دونوں ممالک نے 175 قیدیوں کا تبادلہ کیا،یوکرینی صدر زیلنسکی نے قیدیوں کے تبادلے کی تصدیق کردی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
رمضان المبارک کا تیسرا عشرہ، مسلمانوں نے بیت المقدس کا رخ کرلیا
مسجد اقصیٰ میں 70 ہزار مسلمانوں نے نماز عشاء اور تراویح ادا کی، ہر سال ہزاروں مسلمان رمضان کے آخری عشرے میں مسجد اقصیٰ پہنچتے ہیں۔
مزید پڑھیئےعمران خان سے ملاقاتوں کی درخواست آج بھی کاز لسٹ سے آؤٹ
، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے آج ڈپٹی رجسٹرار اور ایڈووکیٹ جنرل سے تحریری جواب طلب کر رکھا ہے۔
مزید پڑھیئےڈونلڈ ٹرمپ امریکی محکمۂ تعلیم بند کرنے کا ایگزیکٹیو آرڈر آج جاری کرینگے
حکمۂ تعلیم مکمل ختم کرنے کے لیے امریکی صدر کو کانگریس کی حمایت درکار ہو گی۔
مزید پڑھیئےعمران خان کو ایک کروڑ لوگوں کی بددعائیں لگی ہیں: گورنر سندھ
نی پی ٹی آئی جیل میں ہیں، لوگوں سے جھوٹ بولنے پر اللہ تعالیٰ سے معافی مانگیں
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوج نے غزہ میں زمینی کارروائیاں شروع کردیں
غزہ میں اسرائیلی زمینی کارروائی، جنگ بندی معاہدے کی سنگین خلاف ورزی ہے
مزید پڑھیئےامریکا کی ایران کو نئے جوہری معاہدے کے لیے 2 ماہ کی مہلت
خط میں امریکا اور ایران کے درمیان نئے سرے سے جوہری مذاکرات کی تجویز پیش کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےبلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا
اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر اڑھائی بجے ڈپٹی اسپیکر غزالہ گولہ کی زیر صدارت ہوگا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، خطے میں امن کیلئے ملکر کام کرنےپر…
ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مضبوط اور تاریخی تعلقات کی اہمیت پر زور دیا گیا
مزید پڑھیئےامریکی محکمہ خارجہ کا ایک بار پھر عمران خان سے متعلق سوال کا جواب…
بروس سے یہ سوال بدھ کو محکمہ خارجہ کی پریس بریفنگ کے دوران ایک پاکستانی اخبار کی نمائندگی کرنے والے صحافی نے کیا۔
مزید پڑھیئےاپوزیشن کا عید کے بعد امن و امان پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا…
اے پی سی میں حکومت کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں کو دعوت دی جائے گی، کمیٹیاں تشکیل
مزید پڑھیئےخیبر میں فائرنگ سے قوم سپاہ کے رہنما حاجی نصیب آفریدی جاں بحق
واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، فائرنگ کے بعد نامعلوم افراد فرار ہوگئے۔
مزید پڑھیئےسابق کمشنر کوئٹہ کی بیٹی نے ایئر ہوسٹس کے دانت توڑ دیے
سابق کمشنر کوئٹہ افتخار جوگزئی کی بیٹی صائمہ نے خاتون فضائی میزبان سے تلخ کلامی کی، اس کی ناک پر مکہ دے مارا ، خون بہنے لگا،ایک دانت بھی ٹوٹ گیا۔
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت میں 1650 روپے کا اضافہ
ملک میں فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 19 ہزار روپے ہو گیا۔
مزید پڑھیئےخیبر , مدرسے کی دیوار گرنے سے 4 بچےجاں بحق، 9 زخمی
ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو پشاور منتقل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ میں خصوصی اینٹی کرپشن ہاٹ لائن قائم
یہ اقدام اعلیٰ عدلیہ میں احتساب اور عوام کو فوری انصاف کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے ہے۔ اعلامیہ
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا گندم اسکینڈل، محکمہ خوراک کے 2 افسران کی ضمانت مسترد
ملزمان اضاخیل کے سرکاری گودام میں تعینات تھے ،ملی بھگت کر کے 30 ہزار سے زائد گندم کی بوریاں غائب کیں، قومی خزانے کو 19 کروڑ روپے کا نقصان پہنچا۔
مزید پڑھیئےایم کیو ایم کی حکومت سے الگ ہونے کی دھمکی ، اجلاس بلا لیا
شہباز شریف حکومت نے ایم کیو ایم کے ساتھ سندھ اور حیدرآباد کے پیکج پر وعدہ کیا تھا، ترقیاتی پیکج پر کہیں کام ہوتا نظر نہیں آرہا۔امین الحق
مزید پڑھیئےحسن نواز نے کورٹ میں خود دیوالیہ ڈیکلئر کیا تھا،پرانی کہانی کو ایک مرتبہ…
معاملہ 10سال پرانا ہے جب حسن نواز نے تمام ٹیکس جمع کرا دیے تھے،وکلا
مزید پڑھیئےدہشت گرد عناصر کو ہر قیمت پر شکست دیں گے ، صدر مملکت
دہشت گردی کے خلاف جنگ جیتنی ہے، انسداد دہشت گردی ونگ کو جدید اسلحہ فراہم کریں گے ، اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےوزیراعظم 23 مارچ کو بجلی 8 روپے فی یونٹ سستی کرنے کا اعلان کریں…
جولائی 2025ء سے بجلی کے بلوں سے 35 روپے کی پی ٹی وی فیس ہٹادی جائے گی۔
مزید پڑھیئےچینی سستی ہونے کا امکان ختم، فی کلو 164 روپے تک فروخت کرنے کی…
وفاقی وزیر رانا تنویر کی سربراہی میں ذیلی کمیٹی قائم کر دی، پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے لوگ ساتھ بیٹھیں گے، 19 اپریل تک کمیٹی کام کرے گی،اسحاق ڈار
مزید پڑھیئے25 روز بعد طورخم بارڈر کھول دیا گیا،گاڑیوں کی آمد روفت شروع
پاک افغان حکام کے درمیان کامیاب فلیگ میٹنگ ہوئی جس میں فوری جنگ بندی پر اتفاق ہوا جو 15 اپریل 2025 تک برقرار رہے گی۔
مزید پڑھیئےسندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کا نابینا وکیل کو جوڈیشل مجسٹریٹ بھرتی کرنے کا…
عدالتی فیصلے پر چار ہفتوں پر عمل درآمد کیا جائے،سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچ
مزید پڑھیئےوفاقی شرعی عدالت نے خواتین کو وراثت سے محروم کرنا غیراسلامی قرار دیدیا
شریعت کورٹ نے خواتین کو وراثت سے محروم کرنے والوں کیخلاف فوجداری کارروائی کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھیئےعمر ایوب کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم
پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی ضمانت عدالت نے خارج کردی
مزید پڑھیئےآپ میری عدالت کی بنیادوں میں بارود رکھ کر اڑا دیتے، جسٹس سردار اعجاز…
جج نے ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل سے استفسار کیا جو کچھ ہوا ہے کیا آپ اس میں ملوث ہیں؟ آپ نے کس کے کہنے پر کازلسٹ منسوخ کی؟۔
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت کا عیدالفطر پر3 چھٹیوں کا اعلان
تعطیلات کے بعد جمعرات 3 اپریل سے دفاتر معمول کے مطابق کھل جائیں گے۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم شہباز شریف 4 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات متوقع
مزید پڑھیئےبنگلا دیش کے 15 کرکٹرز ملائیشیا میں گرفتار
کرکٹرز نے پیناگ کرکٹ ایسوسی ایشن کے ٹورنامنٹ میں شرکت کا بتایا، جس کے بعد تحقیقات میں پتہ چلا کہ ایسے کسی ٹورنامنٹ کا وجود ہی نہیں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos