فون سروس اور انٹرنیٹ بحال کیا جائے، امن و امان کی ذمہ داری حکومت کی ہے، الیکشن کے اتنے بڑے عمل کو متنازع بنانا کسی طور پر مناسب نہیں ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
آصفہ بھٹو اور سید مرادعلی شاہ نے ووٹ کاسٹ کردیا
آپ نے گھروں سے نکلنا ہے اور ووٹ دینا ہے، انشاءاللہ جیت پیپلز پارٹی کی ہوگی۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف نے این اے 128 لاہور میں ووٹ کاسٹ کردیا
ابھی ووٹ ڈالنے آیا ہوں، سکیورٹی کے حوالے سے تمام انتظامات مناسب ہیں، محنت کریں اور پاکستان کی خدمت کریں
مزید پڑھیئےامید ہے انتخابات کا عمل بخیریت و عافیت مکمل ہوگا: چیف الیکشن کمشنر
گزشتہ روز بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات ہوئے، سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینا وزارت داخلہ اور ایجنسیز کا کام ہے۔
مزید پڑھیئےدفتر صوبائی الیکشن کمشنر سندھ کا ملیر میں دھاندلی کا نوٹس
متعلقہ ریٹرننگ افسر اور ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر سے رپورٹ طلب کرلی۔پولیس اور رینجرز کی اضافی نفری کو پولنگ اسٹیشن کے باہر تعینات کردیا گیا ہے ۔
مزید پڑھیئےکراچی،نیو ڈے مونٹیسوری اسکول سے بیلٹ پرچوں کا بکس چوری کرنے کی کوشش ناکام
بزنس ریکارڈر روڈ پر واقع پولنگ اسٹیشن نیو ڈے مونٹیسوری اسکول سے حالیہ بیلٹ پرچے چوری کرنے کی کوشش کی گئی جسے جماعت اسلامی کے کارکنوں نے ناکام بنادیا ۔
مزید پڑھیئےمرتضیٰ سولنگی نے این اے46اسلام آباد میں ووٹ کاسٹ کردیا
صبح آٹھ بجے پولنگ شروع ہونے سے قبل پولنگ اسٹیشن پہنچے اور سب سے پہلا ووٹ کاسٹ کیاووٹ ایک قومی فریضہ ہے جو ہر ذمہ دار شہری نے ادا کرنا ہے
مزید پڑھیئےملک کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس معطل
ملتان میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس متاثر ہے، فیصل آباد، بہاولپور، ایبٹ آباد میں موبائل سروس متاثر ہو رہی ہے۔
مزید پڑھیئےعام انتخابات 2024 کیلئے میدان سج گیا، ملک بھر میں پولنگ کا آغاز
پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے اور بارہویں انتخابات کیلئے ووٹنگ کا عمل شروع ہوتے ہی پولنگ سٹیشنز کے باہر قطاریں لگ گئیں۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کی حمایت ،جمائمہ گولڈاسمتھ نے پوسٹ ڈیلیٹ کردی
بیٹوں قاسم، سلمان کی پی ٹی آئی جھنڈے کیساتھ تصویر شیئر کی تھی
مزید پڑھیئےجھوٹا پراپیگنڈا بے نقاب ، سندھ پنجاب سے ہر شعبے میں آگے ہے، بلاول
ہم نے 16ماہ خلوص نیت سے محنت کی، سمجھا تھا ووٹ کو عزت دلائیں گے، لیکن انکی نیت کچھ اور تھی:نجی ٹی وی سے گفتگو
مزید پڑھیئےکون بنے گا پاکستان کا نیا حکمران ؟ انتخابی دنگل آج ہوگا
12 کروڑ79لاکھ ووٹرز 17 ہزار 758 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کرینگے،حساس پولنگ اسٹیشنز پرفوج تعینات
مزید پڑھیئےالیکشن میں شریک تمام جماعتیں تحمل،بردباری کا مظاہرہ کریں،گورنرسندھ
کراچی تا کشمور پرامن انتخابات یقینی بنائے جائیں،کامران ٹیسوری کی چیف سیکرٹری،ڈی جی رینجرز،آئی جی سندھ،کمشنر کراچی سے ٹیلیفونک گفتگو
مزید پڑھیئےالیکشن کے بعد دھرنے، استعفوں کا فیصلہ نہیں ہوا، بیرسٹر گوہر
پارلیمان میں بیٹھیں گے، آزاد اراکان جیتنے کے بعد ہمیں جوائن کریں گے،گفتگو
مزید پڑھیئے3ہزار29خواجہ سراووٹرزکیلئے الگ پولنگ سٹیشن نہ بنائے جاسکے
خواجہ سراووٹرز کے اندارج کےلئے فارم 21 پر الگ خانہ بنایا گیا ہے، ڈائریکٹر الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےراجا ناصر کے راولپنڈی پولیس کی تحویل میں ہونے کی تصدیق
عدالت نے سی پی او راولپنڈی کو ساڑھے آٹھ بجے راجا ناصر کو پیش کرنے کا حکم دیا، تاہم انہیں ابھی تک پیش نہ کیا جاسکا
مزید پڑھیئےبلوچستان:انتخابی دفاتر کے باہر دھماکے ،جاں بحق افراد کی تعداد 29 ہوگئی
45 زخمی،صوبے میں 3 روزہ سوگ کا اعلان،دہشتگرد امن اور جمہوریت کے دشمن،آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے،حکومت
مزید پڑھیئےلاپتہ افراد کا مسئلہ سنجیدگی سے دیکھتے ہیں،مرتضیٰ سولنگی
جامع سفارشات آئندہ منتخب حکومت کے حوالے کی جائیں گی ، بیان
مزید پڑھیئےپریذائیڈنگ افسران کو فارم 45سے متعلق ہدایات پرعمل کا حکم
دھاندلی سے متعلق درخواستوں کی 8نقول لازم،ثبوت یوایس بی میں جمع کراناہونگے
مزید پڑھیئےاکثریت ملی تو نوازشریف ہی وزیراعظم ہونگے، شہبازشریف
تمام آئینی اداروں کے ساتھ آئین کے اندر رہ کر مشاورت ہونی چاہئے، انٹرویو
مزید پڑھیئےمعروف گلوکار ابرار الحق نے الیکشن نہ لڑنے کا اعلان کردیا
بروقت اپنے کاغذات واپس نہیں لے سکا:گلوکار کا سوشل میڈیا پر بیان
مزید پڑھیئےکراچی میں دستی بم کا دھماکا،خاتون سمیت 3 جاں بحق
پولیس افسرکابیٹا بم لیکرنکلا،بچوں کے شورمچانے پرچھپانے کی کوشش میں پن نکل گئی،فاروق موقع پر،نسرین ،ریحان اسپتال میں چل بسے، وزیراعلیٰ کا نوٹس
مزید پڑھیئےکراچی:کئی ہیوی ویٹ میدان میں،انتخابی معرکہ سنسنی خیز
شہرقائد کی22 قومی نشستوں پر ایم کیوایم ودیگر جماعتوں کو آزاد امیدواروں کا چیلنج درپیش
مزید پڑھیئےجے یو آئی رہنما حافظ حمد اللہ پر چمن میں قاتلانہ حملہ
حافظ حمد اللہ کی گاڑی پر پانچ منٹ تک فائرنگ کی گئی، محفوظ رہے
مزید پڑھیئےکراچی: گلشن اقبال میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق ، بچی زخمی
ملزم گرینیڈ لےکر باہر نکل رہا تھا، اس کے ہاتھ میں ہی گرینیڈ پھٹ گیا،ڈی آئی جی ایسٹ
مزید پڑھیئےناصر راجہ کو آدھے گھنٹے میں بازیاب کریں ورنہ الیکشن ملتوی کردیں گے، اسلام…
عدالت نے الیکشن کمیشن حکام کو بھی آدھے گھنٹے میں اسلام آباد ہائی کورٹ طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے آزاد امیدواروں سے رابطے شروع
پرویز خٹک نے رام کرنے کیلئے سابق وزیراعلیٰ محمود خان کو خصوصی ٹاسک دیدیا- دیگر پارٹیاں بھی سرگرم-
مزید پڑھیئےکراچی کا نظر اندازانتخابی حلقہ
این اے 242 کو تمام پارٹیوں نے تختہ مشق بنایا-عمران خان کی ضمانت ضبط ہوئی تھی- شروع میں یہ حلقہ نون لیگ کا سیاسی گڑھ تھا- پھر ایم کیو ایم کا راج رہا-
مزید پڑھیئےپرویز خٹک کی پارٹی کے امیدوارکی گاڑی پربم حملہ،5 افراد زخمی
سابق رکن صوبائی اسمبلی نصیراللہ وزیرحملے میں وہ محفوظ رہے۔
مزید پڑھیئےگھوٹکی کے با اثر خاندانوں کا اپنی ہی پارٹی کیخلاف مورچہ
علی گوہر مہر اور خالد لوند کے پی پی امیدوار عبدالباری پتافی سے اختلافات فریال تالپور بھی ختم نہ کراسکیں-
مزید پڑھیئے