کھیل کے 84 ویں منٹ میں یوروگوئے نے گول کرکے برتری حاصل کی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
افغانستان کی سرحد سےحملہ ناکام،5 دہشت گردہلاک،3جوان شہید
دہشت گردوں نے پاکستانی سیکیورٹی فورسزکی چیک پوسٹوں پر حملہ کیا
مزید پڑھیئےبھارت میں شوہر کے سامنے اہلیہ اوربیٹی کا گینگ ریپ
متاثرہ خاندان موٹرسائیکل پرجارہا تھا کہ انہیں 9 افراد پرمشتمل ایک گروہ نے روکا
مزید پڑھیئےجنوبی افریقا میں چاقو بردارکے حملے میں 2 نمازی جاں بحق
حملے میں 2 نمازی زخمی ہوئے،پولیس نے 30 سالہ ملزم کو گولی مار کرہلاک کردیا
مزید پڑھیئےفیس بک پرطالبہ کوبلیک میل کرنے والا طالبعلم گرفتار
نوشہرہ میڈیکل کالج کے طالبعلم کواسلام آباد کی یونیورسٹی کی طالبہ کی شکایت پرگرفتارکیا گیا
مزید پڑھیئےپاک بھارت افواج مشترکہ مشقوں کیلئے تیار ہیں،چینی جریدہ
پاکس بھارت افواج اگست میں مشترکہ فوجی مشق میں حصہ لیں گی،گلوبل ٹائمز
مزید پڑھیئےچینی شہری نےاگربتی سےاپنی بی ایم ڈبلیو کارپھونک ڈالی
مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے اگربتی جلانے سے کارمیں آگ بھڑک اٹھی
مزید پڑھیئےآرمی چیف کا کلثوم نواز کی صحت یابی کیلئے دُعاؤں اور نیک خواہشات کا…
کلثوم نواز لندن کے اسپتال میں زیر علاج ہیں.
مزید پڑھیئےشاہد آفریدی کے خلاف محکمہ وائلڈ لائف نےانکوائری شروع کر دی
شیرمیرا نہیں دوست چند گھنٹوں کے لئے میرے گھر لے آیا تھا۔ شاہد آفریدی کا موقف
مزید پڑھیئےصدر پاکستان کا عید پر قیدیوں کیلئے خصوصی معافی کا اعلان
صدر کے اعلان کے بعد اڈیالہ جیل سے 19 قیدی رہا۔ جیل سپرنٹنڈنٹ
مزید پڑھیئےپنجاب میں خواجہ سراؤں کے مابین اسپورٹس فیسٹیول کروانے کافیصلہ
اپنی نوعیت کے ان منفرد مقابلوں کا انعقاد رواں سال ستمبر کے پہلے ہفتے میں متوقع ہے۔
مزید پڑھیئےسیمی کی پشتو میں عید کی مبارک باد
میری طرف آپ سب کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں، ڈیرن سیمی
مزید پڑھیئےجاپان میں سیمورائی خاکروبوں نے دھوم مچادی
جاپان میں خاکروب روایتی لباس ملبوس اور تیز دھار تلوار کے ساتھ سڑکوں کی صفائی ستھرائی کرتے ہیں
مزید پڑھیئےطالبان کے ساتھ جنگ بندی کا دورانیہ بڑھنے کی امید ہے۔افغان صدر
ملک میں مزید خون خرابہ نہیں دیکھنا چاہتے۔ اشرف غنی
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر کے سنیئر صحافی شجاعت بخاری کی نما ز جنازہ ادا
شجاعت بخاری کو گزشتہ روز سری نگرمیں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکےقتل کردیا۔
مزید پڑھیئےمسئلہ کشمیراقوام متحدہ کی قرارداودں کےمطابق حل کیا جائے،پاکستان
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں میں واضح ہے کہ مقبوضہ کشمیر کاحل صرف استصواب رائے ہے۔ پاکستان
مزید پڑھیئےعید پرکراچی میں موسم خوشگوار رہنے کی پیشگوئی
کراچی میں ہفتہ اور اتوار کو صبح کے اوقات میں بوندا باندی بھی ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےپنجاب کی نگراں کابینہ میں توسیع، مزید 4 وزرا نےحلف اٹھالیا
مزید ارکان کے حلف اٹھانے کے بعد پنجاب کی نگراں کابینہ کے ارکان کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیئےچوہدری نثار ن لیگ میں بہت بڑا گروپ بنا سکتے تھے۔ شیخ رشید
پرویز مشرف کو واپس نہیں آنا چاہئے وہ اگر پاکستان واپس آئے تو بہت بڑی مشکل میں پھنس جائیں گے۔
مزید پڑھیئےعیدالفطر پر پاک بھارت واہگہ بارڈرپرسرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں گی
دونوں ملکوں کے مابین چلنے والی سمجھوتہ ایکسپریس بھی پیر کے روز مسافروں کولے کربھارت جائے گی .
مزید پڑھیئےعام انتخابات کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں مواقع فراہم کریں گے،حسن عسکری
صاف شفاف الیکشن کرانے کیلیے آخری حد تک جائیں گے، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھیئےمیڈیا پر میرے خلاف منفی پروپیگنڈا کیا۔ ریحام خان
انھیں دنیا بھرکے سامنے برے کردار کی عورت دکھایا گیا۔میری جانب سے منسوب اقتباس منظرعام پر نہیں لایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےکاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال عید کی چھٹیوں میں بھی ہوگی
ریٹرننگ افسر اگر عید کی چھٹیوں کے دوران اسکروٹنی کرنا چاہے تو کر سکتا ہے، ترجمان الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےعوام الزام لگانے اور پارٹیاں بدلنے والوں کو ووٹ نہیں دیں گے۔طلال چوہدری
گزشتہ پانچ سال کا حساب دینے کا وقت آگیا ہے، طلال چوہدری
مزید پڑھیئےسیکورٹی گارڈ نے شادی سے انکارپرلڑکی کو قتل کردیا
بس کمپنی کا سیکورٹی گارڈ ابرار مہوش سے شادی کا خواہشمند تھا ۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےچوہدری نثار کا معاملہ سلجھتے سلجھتے الجھ گیا،کاش ایسانہ ہوتا۔سعد رفیق
چوہدری نثار کا معاملہ سلجھتے سلجھتے الجھ گیا ہے۔سعد رفیق ٹوئٹ
مزید پڑھیئےنوجوان کاسر کے بل کھڑے ہوکر پنکھے کی طرح گھومنے کا ریکارڈ
جرمنی کے ایک نوجوان نے اپنی حیرت انگیز صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے سر کے بل کھڑے ہوکر پنکھے کی طرح گھومنے کا ریکارڈ بنا ڈالا۔ اس کے ساتھ ساتھ اس نے گھومتے ہوئے اپنے موبائیل سےمیسج بھی ٹائپ کیے۔جس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے …
مزید پڑھیئےڈی جی خان پولیس کی کارروائی، 4 سالہ بچہ بازیاب
4سالہ عبدالحنان کو 5مئی کو دو مسلح افراد گھر میں گھس کر اغوا کرکے لے گئے تھے۔ ڈی پی او
مزید پڑھیئےچین کو فوجی راز دینے کے الزام میں 70 سالہ شخص گرفتار
برطانیہ کے نئے ملٹی ملین پونڈ ایف 35 اسٹیلتھ جنگی طیاروں سے متعلق خفیہ معلومات چین کو پہنچائی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےسندھ پولیس نے عید الفطرکا سیکورٹی پلان جاری کر دیا
صوبے بھر میں 29ہزار826 پولیس اہلکار تعینات کئے جائیں گے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos