گزشتہ روز انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 12 پیسے کمی ہوئی تھی، جس کے بعد کاروبار کے اختتام پر ڈالر 281 روپے 28 پیسے پر آگیا تھا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
شیر افضل مروت پختونخوا میں ٹکٹوں کی تقسیم پر پریشان
میں کسی سے معافی نہیں مانگتا، لیکن عاطف خان کو کال کرکے ان سے معذرت کی۔
مزید پڑھیئےچھٹیاں ختم، پنجاب بھر میں اسکول کل کھلیں گے
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 10 سے 22 جنوری تک تمام اسکول صبح ساڑھے 9 بجے کھلیں گے۔
مزید پڑھیئےاسرائیل جنگی مجرم،11جنوری سے عالمی عدالت میں مقدمہ چلے گا
عالمی عدالت انصاف میں فلسطینیوں کےخلاف اسرائیلی جنگی جرائم کے مقدمے کی سماعت کے آغاز کے ساتھ سائبر انتفاضہ کی تحریک چلائی جائے۔
مزید پڑھیئےباجوڑ دھماکا: 1 اور زخمی اہلکار دم توڑ گیا
مذکورہ اہلکار کے جاں بحق ہونے کے بعد اس بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 7 ہو گئی جبکہ 26 زخمی زیرِ علاج ہیں۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کی بلے کے نشان کیلئے درخواست، سماعت کچھ دیر کیلئے ملتوی
جسٹس اعجاز انور اور جسٹس ارشد علی نے کیس کی سماعت شروع کی تو پی ٹی آئی وکیل شاہ فیصل اتمانخیل اور الیکشن کمیشن کے وکیل سکندر شاہ مہمند عدالت میں پیش
مزید پڑھیئےامریکا، ہوٹل میں دھماکا، 21 افراد زخمی
دھماکے کے باعث ہوٹل کی عمارت کی کئی منزلوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور ملبہ سڑک پر پھیل گیا، ایک زخمی کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔
مزید پڑھیئےاڈیالہ جیل کا قیدی رات گئے دم توڑ گیا
اڈیالہ جیل میں قیدی زیادتی کے بعد قتل، 6 سینئر افسران معطل، قاتلوں کیخلاف مقدمہ درج
مزید پڑھیئےغزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 23 ہزار سے بڑھ گئی
اسرائیلی حملوں میں اب تک 23 ہزار 84 فلسطینی شہید اور 58 ہزار 926 زخمی ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھیئےکویت،ایک ہزار سے زائد تارکین وطن گرفتار، ملک بدری کا فیصلہ
یکم جنوری سے 31 دسمبر تک کے اعداد و شمار کے مطابق 42 ہزار 892 تارکین وطن کو ملک بدر کیا گیا جن میں 17 ہزار 701 خواتین بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےفلپائن کے ساحل کے قریب 6.7 شدت کا زلزلہ
فلپائن کے جزیرے منڈانائو کے ساحل کے قریب سارنگانی میونسپلٹی کے100 کلومیٹر جنوب مشرق میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
مزید پڑھیئےدھند کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر، 15 ملکی و غیرملکی پروازیں منسوخ
3 پروازیں مختلف ایئر پورٹس پر منتقل جبکہ 15 منسوخ کر دی گئی ہیں، نجی ایئر لائن کی جدہ سے ملتان کی پرواز پی اے 871 کراچی میں اتار لی گئی
مزید پڑھیئےمودی سرکار کی رام مندر بم سے اڑانے اور الزام مسلمانوں پر لگانے کی…
مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) 22 جنوری 2024 کو افتتاح کے موقع پر بم دھماکا کرائے گی ا
مزید پڑھیئےیوریا کھاد کی ذخیرہ اندوزی کیخلاف صوبے بھر میں کریک ڈاؤن
کسانوں کے معاشی استحصال میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانے کیلئے شعبہ زراعت (توسیع) کے تحت جاری کارروائیاں مزید تیز کردی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےسانگھڑ کے 3 اے آر اوز پیر پگاڑا کے مرید ہیں، شازیہ مری
، روحانیت اور سیاست الگ چیزیں ہیں، ہمارا تعلق بھی روحانیت سے ہے، ہمارے ساتھ پیر صاحبان جو کام کرتے ہیں میں ان سے دعا بھی لیتی ہوں
مزید پڑھیئےکراچی جانے والی بس کو حادثہ، 2 افراد جاں بحق، 10 شدید زخمی
حادثے میں 2 افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 10 افراد شدید زخمی ہوئے، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں
مزید پڑھیئےبہاولپور: مسافر بس بے قابو ہو کر نہر میں جا گری، 3 افراد جاں…
تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر نہر میں جا گری، حادثے میں 3 افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 17 شدید زخمی ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئےاکانومسٹ میں شائع مضمون آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے لکھوایا، عمران خان کا بڑا اعتراف
دی اکانومسٹ میں حال ہی میں ان کے نام سے شائع کیا جانے والا مضمون دراصل ’مصنوعی ذہانت‘ کی مدد سے لکھا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےامریکا اور برطانیہ نے بنگلادیش کے انتخابی نتائج کو مسترد کر دیا
بنگلہ دیش میں انتخابات صاف اور شفاف نہیں ہوئے، بنگلہ دیش میں تشدد اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کرتے ہیں
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمٰن کابل پہنچ گئے، نائب وزیراعظم افغانستان سے ملاقات
ٹی ٹی پی کا معاملہ بات چیت کے ایجنڈے پر ہے، دفتر خارجہ نے بریفنگ دی، جے یو آئی سربراہ
مزید پڑھیئےملک کی ترقی کیلئےبہترین انفراسٹرکچرکلیدی حیثیت رکھتا ہے،نگراں وزیراعظم
ملک کی ترقی کیلئے بہترین انفراسٹرکچر کلیدی حیثیت رکھتا ہے،نگراں وزیراعظم
مزید پڑھیئےلبنان پر اسرائیل کے فضائی حملے میں حزب اللہ کے سینیئر کمانڈر شہید
وسام الطویل حزب اللہ کی فورس کے ایک یونٹ کے نائب سربراہ تھے
مزید پڑھیئےایک شخص سے دوستی کی خاطر چلا کاٹا ، شیخ رشید
واحد آدمی ہوں جس کا ساتویں آٹھویں کلاس میں کورٹ مارشل ہوا ہے،عوام اہل سمجھیں تو 8 فروری کو مجھے ضرور ووٹ دیں
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں دیرینہ دشمنی پر2بچیوں سمیت5 افراد قتل
واقع پرانی دشمنی کے باعث پیش آیا،مقتولین کی شناخت ماسٹر عاطف، شجاع یونس،محمد ثاقب او 12 سالہ تابندہ فاطمہ،8 سالہ انابیہ کے نام سے ہوئی
مزید پڑھیئےپاکستان معاشی مسائل سے نکل سکتا ہے
حکومت کے لوگوں کو خوشامدی ٹولوں نے یا پھر کاروباری مافیا نے گھیر رکھا ہے
مزید پڑھیئےخود کو چوتھی مرتبہ وزیراعظم کہنے والا گھر سے نہیں نکل رہا، بلاول بھٹو
الیکشن 8فرور ی کو ہی ہونگے، سب تیاری پکڑیں اور ووٹ ڈالیں ، نواز شریف سمجھ رہے کہ فیصلے سے انہيں فائدہ ہو رہا
مزید پڑھیئےجماعت غرباء اہلحدیث کا انتخابات میں مرکزی مسلم لیگ کی حمایت کا اعلان
اسلام کے نام حاصل کی جانیوالی مملکت خداداد کو مفادپرستوں نے تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا،فیصل ندیم
مزید پڑھیئےسندھ میں پیپلزپارٹی کا20نشستوں پرامیدواروں کا اعلان
این اے192پرشبیربجارانی،200نعمان شیخ،232رزرتاش ملک،233پرنداعاصم امیدوار ہوں گی
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
ملاقات میں پاکستان میں شفاف،منصفانہ انتخابات سےمتعلق تبادلہ خیال
مزید پڑھیئےپی پی نےشہبازشریف کےکاغذات کیخلاف اعتراض اٹھائے،رانامشہود
بلاول زرداری جہاں سے دل چاہے الیکشن لڑیں،پاکستان مسلم لیگ ن کا ہے،رہے گا،،رہنما ن لیگ
مزید پڑھیئے