یہ لگ بھگ 3 سال بعد پہلامکمل چاند گرہن ہوگا۔ دن کے اوقات میں ہونے کی وجہ سے پاکستان میں رواں سال کے اس پہلے چاند گرہن کو دیکھنا ممکن نہیں ہوگا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بلوچستان میں ٹرین دہشتگرد حملےمیں ’را‘ ملوث ہے،گرپتونت سنگھ
مودی کا بھارت صرف علاقائی خطرہ نہیں، یہ ایک مکمل دہشتگرد حکومت ہے، مودی حکومت پُرتشدد بین الاقوامی جبر میں مصروف ہے۔
مزید پڑھیئےجعفر ایکسپریس حملے میں دہشت گرد نشان عبرت بن چکے ہیں، مریم نواز
دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں شہید ہونے والے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتی ہوں۔
مزید پڑھیئےسابق آسٹریلوی کرکٹر اسٹیورٹ میک گل منشیات کیس میں قصور وار قرار
اسٹیورٹ میک گل کو بڑے پیمانے پر ممنوعہ ڈرگ کے کاروبار میں ملوث قرار نہیں دیا گیا ہے، منشیات کا یہ کیس 2021ء سے چلتا رہا ہے۔
مزید پڑھیئےدہشت گردی کے الزام میں برمنگھم سے ایک شخص گرفتار
ملزم کو پوچھ گچھ کے لیے ویسٹ مڈلینڈز کے ایک پولیس اسٹیشن لے جایا گیا ہے۔ جاسوسوں کی جانب سے جائیداد کی تلاش جاری ہے۔
مزید پڑھیئےدہشتگردوں کے حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر شدید رنج ہوا،نوازشریف
مؤثر کارروائی کرتے ہوئے سکیورٹی فورسز نے 33 دہشت گردوں کو جہنم واصل کی
مزید پڑھیئےاچکزئی، اختر مینگل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کریں گے
بانی پی ٹی آئی سے بلوچستان، خیبرپختونخوا کی صوتحال پر مشاورت ہوگی۔
مزید پڑھیئےکوئی کسی کو غزہ سے بے دخل نہیں کررہا، ٹرمپ
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس میں آئرلینڈ کے وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات کے موقع پر ملاقات کی۔
مزید پڑھیئےکوالالمپور سے 26 خواتین سمیت41 پاکستانی بھکاری بےدخل
بےدخل بھکاریوں کا تعلق رحیم یار خان، فیصل آباد، صادق آباد اور لاہور سے ہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف آج بلوچستان کا دورہ کریں گے
جعفر ایکسپریس پر حملے جیسی بزدلانہ کارروائیاں پاکستان کے امن کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتیں، آپریشن کے دوران درجنوں دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا گیا
مزید پڑھیئےجعفر ایکسپریس کا ڈرائیور معجزاتی طور پر بچ گیا
ویڈیو میں جعفر ایکسپریس کے ڈرائیور کو دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ کسی سےبات کر رہے ہیں اور اپنی خیریت سے آگاہ کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےجعفر ایکسپریس حملہ ،ریسکیو آپریشن مکمل، تمام مسافر بازیاب ،33 دہشتگرد جہنم واصل
آپریشن سے پہلے دہشت گردوں نے 21 معصوم جانیں لیں ، ریلوے پیکٹ پر تعینات ایف سی کے 3 جوان اور دوران آپریشن ایک اور جوان شہید ہوگیا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ، سزائے موت کے 2 قیدی عدم شواہد پر17سال بعد بری
ملزمان امتیاز اور نعیم پر 2008 میں بچے انعام کو چارسدہ میں اغوا برائے تاوان کے بعد قتل کا الزام تھا۔
مزید پڑھیئےامریکا نے بی ایل اے کو عالمی دہشت گرد گروپ قراردیا
جعفر ایکسپریس ٹرین پرحملے کی مذمت،شکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں ،امریکی سفارت خانہ
مزید پڑھیئےجعفر ایکسپریس کے کچھ مسافر اب بھی دہشتگردوں کے قبضے میں ہیں ، وزیر…
کوشش ہے مسافروں کو بحفاطت بازیاب کروا لیا جائے،وزیر ریلوے
مزید پڑھیئےسوشل میڈیا پر توہین آمیز پوسٹ لگانے پر شہباز گل سمیت 7 افراد کے…
مقدمات میں احمد نورانی، وقار ملک، عادل راجہ سمیت دیگر کو نامزد کیا گیا۔
مزید پڑھیئےجو بھی بندوق اٹھائے گا،اس کا قلع قمع ہو گا، سرفراز بگٹی
وہ ہمارے پانچ سو لوگ ماریں اور ہم جا کر معافی مانگیں ایسا نہیں ہو سکتا، اسمبلی میں خطاب
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس کے نائب قاصد کی خود کشی
نائب قاصد حسنین جسٹس جواد حسن کے ساتھ 25 سال سے فرائض سر انجام دے رہا تھا۔
مزید پڑھیئےجعفر ایکسپریس حملہ،موقع پر موجود تمام دہشت گرد جہنم واصل
دہشت گردوں کی بربریت کا نشانہ بننے والے شہیدمسافروں کی تعداد کا تعیُّن کیا جا رہا ہے،سیکیورٹی ذرائع
مزید پڑھیئےجعفر ایکسپریس پر 70 سے 80 دہشت گردوں نے حملہ کیا، طلال چوہدری
دہشت گردوں کا مین ہینڈلر افغانستان میں ہے، اب وقت آگیا ہے کہ سخت ترین ایکشن لیا جائے،وزیر مملکت برائے داخلہ
مزید پڑھیئےپاکستان سے سیکڑوں لڑکیاں چین اسمگل
غیر مسلم پاکستانی خواتین خاص نشانہ- گروہ کے 3 ملزمان گرفتار- سرغنہ چینی خاتون نکلی- بازیاب لڑکی کی ماں کو 10 لاکھ روپے معاوضے کا لالچ دیا گیا- رپورٹ
مزید پڑھیئےافطار کے چٹخاروں کیلئے جان دائو پر مت لگائیں
شوگر کے مریض سحری کے وقت انسولین کے کم یونٹ اور افطاری میں ڈوز بڑھا دیں- بلڈ پریشر اور دل کے مریض زیادہ نمکیات اور آئل سے تیار اشیا کم استعمال کریں-
مزید پڑھیئےٹرمپ فیفا کپ کی تیاریوں میں بھی رکاوٹ بن گئے
مشترکہ میزبان کینیڈا اور میکسیکو سے تجارتی و سرحدی جنگ چھیڑ رکھی ہے- سفری پابندیوں کے سبب لاکھوں سیاحوں کا امریکہ میں داخلہ مشکل-
مزید پڑھیئےسابق وزیر اعظم نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیرباد کہہ دیا
سردار تنویرالیاس نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا،سردار تنویر الیاس نے اتوار کے دن گورنر پنجاب سے اسلام آباد میں ملاقات کی تھی۔
مزید پڑھیئےدو قدم ساتھ چل کر چھوڑنے والوں کو قوم معاف نہیں کریگی، سلمان اکرم…
کل جو واقعہ اڈیالہ کے باہر ہوا یہ عام بات ہے، وہاں کوئی دوست موجود تھا، اس نے اس کو ریکارڈ کیا اور بات کو بڑا کیا،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےچیئرمین پی اے سی نے وزارت قانون کے نمائندے کو اجلاس سے نکال دیا
پی اے سی میں وزارت کامرس ، اسٹیٹ لائف انشورنس اور ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان آڈٹ پیراز کا جائزہ لیا گیا۔
مزید پڑھیئےکراچی؛ گھر میں گھس کر فائرنگ سے میاں بیوی قتل
مقتول کی شناخت 55 سالہ محمداعظم ولد حاجی عبدالغفوراوراہلیہ کی شناخت 40 سالہ گل بی بی زوجہ محمد اعظم کے نام سے کی گئی۔
مزید پڑھیئےفی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے اضافہ
فی تولہ سوننے کی قیمت 3لاکھ 6ہزار 500روپے کی سطح پر آگئی۔
مزید پڑھیئےآرمی ایکٹ افواج کے لیے خاص ہے، جج آئینی بینچ
کسی فوجی اہلکار کے کام میں رخنہ ڈالنے کا جرم انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت آتا ہے، 9 مئی واقعات میں دوسرا جرم آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت آتا ہے،ریمارکس
مزید پڑھیئےجعفر ایکسپریس، دہشتگردوں سے رہائی پانے والے مسافر کا اظہار تشکر
اچانک فائرنگ ہوئی لیکن اللّٰہ کا شکر ہے کہ فوجی اور ایف سی ہمت کرکے ہمیں با حفاظت یہاں لے آئے، مسافر کا ویڈیو بیان
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos