بلوچستان کیلئے ترقی کا جو کام ہم نے شروع کیاتھا، ہماری حکومت کے بعد وہ سفر روک دیا گیا، تعاون کا رشتہ مزید مضبوط بنا ئیں گے، قائد ن لیگ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد 3 کروڑ سے تجاوز کرگئی
دنیا میں ہر پانچویں سیکنڈ میں ہونے والی ایک موت شوگر کے مریض کی ہوتی ہے
مزید پڑھیئےنگران وزیر اعظم سے نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ملاقات
صوبے میں شفاف انتخابات کیلئے آئینی کردار بھرپور طریقے سے ادا کریں، انوار الحق کاکڑ
مزید پڑھیئےدوسری اردو افسانہ کانفرنس، رحمٰن نشاط توجہ کا مرکز
افسانہ نگار انور شاکر، صائمہ صمیم، نغمانہ شیخ، عفت نوید، عمار یاسر، عامر انور کی شرکت
مزید پڑھیئے35 سال سے بے گناہ قیدی کولاکھوں ڈالرز زرتلافی
لوئس رائٹ کو 1988 میں جنسی حملے میں سزا سنائی گئی تھی، فی سال حساب سے 50ہزارڈالرزرتلافی ملیں گے
مزید پڑھیئےکیا عام انتخابات بھی میئرکراچی کے انتخاب کی طرح ہوں گے؟
الیکشن کمیشن سے نہیں بلکہ جمہوریت کی بات کرنےوالی سیاسی جماعتوں سے ملک کی نئی نسل کا شکوہ
مزید پڑھیئےمیاں صاحب پنجاب پر ہی فوکس کریں تو اچھا ہے،بلاول بھٹو
پی پی کا کسی ادارے سے جھگڑا نہیں، لیکن فیلڈ سجائی جا رہی ہے، میڈیا سے گفتگو،
مزید پڑھیئےکینیڈا میں سکھوں کا قتل بھارت کی کارروائی قرار
مقصد سکھ برادری اور کینیڈین حکومت کے درمیان تنائو پیدا کرنا ہے- خالصتان تحریک کا ریفرنڈم روکنے کیلیے ’’را‘‘ کو ہدف دیا گیا- رپورٹ
مزید پڑھیئےسرسوں کا ساگ قدرت کے کئی خزانوں سے مالامال
موسمِ سرما کی سبز سوغات فائبر- پروٹین- وٹامن کے اور سی- میگنیشم- کیلشیم اور فولاد سے بھرپور ہے-
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا حکومت کو مطلوب دہشتگرد اسلام آباد ایئرپورٹ سے گرفتار
دہشت گرد کو امیگریشن کلیئرنس کے دوران حراست میں لیا گیا جس کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل تھا۔
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 1000 روپے کا اضافہ
صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر2 لاکھ 12 ہزار 800 روپے ہوگئی۔
مزید پڑھیئے190ملین کرپشن کیس،عمران خان کے جیل ٹرائل کی منظوری
وزارت قانون نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل سماعت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
مزید پڑھیئےسابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خالد رانجھا ساتھیوں سمیت نون لیگ میں شامل
آپ کو مسلم لیگ (ن )میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں، شہباز شریف
مزید پڑھیئےزبانی معاہدے پر ریلیف دینے کی استدعا مسترد
زبانی معاہدے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں،پنجاب میں زمین کے معاہدوں کو بہت زیادہ لٹکایا جاتا ہے، چیف جسٹس
مزید پڑھیئےنوازشریف 2 روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
سابق وزیرِ اعظم مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔
مزید پڑھیئےورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، سلیکشن کمیٹی کو فارغ کر دیا گیا
دورہ آسٹریلیا کیلیے عبوری سلیکشن کمیٹی ہی اسکواڈ منتخب کرے گی۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی اپیل پر سائفر کیس کی سماعت فوری روکنے کا حکم
تمام ریکارڈ 2دن میں طلب کرلیا،حکم امتناع نہ دینے کی اٹارنی جنرل کی استدعا بھی مسترد کر دی۔
مزید پڑھیئےغریب عوام کو ایک بار پھر بجلی کا جھٹکا دینے کی تیاری
ملک بھر میں بجلی ایک روپے 30 پیسے مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے، نیپرا بجلی کمپنیوں کی درخواست پر آج تین بجے سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےسابق ایم این اے علی وزیر گرفتار
علی وزیر پر اداروں کے خلاف تقاریر اور نقص امن کے مقدمات درج ہیں۔ علی وزیر پر ڈیرہ اسماعیل خان کے تھانہ صدر میں مقدمہ درج ہے
مزید پڑھیئےبھارتی خفیہ ایجنسیوں نے کشمیری وکیل پرنظر رکھنےکیلئے برقی کڑا پہنا دیا
بھارتی کارکنوں نے حکام کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ دہشتگردی کے الزامات پر یہ ملک میں الیکٹرانک مانیٹرنگ کا اس طرح کا پہلا استعمال ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان سمیت 20 اسلامی ممالک کا اسرائیل کو مجرم قرار دینے کا مطالبہ
20 سفیروں نے فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف اجتماعی پریس کانفرنس کی ہے جس میں اسرائیل کو جنگی جرائم کی وجہ سے مجرم قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ جعلی رسیدوں کا کیس: بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع
خالد یوسف چودھری ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے جبکہ چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت پیش نہ کیا گیا اور پیشی سے متعلق رپورٹ بھی پیش نہ کی جا سکی۔
مزید پڑھیئےورلڈکپ سیمی فائنل،امپائر روڈ ٹکرون ڈے میچز کی سنچری مکمل کرلیں گے
رچرڈ النگورتھ بھی فیلڈ آفیشل کی ذمہ داری انجام دیں گے، تھرڈ امپائر جوئیل ولسن، فورتھ آفیشل ایڈرین ہولڈاسٹاک اور میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ ہوں گے۔
مزید پڑھیئےایک اوور میں6وکٹیں،آسٹریلوی کرکٹر نے ناقابل یقین کارنامہ انجام دے دیا
مدگیرابا کے کپتان گیرتھ مورگن نے 6 گیندوں پر 6 وکٹیں حاصل کر کے نہ صرف جیت حاصل کی بلکہ سب کو حیرت میں بھی ڈال دیا۔
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا کے نگران کابینہ اراکین کو وزارتیں تفویض
احمد رسول بخش کو خزانہ، ریونیو ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن، نارکوٹکس کا قلمدان دیا گیا ہے
مزید پڑھیئےوزیر خارجہ سے افغان وزیر صنعت و تجارت کی ملاقات
وفد کا دفتر خارجہ میں پرتپاک استقبال کیا جب کہ ملاقات میں پاک افغان کے باہمی فائدہ مند تعلقات کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےلاہور فضائی آلودگی میں پھر سرفہرست، سموگ کے باعث سانس لینا بھی دشوار
لاہور شہر کا اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس 397 ریکارڈ کیا گیا ہے، عامر ٹاؤن میں اے کیو آئی 444، مال روڈ کے اطراف میں ایئر کوالٹی انڈیکس 394 رہا۔
مزید پڑھیئےغزہ میں یو این ورکرز کی ہلاکت پر اقوام متحدہ میں ایک منٹ کی…
غزہ میں صیہونی بمباری سے اب تک اقوام متحدہ کے 101 ورکرز ہلاک ہو چکے ہیں، ریسکیو آپریشن کے دوران پہلی مرتبہ اتنا جانی نقصان ہوا ہے
مزید پڑھیئےانجلینا جولی کا پاکستان سے افغان مہاجرین کی بے دخلی پر افسوس کا اظہار
پاکستان کئی دہائیوں سے افغان مہاجرین اور ان کے خاندانوں کو پناہ دے رہا تھا، مجھے افسوس ہے کہ پاکستان ان مہاجرین کو اچانک واپس بھیج رہا ہے
مزید پڑھیئےغزہ میں 5 روزہ جنگ بندی اور قیدیوں کی رہائی کے امکانات
غزہ میں اسرائیلی بربریت اور وحشیانہ کارروائی میں ساڑھے 12 ہزار سے زائد فلسطینی شہید جب کہ غزہ کے اسپتال قبرستان بن گئے ہیں
مزید پڑھیئے