جوڑوں کو شادی اور خاندان امتحان’ دینے کی ہدایت کی جارہی ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
انتخابات کوالتوامیں ڈالا جا رہاہے -پیپلز پارٹی
پیپلز پارٹی انتخابات میں تاخیر کے حق میں نہیں ۔حالیہ واقعات سے پیپلز پارٹی میں تشویش پیداہوئی
مزید پڑھیئےناصر درانی کو پی ٹی آئی رضامند کرے ہم اتفاق کرلیں گے،راناثنااللہ
مسلم لیگ ن نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے ناصر درانی کے نام پر اتفاق کرنے کیلئے رضا مند ہے
مزید پڑھیئےخیبر پختون کی 5سیاسی جماعتوں نے پارلیمانی کمیٹی مسترد کردی
مجوزہ کمیٹی میں صوبائی اسمبلی میں نمائندگی رکھنے والی باقی 5 سیاسی جماعتوں کے نمائندے شامل نہیں
مزید پڑھیئےانتخابات میںکسی صورت تاخیر نہیںہونے دیں گے۔چیف جسٹس
عام انتخابات 25 جولائی کو ہی ہوں گے
مزید پڑھیئےجمہوریت کے تسلسل کیلئے بروقت انتخابات ضروری ہیں،مصدق ملک
ملک کا سیاسی ماحول ایسا بن گیا ہے کہ کسی بھی سنجیدہ بات کو آگے بڑھانا مشکل ہوتا ہے
مزید پڑھیئےشاہین شیروں کے سامنےٹک نہ سکےپوری ٹیم 174 رنز پر آئوٹ
پوری ٹیم انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں 174 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی
مزید پڑھیئےیوگنڈا میں سوشل میڈیا پر فضول گفتگو روکنے کیلئے ٹیکس نافذ
سوشل میڈیا گپ شپ اورافواہوں کو فروغ دیتا ہے, روک تھام کے لیے ٹیکس عائد کیا گیا
مزید پڑھیئےحکومت نے مدت توپوری کی لیکن وعدے پورے نہیںکیے۔سراج الحق
پاکستان میں جمہوری حکومت بھی خوف میں رہتی ہے،حکومت کا پانچ سال مکمل کرنا بڑا کام ہے
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے دوست محمد کھوسہ کو پارٹی میں شامل کرنے سے انکارکردیا
دوست محمد کھوسہ کو سپنا کیس کے باعث پارٹی میں لینے سے انکار کردیا گیا ہے
مزید پڑھیئےفافن کی جانب سے قومی اسمبلی کی کارکردگی رپورٹ جاری
روپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی نے حکومت کے 182 جبکہ 23 نجی بل منظور کیے
مزید پڑھیئےانگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 174رنز پر ڈھیر
میزبان انگلینڈ کی باؤلنگ لائن نےپاکستان کی لارڈز کی فتح کا نشہ ہیڈنگلے میں اتاردیا
مزید پڑھیئےایک انٹرویو کی بنیادپرغداری کا الزام لگایا گیا،نوازشریف
فیصل آباد میں مسلم لیگ ن کے ورکرزکنونشن سے نوازشریف کا خطاب
مزید پڑھیئےنواز شریف کو غدار کہنے والے اسددرانی کی کتاب پر کیاکہیں گے؟مریم
سازشوں کے باوجود حکومت نے اپنی مدت پوری کی جس کا سہرا نواز شریف کےسر جاتاہے
مزید پڑھیئےفیشن میگزین کےسرورق پرسعودی شہزادی کی تصویرپرتنازع
تصویر میں شہزادی ہیفا کو سفید لبادہ اوڑھے،اونچی ایڑی کے جوتے پہنے کارمیں بیٹھا دکھایا گیا ہے
مزید پڑھیئےجہازوں پرجھنڈےکی جگہ مارخورکی تصویرلگانےکامعاملہ،سماعت منگل کوہوگی
از خود نوٹس پر چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ منگل کو سماعت کرے گا
مزید پڑھیئےزیادہ گرمی سے زیادہ طلبا فیل ہوسکتے ہیں،ریسرچ رپورٹ
گرمی جتنی بڑھتی ہے طلبا کی کارکردگی اتنی ہی خراب ہوتی ہے،رپورٹ
مزید پڑھیئےخواجہ آصف سے متعلق عدالتی فیصلہ تسلیم کرتے ہیں،عمران خان
عمران خان کی سردار ذوالفقار علی کھوسہ کی پارٹی میں شمولیت پر انکا خیرمقدم
مزید پڑھیئےپی ٹی وی کرپشن کیس میں ڈاکٹرشاہدمسعود کےناقابل ضمانت وارنٹ
ڈاکٹرشاہدمسعود پرمبینہ طورپر3 کروڑ80 لاکھ روپے کی بدعنوانی کا الزام ہے
مزید پڑھیئےپارلیمنٹ کے تیار کردہ کاغذات نامزدگی کالعدم قرار
نئے کاغذات نامزدگی میں آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 کے تقاضے دوبارہ شامل کرنے کا حکم
مزید پڑھیئےمنافع بخش یوٹیلٹی اسٹور ن لیگی دور میںخسارے میں چلا گیا
کارپوریشن کا 2013 میں سالانہ بنیاد پر منافع ایک ارب 40 کروڑ روپے تھا
مزید پڑھیئےناصرالملک کا پہلا حکم ، پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد کا تبادلہ کردیا
فواد حسن فواد کی جگہ عامر سہیل مرزا کو وزیراعظم کا پرنسپل سیکریٹری تعینات کردیاگیا
مزید پڑھیئےنگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے پی ٹی آئی رہنماؤں میں عدم اتفاق
میاں محمود الرشید نے الگ نام پیش کیے جبکہ فواد چوہدری نے بھی نام ٹوئٹ کردیے
مزید پڑھیئےپاک بحریہ اور چین کے درمیان 2 بحری جنگی جہازوں کے حصول کا معاہدہ
دو بحری جنگی جہازوں کے حصو ل کا معاہدہ چائنا شپ بلڈنگ ٹریڈنگ کمپنی لمیٹڈ سے طے پایا۔ترجمان پاک بحریہ
مزید پڑھیئےملک بھر میں قیامت خیزگرمی،کئی علاقوں میں پارہ 50 تک پہنچ گیا
سندھ اوربلوچستان کے بیشتر علاقوں میں قیامت خیز گرمی جاری ہے
مزید پڑھیئےسمندری ہوائیں چلنےسے کراچی میں گرمی کی شدت کم ہوگئی
محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 24 گھنٹوں کے دوران گرمی میں مزید کمی کا امکان ہے
مزید پڑھیئےچیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کا جنرل اسپتال لاہور کا دورہ
چیف جسٹس نے اسپتال کے عملے کو مریضوں کو بہترعلاج فراہم کرنے کی ہدایت کی۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کی اسٹیٹ بینک کوامیدواروں کےخصوصی اکاؤنٹس کھولنے کی ہدایت
نتخابی امیدوار خصوصی بینک اکاؤنٹ کے علاوہ انتخابی اخراجات نہیں کرسکتے
مزید پڑھیئےبلدیہ ٹاؤن میں طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف مکینوں کا دھرنا
مشتعل شہریوں نے ناردرن بائی پاس اورآرسی ڈی شارع کو دھرنا دے کر بند کردیا
مزید پڑھیئےسینئر لیگی رہنما ذوالفقار کھوسہ کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان
عمران خان سے ملاقات کے بعدان کی جانب سے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان متوقع ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos