ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 13روپے 66پیسے،مٹی کے تیل کی قیمت میں 8روپے 36پیسے کمی کی تجویز
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پنوعاقل میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں سے تیارگھی اورتیل پکڑا گیا
کھانے پینے کی اشیا میں ملاوٹ کرنے والوں کیخلاف بلاامتیازکارروائی کی جارہی ہے،ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی
مزید پڑھیئےڈاؤ یونیورسٹی:اکیس سو بانوے طلبہ و طالبات کو ڈگریاں تفویض
ایم فل کے 22 اور پی ایچ ڈی کے تین طلبا کو اسناد دےدی گئیں
مزید پڑھیئےدرآمدی کاغذ کی قیمتوں میں کمی کیلئے وفاق سے بات کرینگے،مقبول باقر
کتاب لوگوں میں شعور پیدا کرتی ہے اور ذہنی تقویت کا باعث بنتی ہے،ایکسپوسینٹرمیں افتتاحی تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےچاند نظر آگیا، پاکستان میں کل یکم جمادی الثانی ہوگئی
وزارت مذہبی امور نے چاند نظر آنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
مزید پڑھیئےلاڈلے کو لانے کیلیے مجھے سزائیں دلوانا ضروری تھا کیا؟ نواز شریف
ناصرف وزارت عظمیٰ سے فارغ کر دیا گیا بلکہ عمر بھر کیلیے نااہل کر دیا گیا،
مزید پڑھیئےشوکت صدیقی کیس، قمر جاوید باجوہ، فیض حمید کو فریق بنانے کی درخواست دائر
سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ انور کانسی اور سابق رجسٹرار سپریم کورٹ ارباب عارف کو فریق بنانے کی بھی استدعا کی گئی۔
مزید پڑھیئےسینیٹ قائمہ کمیٹی، غداری سے متعلق دفعہ 124 (اے) کے خاتمے کا بل منظور
بل سینیٹر میاں رضا ربانی کی جانب سے متعارف کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس، عمران خان کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
عدالت نے کل توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری خارج کی تھی۔
مزید پڑھیئےایبٹ آباد، کمرے میں گیس بھر جانے سے ماں سمیت 4 بچے جاں بحق
ماں اور چار بچوں کو آہوں اور سسکیوں سے تدفین کردی گئی۔
مزید پڑھیئےکشمیر کیلیے 300 بار بھی جنگ لڑیں گے،نگراں وزیراعظم
، بھارت قانون سازی سے عالمی ذمے داری سے نہیں بچ سکتا۔آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی سے خطاب
مزید پڑھیئےعمران خان کو پھانسی کے پھندے سے بچانے کیلیے برطانیہ میں کیس کریں گے…
سزائے موت عمران خان کو نہیں عوام کو ہونے جا رہی ہے، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےصدر نے نجکاری کمیشن ترمیمی آرڈیننس 2023ء جاری کر دیا
آرڈیننس سے نجکاری کمیشن آرڈیننس 2000ء کی شق 28 سے 33 میں ترامیم کر دی گئیں۔
مزید پڑھیئےفاطمہ ثنا کو ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا
کپتان ندا ڈارکی غیرموجودگی میں فاطمہ ثنا نیوزی لینڈ کیخلاف جاری ون ڈے سیریزکے دوسرے میچ میں ٹیم کی قیادت کریں گی ۔
مزید پڑھیئےسرد موسم و بارش، بے گھر فلسطینیوں کے مصائب بڑھ گئے
پناہ گزین کیمپوں میں وبائی امراض پھیلنے لگے،بڑے انسانی المیے کا خدشہ
مزید پڑھیئےپارٹی مقبولیت گرنے پر نواز شریف پریشان
سابق اسٹیبلشمنٹ پر گرجنے کا سلسلہ شروع کرنے کا مقصد متاثرہ ووٹ بینک کو بحال کرنے کی کوشش ہے- شہباز شریف کی کلاس بھی لی- ذرائع
مزید پڑھیئےسپریم جوڈیشل کونسل کا جسٹس مظاہر کیخلاف کیس کی اوپن سماعت کا فیصلہ
جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی اوپن کرنے کا مطالبہ کیاتھا۔
مزید پڑھیئےپرتھ ٹیسٹ، آسٹریلیا نے 346 رنز بنا لیے، 5 کھلاڑی آئوٹ
ڈیوڈ وارنر نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف 4 چھکوں اور 16 چوکوں پر مشتمل 164 رنز کی اننگ کھیلی۔
مزید پڑھیئےگھر خالی کروانے پر کرائے دار میاں بیوی نے خود کو آگ لگا لی
دونوں نشے کے عادی ہیں ،طیش میں آکر یہ قدم اٹھایا۔ پولیس
مزید پڑھیئےشوکت صدیقی کیس، فیض حمید کو فریق بنانے کیلیے ایک روز کی مہلت
جس شخص پر الزام لگا رہے ہیں انہیں فریق کیوں نہیں بنایا گیا؟ چیف جسٹس
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کررہی ہے، شہباز شریف
میڈیا میں الیکشن جلد کرانے کے اعلان کرتی ہے،عملی طورپر عدالتوں میں تاخیر کی پٹیشنز کرتی ہے۔،پارلیمانی بورڈ سے خطاب
مزید پڑھیئےسارہ انعام قتل کیس ، شاہنواز کو سزائے موت کا حکم، والدہ بے گناہ…
10 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ناصر جاوید رانا نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
مزید پڑھیئےسائفر کیس کے ان کیمرہ ٹرائل کی درخواست منظور
مقدمہ ہی آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت بنایا گیا ہے اسی وجہ سے ان کیمرہ سماعت ضروری ہے۔اسپیشل پراسیکیوٹر
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کے اہم رہنما شیر افضل مروت گرفتار
لاہور پولیس نے انہیں موبائل میں بٹھا کر تھانے لے گئی۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی سائفر ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد
حکم امتناع کی درخواست پر 20 دسمبر کے لیے نوٹس جاری کر دیا۔
مزید پڑھیئےسونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیا
سونا 5 ہزار 700 روپے مہنگا ہو کر 2 لاکھ 18 ہزار 300 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔
مزید پڑھیئےآزاد کشمیر قانون سازاسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور
بھارت کی سپریم کورٹ کے اس متعصبانہ فیصلے کے خلاف کشمیریوں نے بھرپور احتجاج کیا ۔
مزید پڑھیئےسابق ایم پی اے عمر تنویر بٹ نے عدالت میں سرنڈر کر دیا
آج میں نے کورٹ میں سرنڈر کیا ہے اور اپنے اداروں، عدلیہ اور افواج پر پورا یقین ہے کہ انصاف ملے گا اور ہماری بے گناہی ثابت بھی ہوگی
مزید پڑھیئےنگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ مظفر آباد پہنچ گئے
وزیراعظم نے جموں و کشمیر کی آزادی کی تحریک میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کی یادگار پر حاضری دی
مزید پڑھیئےاسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 64 ہزار 600 پر آگیا
کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں مزید 675 پوائنٹس کمی ہوئی اور انڈیکس 64 ہزار 600 پر آگیا۔
مزید پڑھیئے