پر امن انتخابات کے انعقاد کے لیے الیکشن کمیشن کو سیکیورٹی فراہم کریں گے، نگراں وزیر داخلہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ملکہ کوہسار مری میں برفباری، سیاحوں کا رش، گاڑیوں کی قطاریں
اب تک مری میں 10 انچ تک برفباری ریکارڈ کی گئی، مری ایکسپریس وے ڈنہ، مسیاڑی، لکوٹ، ملاچھ کے مقام پر سڑک سے برف صاف نہ کی گئی
مزید پڑھیئےبینک تین دن بند رہیں گے
یوم کشمیر کے موقع پر 5 فروری 2024 (پیر) کو عام تعطیل ہوگی۔اس موقع پر کمرشل بینک بھی بند رہیں گے۔
مزید پڑھیئےافتخار احمد نے اسد شفیق سے بدتمیزی پر معافی مانگ لی
میں اپنے رویے پر نہایت ہی معذرت خواہ ہوں، مجھے اس طرح کی حرکت نہیں کرنی چاہیے تھی۔
مزید پڑھیئےپرویز الہٰی سمیت ملزمان فرد جرم کیلئے طلب
جب ملزم احتساب عدالت پیش ہو رہے ہیں یہاں کیوں نہیں، ملزمان کو یہاں بھی پیش کریں میں فائل انتظار میں رکھ رہا ہوں۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا: عام انتخابات کی سکیورٹی کیلئے موبائل ایپ تیار
ایپ کے ذریعے سی پی او، ڈی پی او اور آر پی او آفس میں مانیٹرنگ ہوگی، ایپ میں پورے صوبے کی میپنگ مکمل کر لی گئی ہے
مزید پڑھیئےفروری کےپہلے ہی دن ڈالر کی قیمت گر گئی
یکم فروری کو کاروبار کے آغاز میں انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 25 پیسے کمی ہوئی۔قدر میں کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 279.25 روپے پر آگئی۔
مزید پڑھیئےن لیگ کا آج سوات میں پاور شو، جلسے کی تیاریاں مکمل
سوات کے گراسی گراؤنڈ میں ہزاروں کرسیاں لگادی گئی ہیں، مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز جلسے سے خطاب کریں گے۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات 5 فروری کوہونگے
پاکستان تحریک انصاف کے تمام رجسٹرد ممبران اپنی مرضی کے پینل یا چیئرمین کے امیدوار کے حق میں پاکستان بھر میں مختص مقامات پر ووٹ ڈال سکتے ہیں
مزید پڑھیئےالزامات کی دُھول چھٹ گئی، شعیب ملک پھر سے بنگلہ دیش جانے کو تیار
شعیب ملک گزشتہ ہفتے نجی وجوہات کی بناء پرلیگ چھوڑتے ہوئے ڈھاکا سے دبئی روانی ہوئے تھے
مزید پڑھیئےخانیوال: پی پی 206 سے پی ٹی آئی کے امیدوار حسنین شاہ گرفتار
حسنین شاہ کی گرفتاری کی تصدیق ان کے بیٹے ذوالقرنین کی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پیر حسنین شاہ کی گرفتاری کے بارے میں کوئی علم نہیں۔
مزید پڑھیئےامریکا کی 70 سٹی کونسلز میں غزہ جنگ بندی کی قراردادیں منظور
جنگ بندی کی قراردادیں کیلیفورنیا جیسی ڈیموکریٹک ریاستوں میں منظور کی گئی ہیں، مشی گن جیسی انتخابی چیلنج والی ریاستوں میں 14 قراردادیں منظور کی گئیں۔
مزید پڑھیئےفیس بک کے ذریعے بچوں کے استحصال پر زکربرگ نے معافی مانگ لی
میٹا، ایکس، ٹک ٹاک، اسنیپ اور ڈزکارڈ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسرز کو ان کے پلیٹ فارمز پر بچوں کو پہنچنے والے نقصان کے حوالے سے ہدفِ تنقید بنایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےاڈیالہ جیل میں 190ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس کی سماعت آج
کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کریں گے۔نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر سردار مظفر عباسی اور امجد پرویز بھی عدالت میں پیش ہوں گے۔
مزید پڑھیئےموٹر بائیک کا شوقین ارب پتی ملائیشیا کا بادشاہ بن گیا
ان کی تاج پوشی ایک ایسے وقت ہوئی ہے جب ملک میں شدید سیاسی عدم استحکام ہے اور بادشاہ کے لیے مداخلت ناگزیر ہوچکی ہے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی انتخابات کا اعلان کردیا، شیڈول جاری
3 فروری دن 10 بجے سے دوپہر دو بجےتک کاغذات کی اسکروٹنی ہوگی، تین فروری شام چھ بجے تک امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےملائیشیا کے نئے بادشاہ کی دولت کے چرچے
جوہر سلطان سکندر 300 کاروں، طیاروں کا مالک اورملک سے باہراثاثے،زمینیں،کانیں،پام آئل سمیت دیگ شعبوں میں ان کا حصہ ہے
مزید پڑھیئےملازم پرتشدد،مجھ سے غلطی ہوئی ہے معافی مانگنا چاہتا ہوں،راحت فتح علی
میری مخالفت یا بائیکاٹ لوگ صرف اس لیے کررہے ہیں کہ وہ مجھ سے محبت کرتے ہیں
مزید پڑھیئےبھارتی فوج پر حملہ ،3 کمانڈو ہلاک،14زخمی
چھتیس گڑھ میں نکسلوں نے فوج کو نشانہ بنایا، اہلکار کی خودکشی،اسکول ٹیچرکے ہاتھوں خاتون سمیت 2ساتھی قتل،پاپولر فرنٹ کے 15ارکان کو سزائے موت
مزید پڑھیئےپرویز الٰہی کی انتخابی نشان مورکی درخواست مسترد
گدھا گاڑی کا نشان الاٹ کرنے کا فیصلہ برقرار،پرنسپل سیکرٹری بھرتی مقدمے میں ضمانت، پراسیکیوٹر جنرل دلائل کیلئے طلب
مزید پڑھیئےعدالت کی عزت نہ کراسکا تو گھر چلاجائوں گا،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
ایک ادارہ کہتا ہے حکم نہیں ماننے،سسٹم کو چلنے دیں ،:جسٹس ابراہیم،سماعت آج تک ملتوی
مزید پڑھیئےکراچی اب پلٹ کر ووٹوں کے ذریعے وار کریگا،خالد مقبول
بانی پی ٹی آئی کو ہونیوالی سزا سے انتقام کی بونہیں آرہی،خبردارکسی نے مینڈیٹ چرانے کی کوشش کی،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےمچھ میں کلیئرنس آپریشن کے دوران اب تک 21 دہشت گرد ہلاک
شہید اہلکاروں کی نمازجنازہ ادا، یرغمال بنائے گئے 7 شہریوں کو بھی بازیاب کرالیا گیا
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کا بیلٹ پیپرز کی چھپائی پر ہنگامی اجلاس
موجودہ صورتحال میں بیلٹ پیپرز کی مزید پرنٹنگ کی گنجائش نہیں، چیف الیکشن کمشنر
مزید پڑھیئےحکومت نے عوام پرپیٹرول بم گرادیا،فی لیٹرقیمت میں 13روپے سے زائد اضافہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
مزید پڑھیئے8فروری کو کراچی سمیت سندھ کے10اضلاع میں تصادم کا خدشہ
سانگھڑ، خیرپور،لاڑکانہ،دادو،نوابشاہ میں پیپلزپارٹی اور جی ڈی اے،کراچی میں ایم کیوایم،پی پی اوردیگر جماعتوں میں تصادم ہوسکتا ہے،حساس اداروں کی رپورٹ
مزید پڑھیئےملائیشیا: سلطان ابراہیم اسکندر ملک کے نئے شاہ منتخب ہو گئے
سلطان ابراہیم اسکندر سن 1958 میں پیدا ہوئے جبکہ وہ 2010 سے ریاست جوہر پر حکومت کر رہے ہیں
مزید پڑھیئےکراچی : گلشن اقبال سے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل کا بھائی اغواء
اغواکاروں نے3 گاڑیاں بھائی کی گاڑی کے قریب لگائیں،آغوا کرکے لے گئے،افتخار نوری
مزید پڑھیئےاڈیالہ جیل کو 3دن میں اڑانے کی دھمکی، مقدمہ درج
نامعلوم کالر نے افغانستان سے تعلق ظاہرکیا، جیل کی سکیورٹی مزید بڑھادی
مزید پڑھیئےفتنے نے قوم کو صرف ایک سبق دیا کہ ماروگھسیٹواورآگ لگادو،مریم نواز
جو دوسروں کو چور کہتے تھے، آج ان کا اپنا پورا خاندان چور ثابت ہوگیا
مزید پڑھیئے