ڈیون کونوے اور ڈیرل مچل 10، 10 جبکہ کین ولیمسن ایک رن بناکر وکٹ گنوابیٹھے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مونس الٰہی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس؛ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے عدالت طلب
عدالت نے 20 فروری کو ایف آئی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو بھی طلب کر لیا جبکہ شریک ملزم محمد جبران کی گرفتاری پر بھی رپورٹ مانگی ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی: مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان
شہر میں شمال مشرق کی سمت سے 10 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں جن میں نمی کا تناسب 87 فیصد ہے۔
مزید پڑھیئےچیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کیخلاف پہلا میچ،کین ولیمسن کا بیان سامنے آگیا
پاکستان کے کپتان محمد رضوان، شاہین آفریدی اور بابر اعظم اچھے پلیئر ہیں جبکہ سلمان علی آغا اچھی فارم میں ہیں۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی بشریٰ بی بی سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل…
چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے کیس کی سماعت کی، عمران خان کی جانب سے وکیل فیصل فرید چودھری عدالت کے سامنے پیش ہوئے
مزید پڑھیئےعمران خان کو 3 ماہ میں نااہلی ختم کرنے کی پیشکش کی جا رہی…
قومی اسمبلی میں صورتحال اس سے بھی بدتر ہے، پنجاب کا ایس ایچ او دیگر صوبوں کے آئی جیز سے بھی طاقتور ہے۔
مزید پڑھیئے’’ہم تمہاری طرح گھٹیا نہیں‘‘ جھنڈا تنازع پر بھارت کو جواب مل گیا
تمام ٹیموں کے جھنڈے لگائے جھت پر لگائے گئے ہیں تاہم انڈین میڈیا اور سوشل میڈیا ایکسپرٹس نے بھارت کا پرچم نہ لگانے پر پی سی بی کو تنقید کا نشانہ بنایا
مزید پڑھیئےکے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 4 روپے 95 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا…
بجلی کی قیمتوں میں کمی کی درخواست ماہانہ فیول کاسٹ کی مد میں جمع کرائی گئی، منظوری کی صورت میں کراچی کے شہریوں کو 4 ارب 94 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا۔
مزید پڑھیئےحماس کی مستقل جنگ بندی کے بدلے ایک ساتھ اسرائیلی قیدیوں کو آزاد کرنے…
حماس نے تمام یرغمالیوں کی ایک ساتھ رہائی کے بدلے اسرائیلی افواج کے غزہ سے مکمل انخلا کا بھی مطالبہ کر دیا۔
مزید پڑھیئےاُمید ہے چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان ٹیم بھی اچھا کھیلے گی،محمد عامر
بابر اعظم کے لیے بہترین چوائس نمبر 3 تھی، انہیں اوپننگ نہیں کرنی چاہیے تھی، ان کو رنز کرنے سے متعلق آئیڈیا ہے، بڑے پلیئر ہیں۔
مزید پڑھیئےنہتے شہریوں کو نقصان پہنچانے والوں کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی:وزیراعظم
معصوم شہریوں کی قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیں جانے دیں گے، حکومت اور سکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کے مکمل سدباب کیلئے سرگرم عمل ہیں۔
مزید پڑھیئےمریم نواز چاہتی ہیں بانی پی ٹی آئی انہیں خط لکھیں،بیرسٹر سیف
مریم نواز کی ہر تقریر میں بانی چیئرمین کا ذکر ہوتا ہے۔ ان کے بقول، نواز شریف اور مریم نواز حکومت حاصل کرنے کے باوجود دکھی ہیں
مزید پڑھیئےکوئٹہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران وادی کوئٹہ اور قلات میں کم سےکم درجہ حرارت تین ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےبارکھان میں 7 مسافروں کا بہیمانہ قتل قابل مذمت ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
سخت جواب دیا جائے گا، پاکستانیوں کو شہید کرنے والے دہشت گردوں کو انجام تک پہنچائیں گے۔
مزید پڑھیئےیوکرین پر اچھی بات چیت ہوئی ہے، پراعتماد ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
ہم یوکرین میں کوئی فوجی نہیں بھیج رہے اگر یورپ یوکرین میں امن دستے رکھنا چاہتے ہیں تو اچھی بات ہے، میرا نہیں خیال کہ یورپ سے تمام فوج ہٹانی پڑے گی
مزید پڑھیئےمودی سرکار نے دریاؤں کا پانی روک لیا، بنگلہ دیش میں احتجاج
بنگلہ دیش چین کے مالی تعاون سے زرعی دوست تیستا پروجیکٹ بنانا چاہتا مگر مودی جنتا اْسے سیکورٹی خطرہ قرار دے کر رکاوٹیں ڈال رہی ہے۔
مزید پڑھیئےوزیر خارجہ اسحاق ڈار کی چینی ہم منصب سے نیویارک میں ملاقات
دونوں رہنماؤں نے سی پیک کے دوسرے فیز سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا اور سی پیک کے پلیٹ فارم پر تعاون وسیع کرنے کا عزم کیا۔
مزید پڑھیئےجرمنی، فرانس، برازیل سمیت 7 ممالک سے مزید 20 پاکستانی بے دخل
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سعودی عرب میں بلیک لسٹ 4 اور پاسپورٹ گم ہونے پر 1 پاکستانی کو ڈی پورٹ کیا گیا
مزید پڑھیئےانتظار کی گھڑیاں ختم! چیمپئنز ٹرافی کا آج سے آغاز
چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں آج پاکستان کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہے، میچ دوپہر 2 بجے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگا۔
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کے رہنما نواب یوسف تالپور انتقال کر گئے
نواب یوسف تالپور متعدد بار رکن قومی اسمبلی رہ چکے ہیں، وہ شہید بےنظیر بھٹو کی کابینہ میں وفاقی وزیر بھی رہے۔
مزید پڑھیئےنواب یوسف تالپر کے انتقال کی خبر میرے لیے باعثِ صدمہ ہے،بلاول
نواب یوسف تالپر نے ایم آر ڈی کے دوران بہادری سے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں۔
مزید پڑھیئےبارکھان:7 مسافروں کو بس سے اتار کر قتل کردیا گیا
ملزمان نے بس نہ روکنے پر بس کے ٹائروں پر فائرنگ بھی کی، واقعہ کے بعد قریبی علاقوں سے لیویز اور دیگر سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری علاقے کی طرف روانہ
مزید پڑھیئےسعودی ولی عہد کا پاکستان کو پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی سے متعلق بڑا فیصلہ
وفاقی کابینہ نے وفاقی وزارت تعلیم کی سفارش پر کامران جہانگیر کی بطور مینجنگ ڈائریکٹر نیشنل بک فاؤنڈیشن تعیناتی کی منظوری دے دی۔
مزید پڑھیئےپاکستان کی چاند پر روور بھیجنے کی تیاریاں، مشن کا نام تجویز کرنے پر…
روور کے لئے بہترین نام تجویز کرنے والے فرد کو ایک لاکھ روپے کا انعام دیا جائے گا۔ ترجمان
مزید پڑھیئےڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج (ر) محمد یار ولانہ رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ تعینات
اسلام آباد ہائیکورٹ کے نئے رجسٹرار کی تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےسی پیک خطےکی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا، صدر مملکت
بہت عرصے پہلے گوادر کی اہمیت کو دنیا کے سامنے اجاگرکیا تھا اور اب دنیا میں کاروباری سرگرمیاں بھی بڑھ رہی ہیں۔
مزید پڑھیئےجنوبی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، 30 خوارج ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےچیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے سیکریٹری کو تبدیل کر دیا گیا
قائم مقام چیف جسٹس کی منظوری سے رجسٹرارآفس نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
مزید پڑھیئےبلوچستان حکومت میں اختلافات، پی پی قیادت نے وزیراعلیٰ کو اسلام آباد طلب کرلیا
وزیراعلیٰ اور ملک شاہ گورگیج کی اسلام آباد میں صدر مملکت اورپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات متوقع
مزید پڑھیئےلعل شہباز قلندر کے مزار کے قریبی علاقوں سے 10 زائرین کی لاشیں برآمد
تمام زائرین کی اموات طبعی طور پر ہوئی،ایدھی انچارج
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos