بھارتی وفد پاکستان کے خلاف بیان لینے آیا تھا، جس میں ناکامی ہوئی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سوات: مٹہ میں سلنڈر دکان میں دھماکا،7 افراد زخمی
واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد مٹہ اسپتال منتقل کر دیا گیا
مزید پڑھیئےنیشنل کرکٹ اکیڈمی کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کریں گے، عاقب جاوید
قومی ٹیم میں موجود خلا کو پُر کرنے کی ضرورت ہے اور اس کے لیے اکیڈمی کو جدید سہولتوں سے لیس کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیئےآج سے ملک بھر میں شدید گرمی کی پیشگوئی
سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں درجۂ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کی توقع ہے۔
مزید پڑھیئےرائے ونڈ:سندر اسٹیٹ فیکٹری میں خوفناآگ،12گھنٹوں بعد قابو پا لیا گیا
آگ نے فیکٹری کے چار کنال رقبے پر موجود بھاری مقدار میں سامان کو اپنی لپیٹ میں لے کر مکمل طور پر خاکستر کر دیا۔
مزید پڑھیئےراول ڈیم میں نہاتے ہوئے تین نوجوان ڈوب گئے، دو جاں بحق
شناخت شاہ زیب اور عبدالہادی کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ تیسرے نوجوان عبدالاحد کو بھی ڈیم سے نکال لیا گیا ہے
مزید پڑھیئےحیدر آباد،نہر میں ڈوب کر 2 نوجوان جاں بحق، دو کو بچا لیا گیا
جاں بحق افراد کی شناخت 14 سالہ علی حیدر اور 20 سالہ مدثر کے نام سے ہوئی ہے، چاروں نوجوان آپس میں دوست ہیں اور حالی روڈ کے رہائشی ہیں۔
مزید پڑھیئےبھارت میں اقلیتوں کو تعصب اور ظلم کا سامنا ہے ،صدر آصف زرداری
مسلمان برصغیر میں تاریخی، مذہبی اور ثقافتی جڑیں رکھتے ہیں، انہیں دیوار سے لگانے کی کوشش خطے میں کشیدگی کو بڑھا سکتی ہے۔
مزید پڑھیئےغزہ میں اسرائیلی جارحیت، مزید 108 فلسطینی شہید
اسرائیلی فضائیہ نے شمالی غزہ کے علاقے جمالیہ، جنوبی شہر رفاح سمیت مختلف علاقوں میں پناہ گزین کیمپوں اور رہائشی گھروں کو نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےگورنر سندھ کامران ٹیسوری کی امامِ کعبہ سے ملاقات
ملاقات میں اُمتِ مسلمہ کے اتحاد، پاکستان کی ترقی اور عالمی امن و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو کی قیادت میں سفارتی وفد لندن پہنچ گیا
وفد برطانیہ میں پارلیمنٹ کی سینئر قیادت سے ملاقاتیں کرے گا جبکہ جموں و کشمیر پر آل پارٹیز پارلیمانی گروپ کے ساتھ بھی اہم مشاورتی نشستیں طے ہیں
مزید پڑھیئےبھارتی ریاست منی پور میں ایک بار پھر احتجاج
اِمپھال کے کئی اضلاع میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے اور انٹرنیٹ پانچ دنوں کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےغزہ، میں 40 سے زائد فلسطینی شہید،حماس رہنما بھی شہداء میں شامل
غزہ امداد پہنچانے کے لیے تمام سفارتی طریقے استعمال کریں۔امریکی کانگریس کے 92 ارکان نے صدر ٹرمپ سے مطالبہ
مزید پڑھیئےکیلیفورنیا، ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کیخلاف احتجاج
احتجاج کے باعث لاس اینجلس میں نیشنل گارڈ تعینات کردی گئی جبکہ انفنٹری بریگیڈ کی لڑاکا ٹیم نے پوزیشنیں سنبھال لی۔
مزید پڑھیئےفرنچ اوپن ٹینس فائنل، کارلوس الکاریز نے جینک سنر کو ہرا دیا
ابتدائی دو سیٹس سنر نے جیتے، پھر الکاریز نے شاندار کم بیک کیا۔الکاریز نے لگا تار تین سیٹس جیت کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
مزید پڑھیئےامداد لے کر غزہ پہنچے فریڈم فلوٹیلا پر ڈرونز سے حملہ
غزہ فریڈم فلوٹیلا پر ڈرونز سے حملہ کرکے لوگوں پر ایسا سفید اسپرے کیا گیا جس نے جلد کو متاثر کیا۔ چند ہی منٹ بعد فلوٹیلا کا کمیونی کیشن نظام جام
مزید پڑھیئےکراچی: اورنگی ٹاؤن میں گودام میں آگ بھڑک اٹھی
فائر بریگیڈ کی پانچ گاڑیاں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔
مزید پڑھیئےروس کا یوکرین پر اب تک کا سب سے طاقتور حملہ،5 ہلاکتیں اور 20…
ہ شہر پر حملہ روس کی جانب سے 2022 میں شروع کی گئی مکمل جنگ کے بعد سے اب تک کا سب سے طاقتور حملہ تھا۔
مزید پڑھیئےبھارت کا پانی بند کرنا ایٹمی آبی جنگ کی بنیاد رکھنے کے مترادف ہے،…
ہم یہ بات کسی اشتعال یا جذبات میں نہیں کہہ رہے، نہ ہی اس بات میں کوئی خوشی پوشیدہ ہے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کو تحریک سے کچھ نہیں ملے گا، رانا ثناء اللّٰہ
پاکستان نے بھارت کو ایسا جواب دیا کہ وہ آج دنیا میں ذلیل ہو رہا ہے، پاکستان آج دنیا میں ایک مضبوط ملک کے طور پر جانا جارہا ہے۔
مزید پڑھیئےجرمن سفیر بھی عید پر جانور ڈھونڈنے نکل پڑے
عید پر اپنے اہل خانہ سے دور ڈیوٹی پر موجود گارڈز کے لیے قربانی کا جانور تلاش کرنے کے لیے مویشی منڈی کا چکر لگایا تاکہ تاکہ وہ بھی جشن منا سکیں۔
مزید پڑھیئےتربت: زامران میں گاڑی کے قریب دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی
دھماکے کے زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا۔تربت کے علاقے زامران میں دھماکا ریمورٹ کنٹرول سے کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےمیر واعظ عمر فاروق کو عیدالاضحیٰ پر مسجد جانے سے روک دیا گیا
مسلسل سات سال سے میری نظربندی جاری ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے عوام بنیادی انسانی حقوق سے محروم ہیں۔
مزید پڑھیئےبھارت کی سفارتی تنہائی، برکس ممالک کا بھی اتحاد سے نکالنے پر غور
چین، روس اور برازیل کے درمیان اس حوالے سے باقاعدہ مذاکرات جاری ہیں جبکہ بھارت کی جگہ انڈونیشیا کو نیا اہم رکن بنانے کی تجویز بھی پیش کی جا چکی ہے
مزید پڑھیئےوزیر داخلہ محسن نقوی کا ایف سی ہیڈکوارٹر وانا کا دورہ، جوانوں کیساتھ عید…
وزیر داخلہ محسن نقوی نے جوانوں کے ساتھ عید کی نماز بھی ادا کی اور ملک میں امن، استحکام و خوشحالی کیلئے خصوصی دعا کی۔
مزید پڑھیئےقومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی عیدالاضحیٰ پر پوری قوم کو مبارکباد
کھلاڑیوں نے عوام کو خوشیوں میں دوسروں کو شامل کرنے اور احتیاط برتنے کی تلقین بھی کی۔
مزید پڑھیئےصدر اور وزیراعظم سمیت اہم شخصیات نے نماز عید کہاں ادا کی؟
وزیراعظم شہباز شریف نے ماڈل ٹاؤن لاہور میں نماز عید ادا کی، حمزہ شہباز اور دیگر پارٹی رہنما بھی شریک ہوئے۔
مزید پڑھیئےوزیرِاعظم شہباز شریف کا مصری صدر عبدالفتاح السیسی سےٹیلیفونک رابطہ
دونوں رہنماؤں نے تجارت، سرمایہ کاری اور صحت کے شعبوں میں تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے
کراچی، لاہور ، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں نماز عید کے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا۔
مزید پڑھیئےپاک فوج کسی بھی جارحیت کو شکست دینے کیلئے پوری طرح تیار ہے: فیلڈ…
عیدالاضحیٰ کا پہلا دن فرنٹ لائن پر موجود سپاہیوں کے ساتھ گزارا، ایل او سی پہنچنے پر کمانڈر راولپنڈی کور نے فیلڈ مارشل کا استقبال کیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos