پوری قوم، بشمول بیرونِ ملک مقیم پاکستانی، پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور دشمن کی ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے پرعزم ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
فرانسیسی وفد کا زرعی ترقیاتی بینک کا دورہ
طاہر یعقوب بھٹی، صدر/سی ای او زیڈ ٹی بی ایل سے ملاقات کی۔ معزز مہمانوں کو بینک کی کارروائیوں کا جامع جائزہ ایک ڈاکومنٹری پریزنٹیشن کے ذریعے دیا گیا
مزید پڑھیئےلاہور کے بعد گجرانوالہ، گجرات، چکوال اور گھوٹکی میں بھی بھارتی ڈرون مار گرائے…
گوجرانوالہ میں ناکارہ بنائے جانے والے انڈین ڈرون کا ملبہ سولکھن آباد سے مل گیا، سکیورٹی حکام نے ڈرون کے ملبے کو قبضے میں لے لیا،
مزید پڑھیئےامن پہلی ترجیح لیکن بھارت کو جواب دیں گے: پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد…
پاکستان کی پہلی ترجیح امن تھی لیکن اب اس میں کوئی شک نہیں کہ بھارتی حملوں کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےدیر میں شدید بارش نے تباہی مچادی، ندی نالوں میں طغیانی
دیر میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی۔ ندی نالوں میں طغیانی اور تودے گرنے سے سڑکیں بند ہو گئیں، جس سے لوگ متاثرہ علاقوں میں پھنس کر رہ گئے۔
مزید پڑھیئےبھارت کے بزدلانہ حملے شرمندگی میں بدل گئے، محمد حفیظ
بھارت کی جانب سے بزدلانہ اور غیر قانونی حملے شرمناک اقدام میں بدل گئے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کا خوف، امرتسر ایئرپورٹ بند کردیا گیا
بھارت شمال اور شمال مغربی حصوں کے درمیان فضائی سروس معطل کردی ہے۔
مزید پڑھیئےبھارت کی جارحیت پر ترکی پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے: صدر اردوان
خطے میں کشیدگی کو بڑھنے سے روکنے کے لیے ہر ممکن کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے، اور ان کے سفارتی رابطے جاری رہیں گے۔
مزید پڑھیئےبھارت نے بدترین شکست کے بعد "پی ایس ایل” کو نشانے پر رکھ لیا
انڈین پریمئیر لیگ میں شریک غیر ملکی کرکٹرز خصوصاً نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں کی سیکیورٹی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھیئےایئرپورٹس کی بندش: حج پروازوں کے شیڈول کیلئے ہیلپ لائن قائم
اس ہیلپ ڈیسک کی نگرانی ڈائریکٹر آئی ٹی جمیل الرحمٰن کر رہے ہیں جبکہ اس کا عملہ دو شفٹوں میں خدمات انجام دے گا۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پرڈی جی پی آر آفس میں کنٹرول روم قائم
ڈی جی پی آر آفس میں قائم ہونےو الا یہ کنٹرول روم حکومت پنجاب کے فیصلوں اور احکامات کے بارے میں درست اور قابل اعتبار معلومات مہیا کرےگا،
مزید پڑھیئےبھارت میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 سیاح ہلاک
واقعہ اترا کاشی میں پیش آیا، حادثے کے وقت ہیلی کاپٹر میں 6 افراد سوار تھے جو سب ہلاک ہو گئے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا ترک صدر سے رابطہ، بھارتی حملوں کی تفصیلات سے آگاہ کیا
بھارت کے میزائل حملے میں شہادتوں پر ترک بھائیوں کی دعاؤں کو سراہتے ہیں، ترکیہ کی خطے میں امن و استحکام کی کوششیں قابلِ تحسین ہیں
مزید پڑھیئےبھارت سےکشیدگی کےتناظرمیں پاکستانی قوم کی دلی آوازپرنیاملی نغمہ ریلیز
اس نغمے میں دلوں کوگرمادینےوالی شاعری اورخون میں جوش لانےوالی موسیقی نےسماں باندھ دیاہے
مزید پڑھیئےگھوٹکی میں ڈرون حملے میں زخمی ہونے والا کسان چل بسا
پاک بھارت سرحد کے علاقے کھینجو میں ڈرون گرنے کی اطلاعات موصول ہوئی تھیں، جس میں 2 کسان زخمی ہوئے تھے۔
مزید پڑھیئےروس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی کا آج سے آغاز
جنگ بندی کے دوران یوکرین کا رویہ آزمائش رہے گا تاکہ طویل المدتی امن کی راہ تلاش کی جاسکے۔
مزید پڑھیئےآزادی مارچ کیس: زرتاج گل دونوں مقدمات سے بری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف آزادی مارچ کے مقدمات کی سماعت ہوئی،
مزید پڑھیئےامرتسر میں دھماکوں کی آوازیں، میزائلوں کے ٹکڑے برآمد
مقامی افراد نے میزائل کے اس حصے کو کھیتوں میں پڑا ہوا دیکھا اور فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی۔
مزید پڑھیئےلاہور: والٹن اولڈ ایئرپورٹ کے قریب تین دھماکے سنے گئے
صورتحال کے پیش نظر قریبی اسکولوں کو فوری طور پر بند کر کے آنے والے طلبا کو واپس بھیج دیا گیا، شہر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے
مزید پڑھیئےاے جے کے بورڈ کے انٹر کے امتحانات ملتوی، نیا شیڈول کل جاری ہوگا
7 مئی کو ملتوی پرچے اور میٹرک کے پریکٹیکلز کے شیڈول کا اعلان بعد میں ہوگا۔
مزید پڑھیئےایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی بھارت کے دورے پر دہلی پہنچ گئے
ایران کی جانب سے پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش بھی کی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود، بارش کی پیشگوئی
خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بھی مطلع ابر آلود رہنے کی توقع ہے جبکہ چترال، شانگلہ، دیر، سوات، مالاکنڈ، کوہستان اور مانسہرہ میں بارش متوقع ہے۔
مزید پڑھیئےواہگہ بارڈر، گورنر سندھ نے مکا لہرا کر بھارت کو للکارا
سپہ سالار جنرل سید حافظ عاصم منیر کو سلام تحسین پیش کرتا ہوں، جنہوں نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا۔
مزید پڑھیئےامریکی صدر کی پاک بھارت کشیدگی ختم کرانے میں مدد کی پیشکش
چاہتا ہوں کہ دونوں میں معاملات سنبھل جائیں، دونوں کو اب رک جانا چاہئے۔
مزید پڑھیئےکشیدگی کم کرنے کیلیے پاک بھارت قومی سلامتی مشیروں میں رابطہ
کشیدگی میں کمی کیلیے پاکستان کے مشیر برائے قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک نے بھارتی ہم منصب اجیت ڈوول سے بات چیت کی۔
مزید پڑھیئےبھارت کا گوجرانوالہ میں ڈرون حملہ،ایئر ڈیفنس سسٹم نے بھارتی ڈرون مار گرایا
اونچی پرواز گجرانوالہ کینٹ کے قریب آرہا تھا کہ ایئر ڈیفنس سسٹم متحرک ہو گیا اور ایئر ڈیفنس سسٹم کی طرف سے ہونے والے دو فائر میں ڈرون گر گیا۔
مزید پڑھیئےکراچی،لاہور اور سیالکوٹ ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل
مسافروں سے درخواست ہے کہ تازہ ترین صورتِ حال کے لئے متعلقہ ایئرلائنز سے رابطے میں رہیں۔ائیرپورٹ اتھارٹی
مزید پڑھیئےفرانس نے بھارتی رافیل تباہ ہونے کی تصدیق کر دی
فرانسیسی اہلکار کے بیان کے مطابق یہ پہلا موقع ہے جب کسی جنگ میں رافیل طیارہ تباہ ہوا ہے
مزید پڑھیئےمعصوم شہریوں کے خون کے آخری قطرے تک کا حساب لیا جائیگا ، ترجمان…
پاکستانی شہدا کی تعداد بڑھ کر 31 ہو گئی،بھارتی حملے کے وقت 57 بین الاقوامی فلائٹس پاکستانی فضائی حدود میں تھیں،لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
مزید پڑھیئےکل رات شاہینوں نے فضا میں ایسا طوفان برپا کیا کہ دشمن چیخ اٹھا…
ہم سے کئی گنا بڑی قوت کو ہمارے آگے گھٹنے ٹیکنے میں کچھ دیر لگی اور بھارت کے 5 جنگی طیارے تباہ ہوگئے جو ان کا غرور تھے ، قوم سے خطاب
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos