ایڈیشنل سیشن جج نے عمران ریاض کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
تربت میں پولیس چوکی پر حملہ، تین پولیس اہلکار یرغمال
یرغمال بنائے گئے اہلکاروں کی شناخت نعیم، ندیم اور سمیر کے ناموں سے ہوئی۔
مزید پڑھیئےفائنل کی جنگ،جنوبی افریقہ کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ
دونوں ٹیموں نے 9، 9 میچز کھیلے ہیں جن میں سے دونوں ہی ٹیمیں 7 ،7 میچز میں کامیاب رہیں جبکہ 2 ،2 میچز میں انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
مزید پڑھیئےسرکاری افسران کو کرپشن انکوائری سے ڈرا کر لوٹنے والا جعلی ایف آئی اے…
تحصیلدار کے خلاف جعلی انکوائری میں متاثرہ افسر کو ہوٹل میں طلب کیا جہاں اس کے ساتھ متعدد جعلی اہلکار بھی موجود تھے
مزید پڑھیئےعمران خان،فوج کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی متعدد وجوہات تھیں،صدر
وزیراعظم سے زیادہ تر سرکاری امور کے سلسلے میں ہی رابطہ ہوتا ہے۔ عمران خان وزیراعظم تھے تو ان سے بھی ذاتی معاملات پر کم بات ہوتی تھی۔
مزید پڑھیئےفیفا ورلڈکپ کوالیفائر،پاکستان آج سعودی عرب سے ٹکرائے گا
پاکستان فٹبال ٹیم کے غیر ملکی ہیڈ کوچ نے میزبان سعودی ٹیم کو مضبوط ترین قرار دیتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ میچ کے امکانات پاکستان کےحق میں نہیں۔
مزید پڑھیئےنوشہرہ میں جے یو آئی کے جلسے کیلئے سرکاری اسکول میں چھٹی
جلسہ نوشہرہ کے علاقے مانکی شریف میں منعقد ہوگا۔ جلسے سے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان بھی خطاب کریں گے۔
مزید پڑھیئےپشاور،فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کا مؤثر انداز میں پتہ لگایا تھا۔فائرنگ کے تبادلے میں ہائی ویلیو دہشت گرد کمانڈر سمیع عرف شینائے بھی ہلاک ہوا۔
مزید پڑھیئےنانا پاٹیکر نے مداح کو تھپڑ مارنے پر ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی
ایک مصروف سڑک پر اپنی فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھے، اُسی دوران ایک نوجوان مداح اداکار کے قریب آتا ہے اور سیلفی لینے کی کوشش کرتا ہے
مزید پڑھیئےخصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، جس کی صدارت نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کریں گے۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف معاہدہ ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کے دوران ٹریڈنگ ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر ایک روپے 68 پیسے کمی کے بعد 286 روپے 46 پیسے پر آگیا ہے۔
مزید پڑھیئےبھارت کینیڈا کے سامنے جھک گیا، سکھ رہنما کے قتل کی تحقیقات پر آمادہ
بھارت 18 جون کو ہردیپ سنگھ نجار کے قتل میں بھارتی ایجنٹوں کے ملوث ہونے کے الزامات پر ثبوت فراہم کرے۔
مزید پڑھیئےڈولفن پولیس کے پاس گشت کیلئےپٹرول ختم ہوگیا
لاہورکے 6ڈویژن میں شام کی شفٹ میں ڈولفن پولیس کی 100 ٹیمیں گشت کرتی ہیں،رات کے وقت ڈولفن پولیس کی 90 ٹیمیں گشت کرتی ہیں۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ پنجاب کا کیولری اور گھوڑا چوک پراجیکٹس کا دورہ
محسن نقوی نے گھوڑا چوک سے کیولری گراؤنڈ تک سوا کلو میٹر پیدل چل کر دونوں پراجیکٹس کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا
مزید پڑھیئےاسرائیل پر واضح کر دیا غزہ پر قبضہ کرنا غلطی ہوگی،بائیڈن
غزہ میں حماس کے زیر حراست یرغمالیوں کو آزاد کرانے کے لیے اپنی طاقت کے مطابق ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں لیکن اس کا مطلب امریکی فوج بھیجنا نہیں ہے۔
مزید پڑھیئےآزاد جموں و کشمیر میں بلدیاتی ادارے تباہی کے دھانے پر پہنچ گئے
صاف پانی کی فراہمی سمیت سلاٹر ہاؤس کی تعمیر ہوئی اور نہ ہی سیوریج لائنیں دریاؤں میں ڈالنے کا سلسلہ تھم سکا۔
مزید پڑھیئےبنوں میں پولیس چیک پوسٹ پر شرپسندوں کا حملہ
خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں کے علاقے ڈومیل میں واقع سپینہ تنگی چیک پوسٹ پر شرپسندوں نے حملہ کردیا، تاہم خوش قسمتی سے حملے میں پولیس اہلکار محفوظ رہے
مزید پڑھیئےقلات میں درجہ حرارت صفر تک گر گیا
گوادر میں19، جیونی میں17 سینٹی گریڈ، تربت میں 15، نوکنڈی اور سبی میں 13سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےسردیوں میں ڈاکٹروں کے چکر سے ببچنا چاہتے ہیں تو یہ ایک پھل کھائیں
یہ پھل وٹامن سی اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتا ہے، سردی کے موسم میں اورنج کھانے سے نزلہ، کھانسی اور بخار سمیت کئی بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھیئےضلع ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک
خفیہ اطلاعات پر دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
مزید پڑھیئےشاہدرہ فلائی اوور کا کام 6 ماہ سے بھی کم مدت میں مکمل
فلائی اوور مکمل ہونے کے بعد آج ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا جس کا افتتاح نگران وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی کریں گے۔
مزید پڑھیئےبابر اعظم کے کپتانی چھوڑنے کے اعلان پر رضوان کا ردعمل
بابراعظم نے ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر تینوں فارمیٹ سے کپتانی چھوڑنے اور اپنی خدمات ملک کیلیے بطور بیٹسمین جاری رکھنے کا اعلان کیا۔
مزید پڑھیئےغزہ پراسرائیلی حملوں کے 40 روز بعد اقوام متحدہ میں قرارداد منظور
امریکا، برطانیہ اور روس نے قرار داد پر ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا، جنگ بندی کی قرار داد منظور نہ ہوسکی
مزید پڑھیئےامریکا اور چین کے صدور کی ملاقات،کشیدگی کو کم کرنے پر گفتگو
تصادم کے نتائج ناقابل برداشت ہوتے ہیں، ضروری ہے کہ ہم ایک دوسرے کو سمجھیں۔ ملاقات ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن اجلاس کی سائڈ لائن پر ہوئی ہے
مزید پڑھیئےچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو آج ایبٹ آباد کا دورہ کرینگے
کالا پُل پرجلسہ گاہ کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ورکرز کنونشن میں ہزارہ ڈویژن سے جیالے شرکت کریں گے
مزید پڑھیئےدوسرا سیمی فائنل آج آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہو گا
میگا ایونٹ کے لیگ میچ میں دونوں ٹیمیں ایک بار آمنے سامنے آ چکی ہیں جس میں جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 134 رنز سے شکست دی تھی
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوج نے غزہ میں رات گئے مسجد پر بم برسادئے، 50 نمازی شہید
اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد ساڑھے 12 ہزار سے زائد ہوگئی ہے، جبکہ برطانوی پارلیمنٹ نے غزہ میں جنگ بندی کو مسترد کردیا ہے۔
مزید پڑھیئےاعتماد کرنے پر بورڈ کا شکرگزار ہوں، شان مسعود
ٹیسٹ کرکٹ میں بہت چیلنجز ہیں، ریڈ بال کرکٹ سب سے مشکل فارمیٹ ہوتا ہے لیکن میں اس ذمہ داری کو قبول کرتا ہوں۔
مزید پڑھیئےبھارت 12 سال بعد ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا
ڈیرل مچل کے 137 رنز بھی رائیگاں گئے۔ بھارتی بلے بازوں ویرات کوہلی اور شریاس ایئرنے شاندارسنچریاں بنائیں۔
مزید پڑھیئےخواتین کو نشانہ بنانے پر نواز شریف ہدف تنقید بن گئے
ہمارے جلسے ہوتے ہیں، وہاں خواتین بھی آتی ہیں، تقاریر سنتی ہیں اور چلی جاتی ہیں، ہمارے جلسوں میں دھمال یا ناچ گانا نہیں ہوتا۔
مزید پڑھیئے