اسٹیبشلمنٹ کے قریبی لوگوں کو بھی چار کروڑ روپے میں ٹکٹ دیے جارہے ہیں،سعود شاہ روغانی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی : جرائم کے سرپرست،ایس ڈی پی او سہراب گوٹھ سمیت 2 تھانیدار معطل
ایڈیشنل آئی جی خادم حسین رند نے الزامات ثابت ہونے پر شرقی، غربی، جنوبی کے 18 ہیڈ محرر،40 اہلکار بھی معطل کردیئے
مزید پڑھیئےطاقتور کو قانون کے تابع کرنے کی کوشش میرا جرم بنادیا،عمران خان
بطور وزیراعظم میں کسی اور کا نہیں بلکہ اپنے آفس بوائے کا استعمال کروں؟ کیا یہ ممکن ہے؟
مزید پڑھیئےعدالتی فیصلہ لیول پلیئنگ فیلڈ کی جانب پہلا قدم، جاوید لطیف
پیپلز پارٹی سے کسی بھی سطح پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں ہوگی: رہنما ن لیگ کی پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےایم کیو ایم اور ن لیگ میں این اے 242 پرایڈجسٹمنٹ پراتفاق
شہبازشریف امیدوارکی دستبرداری کیلئے خالد مقبول سے رابطہ کریں گے
مزید پڑھیئےامریکی ریاستیں برفانی طوفان کی لپیٹ میں، نظام زندگی متاثر
ٹیکساس سے فلوریڈا تک طوفان،تیز سیلاب کا امکان ،9ریاستوں میں وارننگ
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان میں شہید حوالدارمحمد ظاہراعزازکیساتھ سپرد خاک
نماز جنازہ میں سینئر حاضر سروس فوجی افسروں، شہید کے لواحقین، اہل علاقہ نے شرکت
مزید پڑھیئےکابل : منی بس میں دھماکے سے 3 افراد شہید،4 زخمی
پولیس نے حملے میں ملوث ہونے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا، پولیس
مزید پڑھیئےاین اے 71 سے عثمان ڈار کی والدہ کے کاغذات نامزدگی منظور
حلقہ این اے 71 سے عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ امتیاز کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے گئے تھے۔
مزید پڑھیئےمونس الہیٰ کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری،گرفتاری کا حکم
محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے عدالت سے استدعا کی گئی کہ ملزم مونس الہیٰ کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جائیں۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈ ریفرنسز میں عمران کی درخواست ضمانت مسترد
دونوں ریفرنسز کی آئندہ سماعت 11 جنوری کو ہو گی، نیب اگلی سماعت پر توشہ خانہ ریفرنس میں 12 گواہان پیش کرے گا۔
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی میں ٹکٹوں کی تقسیم سے کئی خواب بکھر گئے
محروم رہ جانے والوں میں جاوید ناگوری- ممتاز جکھرانی- خورشید جونیجو- سکندر راہپوٹو- کمال چانگ اور سسی پلیجو بھی شامل-
مزید پڑھیئےافغان حکومت نے پاکستان کو اہم یقین دہانی کرادی
ٹی ٹی پی کو پاکستان میں کارروائی نہیں کرنے دی جائے گی- مسئلے کے حل کیلیے مزید بات چیت کیلیے آمادہ-
مزید پڑھیئےکراچی والے ہو جائیں تیار، ٹھنڈ بڑھنے والی ہے
درجہ حرارت 9 سے 10 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےانٹرمیڈیٹ حصہ اول کے سائنس پری انجینئرنگ،پری میڈیکل، ہوم اکنامکس کے نتائج کا اعلان
نتائج بورڈ کی ویب سائٹ www.biek.edu.pk پر بھی اپ لوڈ کردیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےفواد اور مراد سعید کی کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف اپیلیں خارج
رینٹرننگ افسر نے 30 دسمبر کو مذکورہ حلقے سے مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے تھے۔
مزید پڑھیئےجسٹس مظاہر نقوی کیخلاف شکایت گزاروں کو فریق بنانے کا حکم
جب آپ کا مؤقف ہے کہ شکایتیں بدنیتی پر مبنی ہیں تو شکایت گزاروں کو کیسے نہ سنیں؟جسٹس مندوخیل
مزید پڑھیئےنواز شریف اور فیملی کیخلاف شریف ٹرسٹ کیس میں نیب تحقیقات بند
شریف ٹرسٹ کیس میں انویسٹی گیشن کی منظوری 31 مارچ 2000ء کو دی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےتوہین عدالت کیس، ایمل ولی خان ہائیکورٹ طلب
یہ دیکھ لیں اگر میں ملگری وکیلان کا حصہ رہا ہوں تو یہ پھر اپنے ہی وکیل کو دھمکی دے رہے ہیں۔ چیف جسٹس
مزید پڑھیئےوالد کی سزا بچوں کو نہیں دی جاسکتی، ذوالفقار مرزا کے بیٹوں کے کاغذات…
گزشتہ روز ٹریبونل نے ڈاکٹر فہمیدہ مرزا اور ان کے شوہر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی اپیلیں مسترد کرتے ہوئے الیکشن کے لیے نااہل قرار دیا تھا۔
مزید پڑھیئےفواد چوہدری مزید 3 روز کیلیے نیب کے حوالے
فواد چوہدری کے وکیل نے ڈیوٹی جج کی جانب سے سماعت کرنے پراعتراض اٹھایا۔
مزید پڑھیئےاین اے 242، مصطفیٰ کمال شہباز شریف کے حق میں دستبردار ہونے کو تیار
بلدیہ ٹاؤن کے حلقے سے شہبازشریف انتخابات میں حصہ لیں گے۔
مزید پڑھیئے190 ملین پاؤنڈ کیس، ملک ریاض ،زلفی بخاری ، شہزاد اکبرکی جائیدادیں منجمد کر…
عدالت نے ملک ریاض کے بیٹے احمد علی ریاض کی منقولہ اور غیر منقولہ جائیدادیں منجمد کرنے کے احکامات بھی جاری کیے۔
مزید پڑھیئےپاک سعودی دفاعی تعاون کا تیسرا اجلاس ،تعاون بڑھانے کا اعادہ
ملٹری ٹیکنالوجی میں ترقی اور مشترکہ مقاصد کی تکمیل کے لیے دفاعی صنعتی تعاون کی ضرورت پرغور کیا گیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتار
گزشتہ روز آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے روبکار جاری کیے تھے۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد
بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی نقول بھی فراہم کردی گئیں۔
مزید پڑھیئےکراچی کے کئی علاقوں میں آج بجلی کی ممکنہ طویل بندش کا الرٹ جاری
آج جوہر، بلدیہ اور محمود آباد گرڈز پر مینٹیننس شٹ ڈاؤن کیا جائے گا۔سسٹم کے استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے مینٹننس ضروری ہے۔
مزید پڑھیئےفردوس شمیم نقوی کے کاغذات نامزدگی منظوری کیخلاف درخواست مسترد
جسٹس عدنان چوہدری کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی۔فردوس شمیم نقوی کے این اے 236 سے ریٹرننگ افسر نے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے تھے۔
مزید پڑھیئےجناح ہاؤس حملہ کیس،بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی ضمانت میں توسیع
عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان، عظمیٰ خان اور شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 10 فروری تک توسیع کر دی۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ،بانیٔ پی ٹی آئی کی نااہلی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
عدالتِ عالیہ کے جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ 12 جنوری سے سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئے