کیبل آپریٹرز نے انڈین چینلز سمیت آئی پی ایل میچز دکھانے بند کردیے- سرکاری و نجی ایف ایم ریڈیوز پر بھارتی گانے نشر کرنے پر پابندی عائد
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بدعنوان سرکاری افسران حساس اداروں کے ریڈار پر آگئے
فرنٹ مین کلیئرنگ ایجنٹس- امپورٹرز و ایکسپورٹرز- بولی دہندگان اور بلڈرز کے گرد بھی گھیرا تنگ
مزید پڑھیئےافغان تاجروں کی واپسی سے پشاور میں بیروزگاری بڑھ گئی
کارخانو مارکیٹ اور دیگر بازاروں میں متعدد دکانیں اور گودام خالی- بدامنی کے باعث پاکستانی تاجر نیا کاروبار کرنے سے کترا رہے ہیں- طورخم سے واپسی جاری
مزید پڑھیئےجاپان نے آسمانی بجلی پر قابو پانے والا ڈرون تیار کر لیا
یہ ڈرون بادلوں کے قریب اُڑتا ہے جہاں آسمانی بجلی کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ جب بجلی گرنے والی ہو، تو یہ ڈرون اُسے اپنی طرف کھینچ لیتا ہے۔
مزید پڑھیئےالجزیرہ نے پہلگام واقعہ پرمودی سرکار کے ڈرامے کا پول کھول دیا
1500 سے زائد بے گناہ افراد بغیر ثبوت کے حراست میں، ہزاروں مکانات بغیر تحقیقات کے منہدم،
مزید پڑھیئےبھارت نے بنگلہ دیش کا پانی بھی روکنے کی تیاری شروع کر دی
بنگلہ دیش کے ساتھ گنگا پانی معاہدہ 2026 میں تجدید کے مرحلے میں داخل ہونے والا ہے۔
مزید پڑھیئےوزرا کی تنخواہوں میں لاکھوں روپے کا اضافہ، صدر مملکت نے آرڈیننس جاری کردیا
جاری کردہ آرڈیننس کے مطابق تنخواہوں میں اضافے کا اطلاق یکم جنوری 2025 سے ہوگا۔
مزید پڑھیئےشرح سود میں کمی کا امکان، اسٹیٹ بینک کل مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے…
شرح سود میں ممکنہ رد و بدل کے حوالے سے کاروباری برادری، سرمایہ کار اور ماہرین معیشت بے چینی سے منتظر
مزید پڑھیئےبھارتی جارحیت پر پاکستان نے جوہری ہتھیار استعمال کا عندیہ دے دیا
پاکستان اپنی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا ، دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کو فیصلہ کن جواب دے گا، پاکستانی سفیر
مزید پڑھیئےبھارت نے بلاول اور عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بھی بلاک کر دیا
بھارت نے پہلگام فالس فلیگ میں ناکامی کے بعد اب آزادی اظہار رائے پر پابندی لگانے کا سلسلہ شروع کر دیا ۔
مزید پڑھیئےبھارتی جارحیت کا خدشہ، آزاد کشمیر میں خوراک ذخیرہ کرنے کا عمل شروع
خوراک کے ذخائر کی گنجائش کو بڑھایا جا رہا ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ حملے کی صورت میں طویل مدتی ضروریات کو پورا کیا جا سکے، محکمہ خوارک
مزید پڑھیئےپاک بھارت کشیدگی، ایرانی وزیر خارجہ کل پاکستان آئیں گے
پاکستان میں اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے اور پہلگام فالز فلیگ آپریشن کے بعد کی صورت حال پر تبادلہ خیال کریں گے۔
مزید پڑھیئےبھارتی کسان پھر بپھر گئے، دہلی کی جانب پیش قدمی
کسانوں کا پیغام واضح ہے کہ زمین، روزگار اور عزت کی جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی۔
مزید پڑھیئےمحکمہ موسمیات نے مختلف علاقوں میں آج بادل برسنے کی نوید سنا دی
کراچی میں آج تیز ہوائیں چلنے اور کل گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع
مزید پڑھیئےیوکرین نے روس کا جدید ترین طیارہ تباہ کردیا
ایک روسی Su-30 جنگی طیارے کو سمندری ڈرون سے داغے گئے میزائل کے ذریعے تباہ کر دیا ہے،
مزید پڑھیئےانتہاپسند ہندوؤں کی جنونیت کیخلاف نہتی لڑکی ڈٹ گئی
نینی تال میں انتہا پسند ہندوؤں نے مسلمانوں کی دکانوں کو توڑا اور لوٹ مار کی مگر پولیس خاموشی سے سارا معاملہ سامنے کھڑی دیکھتی رہی۔
مزید پڑھیئےپہلگام ڈرامہ اسرائیلی مظالم سے توجہ ہٹانے کیلئے ہے، لیاقت بلوچ
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اس جعلی کھیل میں بری طرح رسوا ہوچکے ہیں۔ بھارت اس وقت ہندو انتہاپسندوں اور دہشت گرد جنونیوں کے قبضے میں ہے۔
مزید پڑھیئےبھارت ہمارے ساتھ ملکر تعلیم اور امن پر کام کرے: وزیرِ تعلیم پنجاب
بھارت کو پیغام دیا ہے کہ اب کی بار چائے نہیں صرف سبق ملے گا اور وہ ایسا کہ یاد رہے گا۔
مزید پڑھیئےبنگلہ دیش،خواتین کو مساوی وراثتی حقوق کیخلاف حکومت مخالف مظاہرے پھوٹ پڑے
ہزاروں افراد نے اسلامی تنظیم ”حفیظتِ اسلام“ کے زیرِ اہتمام ایک بڑے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی
مزید پڑھیئےصدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب کر لیا
اجلاس میں پاک بھارت کشیدگی کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال پر بحث کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےخطے کی صورتحال:محسن نقوی آج خلیجی ممالک کا دورہ کریں گے
وزیر داخلہ محسن نقوی ایک روزہ دورہ پر عمان پہنچیں گے اور مسقط میں اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔
مزید پڑھیئےپہلگام فالس فلیگ آپریشن پر مُفصّل ڈاکومینٹری جاری
ڈاکومینٹری میں بھارت کے پاکستان میں دہشت گردی کروانے کے نا قابل تردید ثبوت بھی پیش کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےلندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر پاکستانیوں کا بڑا احتجاجی مظاہرہ
مظاہرین نے پاکستانی پرچم اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے اور "جنرل عاصم منیر زندہ باد"، "پاکستان زندہ باد"، "کشمیر پاکستان کا ہے"
مزید پڑھیئےملتان: شام کے اوقات میں بارش و تیز ہوائیں چلنے کا امکان
ملتان میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش کا سلسلہ 5 مئی تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےوزیر اعلی پنجاب نے اربوں روپے مالیت کے منصوبے کا کنٹریکٹ منسوخ کردیا
لاٹ 2 اور لاٹ 3 کا کنٹریکٹ غیر ملکی کمپنی کو 20 ارب 40 کروڑ میں ایوارڈ کیا گیا تھا
مزید پڑھیئےیمن کے وزیراعظم احمد عوض بن مبارک عہدے سے مستعفی
معاشی چیلنجز اور سیاسی تقسیم نے موثر انداز میں کام جاری رکھنا ناممکن بنا دیا تھا۔
مزید پڑھیئےشیخوپورہ میں پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک
ڈاکوؤں نے 3 مارچ کو ڈکیتی کے دوران نوجوان اسد علی کو قتل کر دیا تھا۔
مزید پڑھیئےاسرائیل میں نیتن یاہو کیخلاف بڑا مظاہرہ
مظاہرین نے نیتن یاہو حکومت سے غزہ میں جنگ بندی معاہدہ مکمل کرنے اور یرغمالیوں کی واپسی کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھیئےجذبہ ایمان کا بے مثال مظاہرہ، 4 مسلمان یورپ سے گھوڑوں پر حج کیلئے…
چاروں اشخاص کئی ہفتوں کے طویل اور تھکا دینے والے سفر کے بعد سعودی عرب کی الحدیثہ سرحدی گزرگاہ پر گھوڑوں پر سوار ہو کر پہنچے۔
مزید پڑھیئےبانی پی ٹی آئی نے معدنیات بل سے متعلق اہم احکامات مجھے دیے ہیں:…
بل کا جائزہ لینے کے لیے میں نے 3 رکنی کمیٹی بھی قائم کی تھی، قائم کمیٹی نے رپورٹ تیار کر کے مرکزی قیادت کو ارسال کر دی ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos