غیر سرکاری تنظیم فافن نے انتخابات سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پی کے ایل آئی کے سربراہ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم
فرانزک آڈٹ رپورٹ پر حکومت پنجاب اور پی کے ایل آئی سے 20 اگست کو جواب طلب
مزید پڑھیئےڈار کیخلاف ضمنی ریفرنس،شریک نامزدملزمان کی بریت کی درخواستیں مسترد
اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کیس میں شریک نامزد ملزمان کی بریت سے متعلق درخواست کا فیصلہ سنایا۔
مزید پڑھیئےایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے،امریکا
ایران کو بھی ہمارے عزم کا اندازہ ہے کہ امریکا تہران کو من مانی کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔امریکی وزیر خارجہ
مزید پڑھیئےسنگدل شوہر نے بیوی اور 4 ماہ کے بچے کو نہر میں پھینک دیا
ملزم ظفر اقبال کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کردیا ہے، پولیس
مزید پڑھیئےن لیگ اور ایم ایم اے نے آج آل پارٹیز کانفرنس بلالی
دیگر جماعتوں کو بھی انتخابات کالعدم قرار دینے کے لئے اتفاق رائے پر لائیں گے۔ مولانا فضل الرحمان
مزید پڑھیئے(ن) لیگ نے عمران خان کی حلقے کھولنے کی پیش کش غیر ضروری قرار…
حلقے کھلوانے کا حق قانون دیتا ہے، اس کے لیےعمران خان کی پیش کش کی ضرورت نہیں۔خواجہ آصف
مزید پڑھیئےسابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کے دو گن مین گرفتار
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے سامنے سے دو مشکوک افراد کی تلاشی لی۔ ان سے اسلحہ برآمد ہوا۔
مزید پڑھیئےالیکشن نتائج پرحیران نہیں،پہلےہی بتادیاتھا کہ سلیکشن ہوچکی،ریحام
اقتدار آسان نہیں، عمران خان کو سمجھوتے کرنا پڑیں گے اور قربانیاں دینا ہوں گی، سابق اہلیہ پی ٹی آئی چیئرمین
مزید پڑھیئےخواجہ سعد رفیق نےاین اے 131 سےعمران خان کی کامیابی چیلنج کردی
سعد رفیق، عابد شیر،علیم خان کی دوبارہ گنتی کی درخواستیں منظور،علی رضا عابدی نےبھی عمران خان کی کامیابی چیلنج کردی
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی سمیت چاروں صوبوں کے بیشتر حلقوں کے نتائج جاری
قومی اسمبلی کے 251، پنجاب کے 289، سندھ کے 118، خیبرپختونخوا کے 95 اور بلوچستان کے 45 نشستوں کے نتائج جاری
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی کا مشاورتی اجلاس آج ہوگا
اجلاس میں انتخابات کی شفافیت، دھاندلی کی شکایات کے معاملے پر مشاورت کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد، مکان میں آتشزدگی، 4 افراد جاں بحق
آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔ جاں بحق ہونے والوں میں 3 بچے اور ان کی نانی شامل۔
مزید پڑھیئےٹرمپ کی بیٹی ایونکا نے اپنا فیشن ہائوس بند کر دیا
ایونکا نے فیشن ہاؤس بطور کاروبار کھولا تھا
مزید پڑھیئےاتحادی پاکستان پر دبائو ڈالیں۔افغان چیف ایگزیکٹو
ابھی تک امن کے حصول کے معاملے میں پیش رفت سامنے نہیں آئی،ڈاکٹر عبداللہ
مزید پڑھیئےجاپان میں موبائل مسجد تیارکرلی گئی
سفید اور نیلے رنگ سے سجائی گئی اس مسجد کو ٹوکیو اسٹیڈیم کے باہر رکھا گیا ہے
مزید پڑھیئےکر کٹ میں نئی جدت لانے کی تیاریاں
ایونٹ کو دی 100کا نام دیا گیا،اس میں ہر ٹیم 100بالز کھیلے گی
مزید پڑھیئےطاہر القادری کی عمران خان کومبارک باد
ماڈل ٹاؤن کیس سےمتعلق انصاف کی تمام ذمہ داری اب صرف عمران خان پر ہے۔ طاہر القادری
مزید پڑھیئےترک پارلیمنٹ نے انسداد دہشت گردی کے نئے قوانین کی منظوری دے دی
نئے قوانین کے تحت اداروں کو ہنگامی حالت کے دوران نفاذ اختیارات حاصل ہوگئے
مزید پڑھیئےبھارتی عوام پاکستان کے عوام کی تقلید کریں۔سابق بھارتی سفارتکار
ہمیں پاکستان میں انتخابات کے نتائج سے سیکھنا چاہئے ۔ مانی شنکر
مزید پڑھیئےنو منتخب قومی اسمبلی کا اجلاس اگست میں بلائے جانے کا امکان
تحریک انصاف 14 اگست سے قبل حکومت سازی کا عمل مکمل کرنا چاہتی ہے،رپورٹ
مزید پڑھیئےنائیجیریا میں مفت انٹرنیٹ کا آغاز
گوگل نےشہر میں 6 مقامات پر وائی فائی ہاٹ سپاٹ کےا سٹیشن قائم کردیے
مزید پڑھیئےیمنی فوج کے آپریشن میں 25 حوثی باغی ہلاک
باغیوں کے قبضے سے مختلف اقسام کے ہتھیار بھی برآمد
مزید پڑھیئے81سالہ جاپانی بلڈر نے ہمت کی مثال قائم کردی
توشی سوکے81 سال کی عمر میں بھی وہ روز 6 گھنٹے ورزش کرتے ہیں
مزید پڑھیئےریسٹورنٹ میں جنم لینےوالی بچی کے لئےعمر بھر مفت کھانےکا وعدہ
والدین نے بچی کی پہلی سالگرہ ریستوران میں منانے کی حامی بھرلی
مزید پڑھیئےامریکا سے دھمکیوں کی چھاؤں میں مذاکرات نہیں ہوں گے، ایران
مہذب اور بہادر قوم ہے جو دھمکیوں کا جواب دھمکی سے اور عزت و احترام کا جواب عزت سے دے سکتی ہے۔
مزید پڑھیئےمریخ پر پانی کی جھیل مل گئی، سائنس دانوں کا دعویٰ
مریخ پر پانی موجود ہے ہمیں اس بابت کوئی شک نہیں ہے۔ سائنس دان
مزید پڑھیئےہم پر کراچی کے مسائل حل کرنا فرض ہو گیا ہے، عارف علوی
کراچی نے عمران خان اور پی ٹی آئی کا بھرپور ساتھ دیا ہے،عارف علوی
مزید پڑھیئےکراچی میں آنے والی بڑی تبدیلی ، اپ سیٹ اورڈرائونے خواب
ایم کیو ایم کو عزیزآباد اور پیپلزپارٹی کو لیاری جیسے سیاسی قلعوں سے محروم کردیا
مزید پڑھیئےعمران خان کا مسئلہ کشمیر سے متعلق بیان خوش آئند ہے:میر واعظ
عمران خان نے کشمیریوں کے درد و کرب کو محسوس کیا ہے،میر واعظ
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos