اس اچانک بندش کے باعث پی ٹی آئی کا ورچوئل ایونٹ دیکھنے کے خواہش مند افراد کے ساتھ ساتھ دیگر پاکستانیوں کو بھی مشکلات کا سمانا کرنا پڑا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گروں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا
چونڈا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیا، جس پر فوری ردعمل دیتے ہوئے پولیس اہلکاروں نے بھی جوابی فائرنگ شروع کردی اور دہشتگرد فرار ہوگئے۔
مزید پڑھیئےعدلیہ کی نگرانی میں انتخابات اور انٹراپارٹی الیکشن کیس کی سماعتیں آج
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نوٹس پر پیش ہوں گے، الیکشن کمیشن نے نیاز اللہ نیازی سمیت 9 عہدیداروں کو نوٹس جاری کیے ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئےعام انتخابات،جے یو آئی ف خیبرپختونخوا کے بیشتر امیدواروں کے نام فائنل
خیبرپختونخواسےقومی اسمبلی کے39 امیدواروں جب کہ صوبائی حلقوں کے لیے 99 امیدواروں کے نام فائنل کیے گئے ہیں
مزید پڑھیئےبابر اعظم بین الاقوامی سطح پر 13 ہزار رنز مکمل کرنے میں کامیاب
بابر اعظم 13 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستان کے 5 ویں کرکٹر بن گئے ہیں، انہوں نے یہ رنز 49.08 کی اوسط سے بنائے جو ٹاپ 5 بیٹرز سے زیادہ بہتر ہیں
مزید پڑھیئےغیر شرعی نکاح کیس: خاور مانیکا کے وکیل عدالت نہ پہنچ سکے
سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت جاری ہے، سینئر سول جج قدرت اللہ کیس کی سماعت کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےشہید ہیڈ کانسٹیبل اور اس کا بیٹا آبائی گاؤں میں سپرد خاک
نماز جنازہ میں ڈی پی او عبداللہ احمد سمیت پولیس افسران، رشتے داروں اور مختلف شعبہ ہائے سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی
مزید پڑھیئےجکارتہ میں ہزاروں شہریوں کا امریکی سفارتخانے پر احتجاج
امریکہ سے اپنا سفیر احتجاجاً واپس بلایاجائے کہ اس جنگ اور جنگی جرائم میں امریکہ اسرائیل کا پوری طرح ساتھ دے رہا ہے۔
مزید پڑھیئےاقلیتوں کے حقوق کا دن منانے والا بھارت اقلیتوں پر مظالم میں سرفہرست
ریاست اڑیسہ میں سینکڑوں عیسائیوں کو قتل کیا گیا جبکہ 600 دیہاتوں کو جلا ڈالا گیا، 1984 میں اندرا گاندھی کے قتل کے بعد سکھ فسادات شدت اختیار کر گئے
مزید پڑھیئےراولپنڈی ڈویژن میں 1885 لیٹر مضر صحت دودھ تلف
ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق راولپنڈی میں 970 اٹک میں 345، جہلم میں 320 جب کہ چکوال میں 250 لیٹر ملاوٹی دودھ تلف کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی حملوں میں بچی سمیت مزید 10 سے زائد فلسطینی شہید، متعدد زخمی
حماس کی جانب سے یرغمالیوں کی رہائی پر مذاکرات سے انکار کے بعد اسرائیل نے فلسطینیوں پر زمین مزید تنگ کر دی،
مزید پڑھیئےمیکسیکو میں تقریب کے دوران مسلح گروپ کا حملہ، 12 افراد ہلاک
ریاست گواناجواٹو بڑی فیکٹریوں کی وجہ سے میکسیکو میں مشہور ہے لیکن حالیہ برسوں میں وہاں پرتشدد کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھیئےامریکی صدر کے قافلے کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی
ریاست ڈیلور میں صدر جوبائیڈن اور ان کی اہلیہ انتخابی مہم میں شرکت کے بعد واپسی جانے کی تیاری کررہے تھے کہ حادثہ پیش آیا۔
مزید پڑھیئےاڈیالہ جیل اور اطراف میں 10 گھنٹے بعد بجلی بحال ہوگئی
ہ اڈیالہ جیل میں بجلی کے متبادل نظام کے طور 2 جنریٹرز سے کام لیا گیا
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کا ورچوئل جلسہ، ویب سائٹس کا لنک ڈاون رہا
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر لائیو کوریج، تیمور جھگڑا، کنول شوزب، دیگر کا خطاب
مزید پڑھیئے8فروری کو آئی ایم ایف کے غلاموں کو شکست ہوگی،سراج الحق
تینوں بڑی پارٹیاں کئی بار موقع ملنے کے باوجود مکمل نا کام ہوئیں اور عوام کو مایوس کیا،امیرجماعت اسلامی کی یوٹیوبرز سے گفتگو
مزید پڑھیئےامریکی شہری نے چترال کی تاریخ کے مہنگے مارخور کا شکار کرلیا
شکار کیلئے 2لاکھ 32ہزار ڈالر ادا کئے جو ساڑھے6 کروڑ روپے بنتے ہیں،توشی شا شا نے خودشکار کیا،مارخور کے سینگ 45 انچ،عمر ساڑھے 9 سال
مزید پڑھیئےلانس نائیک محمد محفوظ شہید کا52 واں یوم شہادت آج منایا جائے گا
افواج پاکستان،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اورسروسز چیفس کا لانس نائیک محمد محفوظ شہید،نشان حیدر کے 52ویں یوم شہادت کے موقع پرخراج عقیدت
مزید پڑھیئےتمام سیاسی جماعتوں کو لیول پلینگ فراہم کی جائے،محمد حسین محنتی
8 فروری کے انتخابات کو شفاف،غیر جانبدارانہ بنایا جائے، امیر جماعت اسلامی سندھ
مزید پڑھیئےعوام ایکسپریس کو 20 دسمبر سے بحال کرنے کا فیصلہ
سفر 33 گھنٹے،30 منٹ پر محیط ہوگا، ایڈوانس بکنگ کی جاری
مزید پڑھیئےیہ کتابوں کی خوشبو کی آخری صدی ہے،خالد مقبول
عالمی کتب میلے نے شہر کو ہلا کر رکھ دیا ، مثبت رجحان فروغ پارہاہے ، احمد شاہ، گفتگو
مزید پڑھیئےجنگ بندی کیلئے اسرائیلی سفارت کار کی قطری وزیراعظم سے ملاقات
مثبت پیش رفت کی امید ہے ، قطر وزارت خارجہ، حملے مکمل رکنے تک یرغمالیوں سے متعلق مذاکرات نہیں کرینگے،حماس
مزید پڑھیئےدہشتگرد حملوں میں امریکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت سامنے آگئے
اسلحے میں آر پی جی 7، اے کے 74، ایم فور اور ایم 16 اے فورشامل،دہشتگردوں نےنائٹ وژن گوگلز بھی استعمال کئے
مزید پڑھیئےٹانک : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی جاں بحق
فائرنگ کا واقع گائوں رنوال میں پیش آیا،سابق رکن اسمبلی حبیب اللہ خان موقع پر دم توڑ گئے،ملزمان فرار
مزید پڑھیئےپاکستان میں سوشل میڈیا نیٹ ورک ڈاؤن، صارفین پریشان
انٹرنیٹ کی رفتار انتہائی سست ہونے کی وجہ سے ڈاؤن لوڈنگ اور اپ لوڈنگ میں پریشانی کا سامنا
مزید پڑھیئےکراچی : بے قابو ٹینکر گھر میں جا گھسا، ایک شخص جاں بحق، 3زخمی
مکان زمین بوس ہوگیا،دوبچیوں سمیت 3افراد زخمی،ڈرائیور موقع سے فرار
مزید پڑھیئےنگران وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کل کویت جائیں گے
انوارالحق کاکڑ دورہ کویت کے دوران شاہی خاندان اور عوام سے امیر کویت کے انتقال پرتعزیت کریں گے۔
مزید پڑھیئےسرفراز احمد سے جو توقع تھی وہ پرفارمنس نہیں دی، محمد حفیظ
پاکستان کی بیٹنگ یونٹ نے اچھا پرفارم نہیں کیا، سینئر کھلاڑیوں کا مطلب یہ نہیں صرف وہی پرفارمنس دیں گے ، پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےنادرا کے بعد اب نِدرا کے قیام کی تیاری
نئی اتھارٹی کا مقصد سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرنا اور خدمات کی فراہمی کے احتساب کو یقینی بنانا ہے۔
مزید پڑھیئےجادو الٹا پڑ گیا، لاہور میں مصنوعی بارش کے بعد فضائی آلودگی بڑھ گئی
شہر میں ایئر کوالٹی انڈیکس 400 سے تجاوز کرگیا جو انسانی صحت کے لیے انتہائی مضر ہے۔
مزید پڑھیئے