹ نااہل
ہیلمٹ نہ پہننے پر سائیکلنگ مقابلے میں حصہ لینے کے لیے نااہل قرار دید یا
مزید پڑھیئےافغانستان میں جھڑپیں۔،11 طالبان اور 3اہلکار ہلاک
طالبان نے صوبے ارذگان میں حملہ کیا،حملے میں غیرملکی فورسز نے افغان سیکورٹی فورسز کی مدد کی
مزید پڑھیئےملیحہ لودھی کی عمران خان سے ملاقات، کامیابی پر مبارک باد دی
گفتگو میں بین الاقوامی امور اورعالمی سطح پر پاکستان کے کردار پر بات چیت ہوئی
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں آبادکار بستیاں بنانے کی سازش کاانکشاف
بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے کل اس حوالے فیصلہ سنائے جانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کے رہنما اسد عمر گھوڑے سے گر زخمی ہو گئے
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہ نما اور نومنتخب رکن قومی اسمبلی اسد عمر گھوڑے سے گر زخمی ہو گئے ہیں۔ تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اسد عمر کا گھوڑے سے گر زخمی ہونے کا واقعہ اسلام آباد کے مضافات میں …
مزید پڑھیئےانڈونیشیا، زلزلے نے تبادہی مچادی، ہلاکتوں کی تعداد 100 سے زائد ہو گئی
زلزلے کے نتیجے میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا جبکہ کئی علاقوں میں بجلی بھی معطل ہے
مزید پڑھیئے13سال بعدبالآخر مولانافضل الرحمان کو وزرا کالونی چھوڑنی پڑگئی
وزرا کالونی کا بنگلہ نمبر22 چھوڑنے کا فیصلہ مولانا فضل الرحمان نے انتخابات میں شکست کھانے کے بعد کیا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos