کراچی کے امن کا فارمولا صرف پی ایس پی کے پاس ہے-سربراہ پی ایس پی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نوازاورمریم کی اسلام آباد منتقلی کیلئےہیلی کاپٹر فراہمی کی منظوری
امیگریشن حکام نواز شریف اور مریم کو گرفتار کر کے نیب کے حوالے کریں گے
مزید پڑھیئےملک کی خدمت کرنے والوں کو نیب ذلیل وخوار کررہاہے،شہباز شریف
عمران خان دن رات جھوٹ بولتے رہتے ہیں پشاور میں میٹرو بس پر 70ارب لگا دئیے-صدر مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئےلیگی رہنما مفتاح اسماعیل نے نیب کو بیان ریکارڈ کرا دیا
نیب کی انکوائری عدالتی احکامات کا نتیجہ ہے لہذا نہیں سمجھتا کہ میرے خلاف سازش ہورہی ہے، سابق وزیر خزانہ
مزید پڑھیئےنوازاورمریم کےنام ای سی ایل میں شامل،وطن پہنچتے ہی گرفتارکرلیاجائیگا
نوازشریف اورمریم نوازنے پاکستان آنے کی تیاری کرلی،ٹکٹ بھی بک کرالئے ہیں
مزید پڑھیئےنواز شریف کو رعایت دی گئی تو آصف زرداری کو کیوں نہیں؟اعتزازاحسن
آصف زرداری کا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر دکھ ہوا،سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی
مزید پڑھیئےخواجہ سرا عام انتخابات کی نگرانی کریں گے
کل 375 ممبران الیکشن ڈے کے حوالے سے تمام تر انتخابی عمل کا جائزہ لیں گے-پراجیکٹ منیجر زاہدعبداللہ
مزید پڑھیئےحسن اورحسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری انٹر پول کو ارسال
وارنٹ میں دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے
مزید پڑھیئےحافظ آباد میں تحریک لبیک کے امیدوار کی گاڑی پر فائرنگ
فائرنگ اس وقت کی گئی جب وہ انتخابی مہم کے لیے اپنے ساتھیوں سمیت کار میں جارہے تھے
مزید پڑھیئےانتخابات میں دھاندلی کا عمل شروع ہوچکا ہے ،نوازشریف
الیکشن میں کسی ادارے کی مداخلت تسلیم نہیں کریں گے،لندن میں میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےامن و امان برقرار رکھنا صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے،وفاقی وزیر اطلاعات
نوازشریف کی وطن واپسی کے معاملے پر نگراں حکومت نیب کے ساتھ مل کر انتظامات کررہی ہے۔
مزید پڑھیئےمیرٹ پرسمجھوتہ کیا ہے اور نہ کروں گا،چیئرمین نیب
سیاستدانوں سمیت ہرشخص کی عزت نفس کااحساس ہے ہرکارروائی قانون اورآئین کے مطابق کی جاتی ہے,جاوید اقبال
مزید پڑھیئےمحکمہ تعلیم سندھ نے موسم گرما کی تعطیلات کا دورانہ بڑھا دیا
وٹیفکیشن کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات کا دورانیہ 16 روزبڑھادیا گیاہے
مزید پڑھیئےاسٹیٹ بینک کےملازمین کی 2 دن کی تنخواہیں ڈیم فنڈ میں دینے کا اعلان
حبیب بینک کے سربراہ کا ڈیم کی تعمیر کیلئے 10 کروڑدینے کا اعلان،کراچی میں اسٹیٹ بینک حکام کی پیرس کانفرنس
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کی فائرنگ سے 4کشمیری شہید 20زخمی
مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں کے علاقے کنڈالاں میں بھارتی فوج نےآپریشن کیا-
مزید پڑھیئےصفدرکی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنےوالےلیگی رہنماؤں کےگھروں پرچھاپے
سابق ایم پی اے زیب النسا اعوان گرفتاری سے بچنے کے لئے رپوش ہوگئیں
مزید پڑھیئےایف آئی اے کا زرداری اورفریال تالپورکو فوری گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ
ایف آئی اے نے کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور کو کل بدھ کو طلب کررکھا ہے
مزید پڑھیئےپولنگ اسٹیشن پرتعینات فوجی اہلکاروں کومجسٹریٹ کے اختیارات مل گئے
پاک فوج/سول آرمڈ فورسزکے نامزد انچارج اہلکارقانون کی خلاف ورزی کرنے والے کو موقع پر سزا سناسکیں گے
مزید پڑھیئےافغانستان،خودکش دھماکے میں 10افراد جاں بحق،متعددزخمی
دھماکے میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا
مزید پڑھیئےجعلی ڈگری پر بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان کی تنزلی
ہرمن پریت کی ڈی ایس پی کے عہدے تنزلی کرتے ہوئے انہیں کانسٹیبل بنادیا گیا
مزید پڑھیئےچشتیاں میں نامعلوم ملزمان نے گھرگھس کرپورے خاندان پرتیزاب پھینک دیا
35 سالہ اللہ دتہ، اس کی 16 سالہ بیٹی شازیہ، 14 سالہ بیٹی رمشا اور 15 سالہ بھتیجا حیدر جھلس گئے
مزید پڑھیئےچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان 12 جولائی کولاہورکادورہ کریں گے
جلسوں میں شرکت کے بعد عمران خان اپنے حلقے ڈیفنس کادورہ کریں گے-ترجمان پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےتھائی لینڈ کےغار میں پھنسےتمام بچوں اورکوچ کو نکال لیا گیا،آپریشن مکمل
غار سے نکالے گئے تمام افراد محفوظ ہیں، بچوں کی ذہنی اورجسمانی صحت اچھی ہے
مزید پڑھیئےجیب کانشان لینےکافیصلہ خودکیا،کسی جیپ گروپ کاحصہ نہیں ،چوہدری نثار
نوازشریف اور عمران خان سمیت کسی کو کرپشن یا دیانتداری کا سرٹیفیکٹ نہیں دےسکتا۔سابق وزیرداخلہ
مزید پڑھیئےحسین لوائی کوپاکستان اسٹاک ایکسچینج کی صدارت سے فارغ کردیا گیا
حسین لوائی کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی صدارت سے برطرفی کا نوٹیفیکیشن سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے جاری کردیا
مزید پڑھیئےہماراووٹرمتحد ہے،جمعہ کوکارکن استقبال کیلئےلاہورایئرپورٹ آئیں گے،مریم
جتنی ترقی ہماری حکومت میں ہوئی اتنی پچھلے 70میں نہیں ہوئی-ترجمان مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے بلدیاتی اداروں کے سربراہوں کو 25جولائی تک معطل کردیا
بلدیاتی اداروں کے سربراہان کی معطلی کا اقدام الیکشن کوشفاف بنانے کے لیے کیا گیا-الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےنوازشریف کے بعداب زرداری کی باری آنے والی ہے،عمران
پنجاب میں نواز شریف اور سندھ میں آصف زردار ی کرپشن کے گاڈفاڈر ہیں،چیئرمین پاکستان تحریک انصاف
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے مریم نوازکےمتبادل امیدواروں کوشیرکانشان دےدیا
الیکشن کمیشن نےاین اے127،پی پی173لاہورسےمریم نوازکےمتبادل امیدواروں کوشیرکانشان دےدیا۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کی بربریت کا نشانہ بنانے والا کشمیری نوجوان شہید
بھارتی فوج نے طالب علم کو اس وقت گولی کا نشانہ بنایا جب وہ اپنے ہم جماعت ساتھیوں کے ہمراہ بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos