جماعت اسلامی اور پاکستانی قوم کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔اسماعیل ہنیہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اگر ہم امریکا کو سپرپاور سمجھتے ہیں تو احمق ہیں،مولانا فضل الرحمن
سرائیل نے مظالم کی انتہا کردی ہے، فلسطینی مسلمان بھائی ہیں، ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں، جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےمسلم لیگ نون کے وفد کی خورشید شاہ سے ملاقات
ملاقات کے دوران انتخابات کے بروقت انعقاد سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
مزید پڑھیئےٹرین کی ٹکر سے نگراں صوبائی وزیرکا بھائی جاں بحق
محمد حسن مری ہینڈز فری لگا کر گھوم رہا تھا، اس دوران حادثہ پیش آیا۔
مزید پڑھیئےصدر کے خط کا جواب خط سے دیا جائے گا،نگراں وزیراطلاعات
نگران حکومت آئین اور الیکشن کمیشن کی ہدایت کے مطابق چلے گی۔
مزید پڑھیئے’’جسٹس نقوی کے اعتراضات اعتراف جرم ہیں‘‘
اُن کی ناجائز دولت میں زیادہ اضافہ جنرل پرویز مشرف کی سزائے موت ختم کرنے کے بعد ہوا- یہ سزا ختم کرنے کے عوض انہیں اور خاندان کو نوازا گیا- میاں دائود
مزید پڑھیئےعمران خان نے پارٹی وکلا کے حوالے کر دی
چیئرمین تحریک انصاف کا خیال ہے حکومت وکلا پر ہاتھ نہیں ڈالے گی-بیشتر نے پارٹی ٹکٹوں کی امید لگا رکھی ہے-رپورٹ
مزید پڑھیئےورلڈ کپ: بھارت نے جیت کیلیے نیدرلینڈ کو411 رنز ہدف دیدیا
کے ایل راہول نے102رنزبنائے۔شریاس ایر128 رنز بنا کر ناٹ آئوٹ رہے۔
مزید پڑھیئےعمران وزیراعظم ہوتا تو اسرائیل کو تسلیم کر لیتا، راجہ ریاض
ن لیگ کے پاس ایم این ایز اور ایم پی ایز بہت زیادہ ہیں، ٹکٹ دینے میں بھی مشکلات آ رہی ہیں، مسلم لیگ ن پنجاب میں کلین سوئپ کرے گی۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےکراچی میں فائرنگ سے اسپیشل برانچ کا اہلکارجاں بحق
مقتول حساس ادارے کا اہکارتھا، جو نجی کلنک کے باہر بیٹھا تھا۔
مزید پڑھیئےکراچی کو پانی سپلائی کرنے والی لائن پھٹ گئی
72 قطر انچ کی لائن صبح بجلی بریک ڈائون کے باعث پھٹی، جس سے 50 لاکھ گیلن پانی سپلائی متاثرہوئی۔
مزید پڑھیئےپشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دولہا جاں بحق
نئی نویلی دلہن کو لے کر حیات آباد جارہا تھا،تھانہ فقیرآباد کی حدود میں نامعلوم ملزمان نے بارات کی گاڑیوں پر فائرنگ کردی۔
مزید پڑھیئےسماعت جاری تھی قتل ہونے والا لڑکا اچانک عدالت پہنچ گیا
لڑکے کے والد نے اپنے سسر کے خلاف مقدمہ درج کروایا تھا کہ میرے بیٹے کو نانا نے قتل کر دیا ہے۔
مزید پڑھیئےامریکی جنگی طیارہ مشرقی بحیرہ روم میں گرکر تباہ
جنگی طیارہ تربیتی پروازکر رہا تھا کہ اچانک گر کر تباہی سے دوچار ہو گیا
مزید پڑھیئےنگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر)ارشد حسین شاہ آج شام 6 بجےحلف اٹھائیں گے
گورنرغلام علی نے نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی سمری پر دستخط کر دیے ۔
مزید پڑھیئےغزہ کے ہسپتالوں کا اسرائیلی ٹینکوں نے گھیراؤ کر لیا
ملٹری سنائپرز بھی بڑی تعداد میں تعینات،بڑے قتل عام کا خدشہ
مزید پڑھیئےخراب کارکردگی، بابراعظم نے قوم سے معافی مانگ لی
سوری پاکستان! کرکٹ میرے لیے صرف کھیل نہیں بلکہ پاکستانی قوم کی امید ہے۔
مزید پڑھیئےنگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کیلئے جسٹس (ر) ارشد حسین کے نام پر اتفاق
جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین شاہ کا نام سابق اپوزیشن لیڈر اکرم درانی نے تجویز کیا جسے متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کی الشفا ہسپتال سے نومولود بچوں کو محفوظ ہسپتال لے جانے کی پیشکش
الشفا غزہ کا سب سے بڑا ہسپتال ہے، ہفتے کے روز اس کے پاس بھی اپنی معمولات کو جاری رکھنے کے لیے ایندھن ختم ہونے کی اطلاعات آچکی ہیں،
مزید پڑھیئےکینیڈا میں سکھ برادری کا ایک اور رکن بیٹے سمیت دن دیہاڑے قتل
41 سالہ ہرپریت سنگھ اپال اور ان کے بیٹے کو جمعرات کے روز ایک شاپنگ پلازہ کے باہر ان کی گاڑی میں دن دیہاڑے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےنوازشریف کل بلوچستان جائیں گے
نواز شریف 20 سے زائد اہم سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے، اور بلوچستان کی ان اہم سیاسی شخصیات کی ن لیگ میں شمولیت متوقع ہے
مزید پڑھیئےڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا مقدمہ براہ راست نشر کرنے کا مطالبہ کردیا
وفاقی عدالت میں فوجداری اور دیوانی کارروائیوں کی براہ نشریات نہیں دکھائی جاسکتیں، جس میں عام طور پر عوام ذاتی طور پر شرکت کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےنگران وزیراعلیٰ پختونخوا کی تقرری،محمود خان اور اکرم درانی آج مشاورت کرینگے
گزشتہ روز نگران وزیراعلیٰ اعظم خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے جن کی نماز جنازہ چار سدہ میں ان کے آبائی علاقے میں ادا کی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےبابراعظم کو کپتانی سے فوری نہ ہٹانے پر غور
بابر اعظم کی کپتانی میں پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی نہ کرسکی تاہم ٹیسٹ میچوں میں ان کی کارکردگی بہتر ہے۔
مزید پڑھیئےبین الاقوامی فٹبالر رافیل ڈومینا میچ کے دوران انتقال کرگئے
رافیل نے سچے دل سے گھانا کی نمائندگی کی اور آخری سانس تک وہ اپنے ملک کے لیے کھیلتے رہے
مزید پڑھیئےفلسطین کیلئے لندن میں 3 لاکھ افراد کا مارچ
پولیس نے تقریباً 100 افراد کو گرفتارکر لیا تاکہ انہیں مرکزی ریلی میں خلل ڈالنے سے روکا جاسکے، کچھ نے افسران پر بوتلیں پھینکیں تھیں۔
مزید پڑھیئےشرجیل میمن کے بیٹے کا ولیمہ سیاسی ملاقاتوں میں تبدیل
ولیمے کی تقریب اس سیاسی ملاقاتوں میں تبدیل ہوگئی جب روزانہ ایک دوسرے کو آڑے ہاتھوں لینے والے بغل گیر ہوئے
مزید پڑھیئےلاپتا افراد کیلئے اعتزاز احسن کی درخواست پر اعتراضات عائد
بیرسٹر اعتزاز احسن نے پی ٹی آئی کارکنان اور لاپتا افراد کیلئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کی تھی
مزید پڑھیئےحکومت ورلڈ بینک کے فنڈڈ منصوبوں پر پیش رفت میں ناکام
صرف 2.9 ارب ڈالر کے منصوبے ٹریک پر پائے گئے ہیں،3.4 ارب ڈالر کے منصوبوں پر پیش رفت جزوی طور پر اطمینان بخش پائی گئی ہے
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن قبل ازانتخابات دھاندلی کامنصوبہ بنا رہا ہے،تحریک انصاف
جو افسران دھاندلی کی ہدایات پر عمل کریں گے انہیں خصوصی طور پر نوازا جائے گا، اور ناکامی پر ان افسران کو ریٹائرمنٹ کی ”چھڑی“ دکھائی جائے گی،
مزید پڑھیئے