محمد حارث نے صرف 46 گیندوں پر 107 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جس میں آٹھ چوکے اور سات شاندار چھکے شامل تھے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
گلین میکسویل کا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
میکسویل نے 149 ون ڈے میچز میں 4 سنچریوں اور 23 نصف سنچریوں کی مدد سے 3 ہزار 990 رنز بنائے۔
مزید پڑھیئےبھارتی قیادت کے حالیہ اشتعال انگیز بیانات پر پاکستان کا سخت ردعمل
کھوکھلے بیانیے اور توجہ ہٹانے کی کوششیں سچ کو نہیں چھپا سکتیں، جموں و کشمیر کا تنازع خطے کے امن و استحکام کےلیے بنیادی خطرہ ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی: لانڈھی اور ملیر کے قریب ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے
لانڈھی اور ملیر میں زلزلے کے جھٹکے کی شدت 3.2 تھی، زلزلے کا مرکز قائدآباد کے قریب تھا
مزید پڑھیئےویمنز ایمرجنگ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ خاموشی سے ملتوی کردیا گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک اعلیٰ افسر سلمان نصیر نے گزشتہ ہفتے دبئی میں ایشین کرکٹ کونسل کے حکام سے ملاقات کی۔
مزید پڑھیئےاداکار منیب بٹ کا اونٹ بھاگ گیا
ملک بھر میں قربانی کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، شوبز ستارے بھی قربانی کی تیاریاں کر رہے ہیں
مزید پڑھیئےبھارت میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے32 افراد ہلاک
شدید بارشوں کے باعث زمین تودے گرنے، آسمانی بجلی اور سیلاب سے پچھلے 3 روز میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 32 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیئےحسینہ واجد کو بڑا جھٹکا،بنگلہ دیشی کرنسی نوٹوں سے شیخ مجیب کی تصویر ہٹا…
نئے نوٹوں پر انسانی تصویر کے بجائے قدرتی مناظر اور تاریخی مقامات پرنٹ کیے گئے ہیں، ابھی 20، 50 اور 1000 مالیت کے نوٹ جاری کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےگلگت بلتستان سے پولیو وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا
ضلع دیامر میں 23 ماہ کا بچہ پولیو وائرس سے متاثر ہے۔اس سال 2025ء میں اب تک پولیو وائرس کے 11 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےخوشی ہے نوجوان کرکٹرز نے پرفارم کیا، کپتان سلمان
اب ہم نے بنگلا دیش جانا ہے پھر ہمیں ویسٹ انڈیز جانا ہے ہوسکتا ہے کہ زیادہ اسپنرز کو شامل کرنا پڑے۔
مزید پڑھیئےروس اگلے 4 سال میں نیٹو پر حملہ کر سکتا ہے:جرمن دفاعی چیف
روس سیکڑوں ٹینک ہر سال تیار کررہا ہے جن میں بہت سے بحر بالٹک کے نیٹو ممالک کے خلاف 2029ء میں استعمال ہوں گے۔
مزید پڑھیئےپی پی 52 سیالکوٹ کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ،حنا ارشد وڑائچ کامیاب
حنا ارشد وڑائچ 78 ہزار 419 ووٹ لے کامیاب ہوئی ہیں، جبکہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار فاخر نشاط گھمن 40 ہزار 37 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
مزید پڑھیئےن لیگ نے ہی دفاع کو مضبوط بنایا اور ایٹمی دھماکے کیے، نواز شریف
ہم نے ہی چین کے ساتھ مل کر جے ایف سیونٹین تھنڈر طیارے بنائے تھے، پاکستان کو میزائل ٹیکنالوجی دی۔
مزید پڑھیئےٹی 20 سیریز،پاکستان نے بنگلادیش کو وائٹ واش کردیا
سیریز کے آخری ٹی 20 میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کی جانب سے دیا گیا 197 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر 18 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔
مزید پڑھیئےپیراپلیجک سنٹر پشاور میں جدید کلب فٹ تربیتی پروگرام کا انعقاد۔
خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں کے علاؤہ اسلام آباد اور مظفرآباد میں قائم کلب فٹ کلینکس کے ماہرین، فزیوتھراپسٹ اور آرتھوپیڈک سرجنز نے شرکت کی
مزید پڑھیئےامتحانی نظام کی تطہیر:ریاض محسود کا مافیا شکن مشن کامیابی سے ہمکنار
نظام تعلیم اور درس و تدریس کا قافلہ جب امتحانات کے فیصلہ کن مرحلے پر پہنچ کر نقل کے اندھیروں میں گم ہو جائے تو قوم کا مستقبل کیا ہوگا؟
مزید پڑھیئےحضرت سید امیر شاہ گیلانی القادری کے حالات زندگی
27واسطوں سے باب ولایت اسد اللہ الغائب حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے ملتا ہے ۔روحانی کسب و فیض اپنے والد گرامی حضرت محمد شاہ جیلانی القادری سے حاصل کیا
مزید پڑھیئےکم عمرشادی قانون مسترد، حکومت کے خلاف تحریک چلائیں گے،فضل الرحمان
جمہوریت اپنا مقدمہ ہار رہی ہے، قرآن وسنت کےمنافی قانون سازی ہو رہی ہے، ایسی کوئی قانون سازی نہیں کرنے دیں گے۔
مزید پڑھیئےانسانیت کیخلاف جرائم، شیخ حسینہ واجد پر فرد جرم عائد
مذکورہ فیصلہ بنگلادیش میں 2024 میں ہونے والے عوامی احتجاج کے دوران مبینہ طور پر ہونے والی زیادتیوں کے حوالے سے کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےیوکرین کا روس پر بڑا حملہ، 40 جنگی جہازوں کو تباہ کردیا
یہ جہاز روس کے اسٹریٹیجک ایوی ایشن ایسٹس سمجھے جاتے ہیں اور ایٹمی مواد لے جانے میں استعمال ہوتے ہیں۔
مزید پڑھیئےبھارت کی پراکسی جنگ اب ڈھکی چھپی نہیں رہی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
قوم اور بہادر بلوچ عوام کی غیر متزلزل حمایت سے پاک فوج اندرونی ہو یا بیرونی ہر دشمن کو کچل دے گی۔
مزید پڑھیئےڈیرہ غازی خان میں پنجاب پولیس کی کامیاب کارروائی،4 خوارجی دہشتگرد ہلاک
پولیس کی بھرپور کارروائی میں 4 خوارجی دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے دیگر دہشت گرد جھاڑیوں اور ٹیلوں کی آڑ میں فرار ہونے میں کامیاب ہوئے
مزید پڑھیئےعمر ایوب کیخلاف نااہلی ریفرنس الیکشن کمیشن کو ارسال
متحدہ عرب امارات کے سرمایہ کاری کے ویزے اور اس کی منفعت و خسارے کا اندراج نہیں کیا گیا
مزید پڑھیئےصدرِ مملکت آصف زرداری سے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ملاقات
ملاقات میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، وزیرِ داخلہ محسن نقوی بھی موجود تھے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز کراچی کےعلاقے قائد آباد کے نزدیک تھا۔
مزید پڑھیئےتیسرا ٹی 20، بنگلادیش کا پاکستان کو 196 رنز کا ہدف
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیش نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ پر 196 رنز بنائے۔
مزید پڑھیئےپی پی 52 سیالکوٹ ضمنی الیکشن، حنا ارشد کو برتری حاصل
پی پی 52 سیالکوٹ کے 185 پولنگ اسٹیشنز میں سے 86 کا نتیجہ آ گیا، جن میں ن لیگ کی حنا ارشد وڑائچ کو برتری حاصل ہے۔
مزید پڑھیئےگرم گرم چاول، نوڈلز اور پاستا کھانے والے ہوشیار
یہ غذائیں ٹھنڈی ہونے پر معتدل مقدار میں کھائیے ، بلڈ شوگر نارمل اور وزن بھی نہیں بڑھے گا ۔
مزید پڑھیئےبہاولپورکے قریب پاکستان ایکسپریس کی بوگی ٹریک سے اتر گئی
ٹرالی کے جام ہونے کے باعث ٹریک سے اتری حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم اپ ٹریک کو نقصان پہنچا ہے۔
مزید پڑھیئےگرمی کی شدت برقرار ، بعض مقامات پر بارش کا امکان
چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش متوقع ہے تاہم بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos