تازہ ترین

عوام کو گمراہ کرنے کے بجائےحقائق سے آگاہ کیا جائے۔اسد عمر

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماءاسد عمر نے کہا کہ لگتا ہے نگراں وزراپر نواز لیگ کا پریشر ہے، عوام کو گمراہ نہیںبلکہ حقائق سے آگاہ کیا جائے، شاہد خاقان عباسی بھی قوم کو بتائیںکہ جو بجلی بنائی تھی وہ کہاں گئی؟ اسد عمر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …

مزید پڑھیئے

شکاگو میں فائرنگ کے یکے بعد دیگرے 3 واقعات۔ 3 ہلاک

شکاگو:امریکی ریاست شکاگو میں فائرنگ کے یکے بعد دیگرے 3 واقعات میں 3 افراد ہلاک اور 11زخمی ہوگئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ شہر کے جنوبی علاقے میں فائرنگ کے واقعے میں 6افراد زخمی ہوگئے جن میں سے ایک شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے …

مزید پڑھیئے

مقبوضہ کشمیر میں مزید 22ہزاربھارتی اہلکار وں کی تعیناتی کا فیصلہ

نئی دہلی: بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر حکومت کی سفارش پر 22ہزار 500 پیرا ملٹری فورسز اہلکار وں کی تعیناتی کا فیصلہ کیا ہے، ان اہلکاروں کوہندووں کی امر ناتھ یاترا کے دوران پہلگام میں تعینات کیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق نئی دہلی میں وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کی …

مزید پڑھیئے

ہسپانوی بحریہ کی بحیرہ روم میں کارروائی۔ 231 مہاجرین بچا لئے

میڈ رڈ:ہسپانوی بحریہ نے بحیرہ روم میں کارروائی کرتے ہوئے 231 مہاجرین کو ڈوبنے سے بچا لیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطا بق ریسکیو سروس کے اہلکاروں نے مہاجرین کو 6 مختلف کشتیوں سے بچایا ۔ مہاجرین افریقہ سے غیر قانونی انداز میں یورپ ہجرت کرنا چاہتے تھے۔ اقوام متحدہ …

مزید پڑھیئے

لندن میں چاقو کے وار سے3 شہری زخمی۔ایک شخص گرفتار

لندن:برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں چاقو کے وار سے تین شہری زخمی ہوگئےجبکہ ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیاہے۔لندن میں تین مختلف واقعات میں چاقو کے وار سے تین شہری زخمی ہوگئے، ایک شخص کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے، ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔سترہ سالہ لڑکے …

مزید پڑھیئے

امریکامہاجرین کو قید اور پناہ گزینوںکے بچے جدا کرنا بند کرے۔یواین

جنیوا: اقوامِ متحدہ کی جانب سے امریکا سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ قوانین کے خلاف میکسکو کی سرحد پار کرنے والے مہاجرین کو قید اور پناہ گزین خاندانوں سے ان کے بچے جدا کرنا بند کرے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی ترجمان روینہ شمدسانی نے …

مزید پڑھیئے

مذاق اڑانے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی معاون کیلی سیڈلر مستعفی

واشنگٹن:امریکی سینیٹر جون میک کین کی بیماری کا مذاق اڑانے والی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی معاون کیلی سیڈلر مستعفی ہوگئیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق وائٹ ہاؤس کے پرنسپل ڈپٹی پریس سیکریٹری راج شاہ نے ایک بیان میں تصدیق کی ہے کہ کیلی سیڈلر اب صدر کے ایگزیکٹو آفس کی ملازم …

مزید پڑھیئے