طورخم زیرو پوائنٹ پر سائن بورڈ نصب کررہے تھےکہ افغان فورسز نے منع کردیا۔کشیدگی کے باعث امپورٹ، ایکسپورٹ، ٹرانزٹ سمیت پیدل آمدورفت معطل کردی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پرویز الٰہی کی گرفتار پر توہین عدالت کی درخواست کا تحریری حکم جاری
آئی جی اسلام آباد اور ایس ایس پی کے بار بار ورانٹ گرفتاری اور ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے گیے تاہم دونوں افسران عدالت پیش ہوئے اور نہ ہی کوئی جواب
مزید پڑھیئےسکھ رہنما قتل کی بھارتی سازش کو بہت سنجیدگی سے لے رہے ہیں، امریکا
کینیڈین تحقیقات میں تعاون کریں۔ جہاں تک ان کی اپنی تحقیقات کا تعلق ہے،ہم اس تحقیقات کے نتائج دیکھنے کے منتظر ہیں،
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ آف پاکستان نے حق مہر سے متعلق اہم فیصلہ جاری کر دیا
3 صفحات پر مشتمل فیصلہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی نے تحریر کیا۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ نے معین خان کو ہیڈکوچ کے عہدے سے ہٹا کر ٹیم ڈائریکٹر بنا…
معین خان کی کوچنگ میں گلیڈی ایٹرز نے 2019 میں ٹائٹل اپنے نام کیا جبکہ دو مرتبہ ٹیم رنر اپ رہی، گزشتہ کچھ سیزنز سے فرنچائز کی کارکردگی اچھی نہیں رہی
مزید پڑھیئےپشاور: ورسک روڈ دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج
ایف آئی آر تھانہ مچنی گیٹ کے ایس ایچ او کی مدعیت میں درج کی گئی، مقدمے میں دہشت گردی سمیت 8 دفعات شامل کی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےمسلم لیگ (ن) کے مرکزی پارلیمانی بورڈ کا اجلاس جاری
مسلم لیگ (ن) کے مرکزی پارلیمانی بورڈ کا چوتھا اجلاس ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ میں شروع ہوگیا ہے، نوازشریف اور شہبازشریف اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
مزید پڑھیئےاے این ایف کی کارروائیاں،منشیات سمگلنگ میں ملوث 6 خواتین گرفتار
منشیات اسمگلنگ کیلئے خواتین کو استعمال کیا جانا خطرناک عمل ہے،اے این ایف خواتین کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔
مزید پڑھیئےامریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مسلسل تگڑا
رواں ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز میں کے ایس ای 100 انڈیکس 335 پوائنٹس اضافے کے بعد 63 ہزار 291 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔
مزید پڑھیئےامریکا اپنی ہٹ دھرمی سے باز نہ آیا،اسرائیل کو اسلحہ دینے پر بضد
نہتے مسلمانوں کے قتل عام کے بعد بھی امریکا اپنی ہٹ دھرمی سے باز نہ آیا ،امریکا کا اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی پر نظرثانی کا امکان نہیں ہے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد : مختلف واقعات، یو سی چیئرمین بیٹے سمیت 5افراد قتل
بہارہ کہو میں اسسٹنٹ رجسٹرار انجینئرنگ کونسل عاصم لانگ ، اہلیہ گھر کی دہلیز پر قتل
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے غبارے سے ہوا نکل گئی،ان کی سیاست ختم،مولانا فضل الرحمٰن
دو صوبے دہشت گردی کی لپیٹ میں ہیں ایسے میں کیا انتخابات ہوسکتے ہیں؟سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھیئےمیجر شبیر شریف شہید کا آج 52 واں یوم شہادت منایا جا رہا ہے
قوم کو وطن پر قربان ہونے والے اس بہادر بیٹے پر فخر ہے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےدہشتگردوں کوملک کا امن تباہ نہیں کرنے دینگے، نگران وزیراعظم
انوارالحق کاکڑ کی بوہرہ برادری کے8رکنی وفد سے بات چیت ، خواتین کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے پر مبارکباد دی
مزید پڑھیئےاس الیکشن کمیشن سے انصاف کی توقع نہیں،شیر افضل مروت
عوام کو انتخابی نشان سے غرض نہیں ، عمران کیساتھ جائینگے،نائب صدرپی ٹی آئی
مزید پڑھیئےکراچی:پولیس پرحملہ اورریاست مخالف نعرے لگانے والوں کیخلاف مقدمہ درج
حملے میں افسر اور چار پولیس اہلکار زخمی ہوئے، متن مقدمہ
مزید پڑھیئےبھارتی طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پرہنگامی لینڈنگ
میڈیکل ٹیم کی طبی امداد سے 27 سالہ مسافرکی طبیعت سنبھل گئی،ترجمان سول ایوی ایشن
مزید پڑھیئےجنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے جھڑپ، پاک فوج کا جوان شہید
بہادر جوانوں کی یہ قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےاسلام آباد: گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی رضوانہ صحت یاب
رضوانہ کو جنرل اسپتال سے ڈسچارج کرنے کی تقریب کل منعقد ہوگی
مزید پڑھیئےعام انتخابات: الیکشن کمیشن کو17ارب40کروڑ روپے فنڈز جاری
انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ جاری،مختلف اضلاع میں فہرستوں کی ترسیل مقررہ وقت پرپوری ہوجائیگی،ترجمان الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن:انتخابات ملتوی کرانے کیلئے17درخواستیں موصول،فیصلہ کل ہوگا
فیصلہ کل سنایا جائے گا۔ فروری میں بلوچستان کے اضلاع میں برفباری ہوگی،درخواست میں استدعا
مزید پڑھیئےنیوکراچی،ملزم شادی شدہ خاتون اور 4بچےلیکرغائب
ملزم نصیرمجھےجان سےمارنےکی دھمکیاں دے چکا،میرے بچوں کومحفوظ طریقےسےبازیاب کرایاجائے،شہزادلودھی کامطالبہ
مزید پڑھیئےپشاور، تحریک انصاف کو ورکرز کنونشن کی مشروط اجازت
ضابطہ اخلاق اور سیکیورٹی گائیڈ لائنز پرعمل درآمد کرنا لازمی ہے جبکہ سیکیورٹی انتظامات کی ذمے داری آرگنائزر کی ہوگی ۔ ضلعی انتظامیہ
مزید پڑھیئےمسجد اقصیٰ کےامام کا گھر منہدم کرنےکی تیاری
مقبوضہ مشرقی یروشلم کے سوانح محلے میں واقع 18 رہائشی کمپلیکس میں 100 سے زائد فلسطینی خاندان بستے ہیں، جن میں شیخ عکرمہ صابری کا گھر بھی ہے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے غبارے سے ہوا نکل چکی،مولانا فضل الرحمن
ن لیگ کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کریں گے، ان سے انتخابی اتحاد ہو گیا ہے۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےنائیجیریا، فوج نے میلاد کی تقریب پر ڈرون بم گرا دیا،85 افراد جاں بحق
60 سے زائد زخمی ہوگئے،واقعے پرانکوائری کی جائے گی، ترجمان فوج
مزید پڑھیئےسندھ ہائی کورٹ کا کراچی سے غیر قانونی چارجڈ پارکنگ ختم کرنے کا حکم
قانون، پارکنگ فیس وصولی و دیگر تفصیلات اور جامع پلان پیش کیا جائے، عدالت
مزید پڑھیئےاکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کر دیے
الیکشن کمیشن نئے انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا حکم دے، غیرجانبدار تیسرا فریق مقرر کرے جو پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کی نگرانی کرے، درخواست میں استدعا
مزید پڑھیئےعمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ
انٹر پارٹی انتخابات کا ریکارڈ الیکشن کمیشن میں جمع کروا دیا ہے، اب اس کیس کو ختم ہوجانا چاہیے، وکیل شعیب شاہین
مزید پڑھیئےپشاور، نجی اسکول کے قریب دھماکا، بچوں سمیت7 افراد زخمی
زخمیوں کی شناخت شاکر، احمد ضیا، جاوید، احسان اللہ، سعد، نیامت اور یوسف کے ناموں سے ہوئی۔
مزید پڑھیئے