نگران وزیراعلیٰ پنجاب اور سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کو لکھے گئے خط میں امتحانات کم از کم ایک ماہ مؤخر کرنے کی درخواست کی تھی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نواز شریف کا کل سے انتخابی مہم شروع کرنے کا فیصلہ
انتخابی مہم کا آغاز حافظ آباد میں ہونے والے جلسے سے خطاب سے کریں گے، اس دوران وہ معاشی روڈ میپ پر مشتمل انتخابی بیانیہ لیکر میدان میں اتریں گے
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے،ایک ہی خاندان کے 12 افراد شہید
اب تک شہید بچوں کی تعداد 10 ہزار سے زائد جب کہ اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 24 ہزار 285 ہوگئی ہے
مزید پڑھیئےتین میچوں میں 3 نصف سینچریاں ! بابراعظم نے منفرد ریکارڈ بناڈالا
مڈل آرڈر بیٹر بابراعظم نے 37 گیندوں پر 1 چھکے اور 8 چوکوں کی مدد سے 58 رنز کی اننگز کھیلی تاہم وہ پاکستان کو میچ جتوانے میں ناکام رہے۔
مزید پڑھیئےجسٹس مظاہر کی سپریم جوڈیشل کونسل کارروائی کیخلاف درخواست کا تحریری حکمنامہ جاری
حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ عدالت نے صرف شکایت کنندگان کو فریق بنانے کے نکتے پر دلائل سنے، موقف سنے بغیر کسی کےخلاف کوئی حکم جاری نہیں کیا جا سکتا۔
مزید پڑھیئے9 مئی مقدمات:شیخ رشید کو آج انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا جائے گا
گزشتہ روز 9 مئی حملہ کیس میں شیخ رشید کی درخواست ضمانت خارج کردی گئی تھی جس کے بعد انہیں احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں چٹان پر جدید ترین فٹبال اسٹیڈیم بنے گا
ریاض کے قریب موجود 200 میٹر بلند چٹان پر یہ اسٹیڈیم تعمیر کیا جائے گا، اس کی کھلنے والی چھت ہوگی
مزید پڑھیئےتحفے میں ملا موبائل ظاہر نہ کرنے پر ناصر حسین پر 2 سال کی…
بنگلادیشی کرکٹر ناصر حسین معطلی کی سزا کی شرائط پر مطمئن کرنے پر 7 اپریل 2025ء سے کرکٹ کی سرگرمیاں شروع کر سکیں گے۔
مزید پڑھیئےتربت، پیپلز پارٹی کے امیدوار صوبائی اسمبلی کے گھر پر دستی بم حملہ
دھماکے میں میر اصغر رند کا بھائی زخمی ہوا ہے جبکہ دھماکے کے حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری اور سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کی ملاقات
سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے آصف علی زرداری سے لاہور کے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔
مزید پڑھیئےمعروف سابق کرکٹر خالد لطیف بھی سیاسی میدان میں آگئے
ٹی ایل پی نے کراچی سے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں اور اقلیتوں کیلئے مخصوص نشستوں پر اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کردی
مزید پڑھیئےچترال: این اے 1 میں انتخابی امیدوار رقم تقسیم کرنے لگا، ویڈیو وائرل
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 1 چترال سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جہاں اس حصے سے الیکشن لڑنے والے امیدوار طلحہ محمود شہریوں میں رقم تقسیم کررہے ہیں۔
مزید پڑھیئےبرطانیہ میں شدید برف باری، اسکول بند، لوگ گھروں تک محدود
اسکاٹ لینڈ اور مرسیسائڈ میں 100 سے زیادہ اسکول بند کیے گئے ہیں۔ موسم کی شدت کے باعث لوگوں کے لیے گھروں سے نکلنا محال ہوگیا ہے۔
مزید پڑھیئےمعروف افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کو بچھڑے 69 برس بیت گئے
منٹو کے افسانے، مضامین اور خاکے صرف پڑھے ہی نہیں جاتے بلکہ آج بھی ان کے موضوعات کو زیرِ بحث لایا جاتا ہے
مزید پڑھیئےعمران خان کے قریبی ساتھی مدثر مچھیانہ کے ڈیرے پر چھاپہ
تھانہ سول پولیس نے چھاپے کے دوران ان افراد کو روڈ بلاک کرنے اور نعرے بازی جیسی دفعات کے تحت گرفتار کیا گیا۔
مزید پڑھیئےجاپان:دو مسافر طیارے آپس میں ٹکرا گئے ، ویڈیو وائرل
جاپان میں دو ہفتوں میں دوسری بار دو مسافر طیارے آپس میں ٹکرا گئے ہیں ، تازہ ترین واقعہ ہوکائیڈو کے نیو چٹوز ہوائی اڈے پر پیش آیا ہے
مزید پڑھیئےسینئر صحافی بابر ایاز انتقال کرگئے
سینئر صحافی پارکنسن کی بیماری سے جنگ لڑنے کے بعد کل منگل کو انتقال کرگئے۔بابر ایاز کے انتقال کی تصدیق انکے اہل خانہ کی جانب سے کی گئی۔
مزید پڑھیئےپاکستان کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست، سیریز نیوزی لینڈ کے نام
نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان کو جیت کیلئے 225 رنز کا ہدف دیا لیکن پاکستانی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 176 رنز ہی بنا پائی۔
مزید پڑھیئےایران کا پاکستانی حدود میں فضائی حملہ، 2 جاں بحق،ایرانی سفیر طلب
ناظم الامور سے احتجاج، پاکستان نے ایران کو سنگین نتائج کا انتباہ دے دیا
مزید پڑھیئےڈاکٹر یاسمین راشد اور زلفی بخاری کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی
لاہور ہائیکورٹ نے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف دائر درخواستیں مسترد کردیں
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کے عرفان مگسی ایم کیو ایم پاکستان میں شامل
کیماڑی کے وفد کی پاکستان ہاوس آمد،این اے 242 میں درپیش مسائل کی نشاندہی
مزید پڑھیئےپلان سی تیار ہے، 8 فروری کو سامنے آئے گا، عمران خان
حکومت جانے کے بعد باجوہ سے 2 مرتبہ ملا، 9 مئی کی آزادنہ انکوائری نہیں ہوئی، جیل میں گفتگو
مزید پڑھیئےعمرحمیدکااستعفیٰ منظور،ڈاکٹر آصف حسنین سیکرٹری الیکشن کمیشن مقرر
اعجاز چوہان پنجاب،فرید آفریدی الیکشن کمشنر بلوچستان تعینات،نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےعدلیہ مخالف مہم برداشت نہیں،پاکستان بار، سپریم کورٹ بار
ہارون الرشید، حسن رضا پاشا اور شہزاد شوکت کی مشترکہ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےخاندانی پارٹیاں پراپرٹیز ہیں ، اب بادشاہت نہیں چلے گی،سراج الحق
ڈلیور نہ کرنے والے اس بار آخری الیکشن لڑیں گے، اب 2خاندانوں کی نہیں عوام کی باری آئے گی
مزید پڑھیئےاسرائیلی بمباری،مزید158فلسطینی شہید،غزہ سے صہیونی فوجیوں کی واپسی شروع
7اکتوبر کی ناکامی کا ذمہ دار ہوں، سابق اسرائیلی آرمی چیف ، جنوبی غزہ میں جنگ خاتمے کے قریب ،صیہونی وزیر دفاع
مزید پڑھیئےامریکا،برطانیہ کی حوثیوں کیخلاف کارروائی،جنگ مزید بڑھ سکتی ہے،اسلم بیگ
حوثیوں نے تجارتی راہ میں رکاوٹ ڈالی اب اس کا رسپانس آنا تھا ،کشمیر کا حل سیاسی نہیں بلکہ جب بھی ہوا جنگی ہو گا،سابق آرمی چیف
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کے ججز کیخلاف سوشل میڈیا مہم روکنے کیلئے جے آئی ٹی تشکیل
کمیٹی مواد اپ لوڈ کرنیوالوں کی نشاندہی ، 15 روز میں پیشرفت رپورٹ پیش کریگی
مزید پڑھیئےایئرچیف سے امریکی سفیر کی ملاقات، تربیتی شعبےکے فروغ پراتفاق
ڈونلڈ بلوم کا پاکستان،امریکی فضائیہ کے مابین تکنیکی صلاحیتوں،وفود تبادلے پرزور
مزید پڑھیئےجمال شاہ سے قازق سفیر کی ملاقات، ثقافتی تبادلہ ،عوامی رابطوں پر زور
ایشیائی ریاستوں کو سی پیک ثقافتی کاررواں کا حصہ بننے کیلئے مدعو کیا جائیگا، جمال شاہ
مزید پڑھیئے