یہ فیصلہ پارٹی کے بانی نے نظم و ضبط قائم رکھنے کے لیے کیا ہے۔سپریم کورٹ میں میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین ججز کی ٹرانسفرز سپریم کورٹ میں چیلنج
ججز کی ٹرانسفرز کا عمل شفاف، آزاد اور منصفانہ ہونا چاہیے،درخواست گزار
مزید پڑھیئےشاہین آفریدی، سعود شکیل اور کامران غلام پر جرمانہ عائد
شاہین آفریدی پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا، سعود شکیل اور متبادل کھلاڑی کامران غلام پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا۔
مزید پڑھیئےرانی پور فاطمہ قتل کیس، ملزم پیر اسد شاہ سمیت دیگر کی درخواست ضمانت…
مقتولہ فاطمہ فرڑو کے والد ندیم فرڑو نے ملزمان کے ساتھ کیے گئے کسی بھی صلح نامے کی تردید کردی۔
مزید پڑھیئےسونا فی تولہ 3 لاکھ روپے کی حد پار کر گیا
فی تولہ سونا ملکی تاریخ میں پہلی بار 3 لاکھ 4 ہزار روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان سے گنڈاپور کی ملاقات،شیر افضل مروت کو نہ نکالنے کی سفارش
وزیراعلیٰ خیبر پخونخوا علی امین گنڈاپور عمران خان سے 2 گھنٹے طویل ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہوئے۔
مزید پڑھیئےطالبان کی وزارت شہری ترقیات کے دفتر پر خودکش حملہ،1 جاں بحق؛ 5 زخمی
طالبان اہلکاروں نے خودکش حملہ آور کو دفتر میں داخل ہونے سے روکنے کی کوشش کی تھی۔
مزید پڑھیئےوقت آنے پر سب کچھ بتاؤں گی، مشال یوسفزئی
مشعال یوسفزئی کو حفاظتی ضمانت مل گئی، ایک ماہ تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
مزید پڑھیئےپاکستان اور ترکیہ کا تجارت 5 ارب ڈالر تک لانے پر اتفاق
دونوں ممالک کے درمیان تجارت دفاع، توانائی، سائنس، اطلاعات، فنانس سے متعلق 24 معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط
مزید پڑھیئے9 مئی کو حد کردی گئی، اب آپ کو بنیادی حقوق یاد آگئے، سپریم…
ہم نے اپنا قانون دیکھنا ہے برطانیہ کا نہیں، آپ غیرضروری بحث سے وقت ضائع کر رہے ہیں،جسٹس امین الدین
مزید پڑھیئےلائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج اور ایجنسیوں کی تخریبی کاررروائیاں بے نقاب
ے ایل او سی پر آئی ای ڈیز کی نقل و حمل اور استعمال کے ذریعے تخریب کاری کی کوشش کی جارہی ہے، سیکیورٹی ذرائع
مزید پڑھیئےحیدرآباد، سرکاری اسکول میں ٹیچر نے معذور ہیڈماسٹر کو طمانچہ دے مارا
اطلاع ملنے پر پولیس بھی پہنچ گئی، دوسری طرف ہیڈماسٹر نے ٹیچر کے خلاف کارروائی کے لیے ڈی ای او کو مراسلہ بھی ارسال کردیا۔
مزید پڑھیئےماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث زرعی انشورنس ضروری ہے،ممتاز علی شاہ
انشورنس کمپنیز پاکستان میں ناصرف انشورنس کی آگہی کے لئے کام کریں جدید تقاضوں کے پیشِ نظر نسبتا” آسان اورعوام دوست انشورنس پیکجز بھی متعارف کروائیں۔
مزید پڑھیئےسانحہ مال روڈ کو 8 برس بیت گئے، پولیس کا شہداء کو خراج عقیدت
2017 میں آج ہی کے دن دہشتگردی کی بزدلانہ کارروائی میں پولیس افسران اور جوانوں نے فیصل چوک پر جامِ شہادت نوش کیا
مزید پڑھیئےترک صدر رجب طیب اردوان کی وزیراعظم ہاؤس آمد، گارڈ آف آنر پیش
وزیراعظم اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان خوشگوار جملوں کا تبادلہ ہوا، اس موقع پر دونوں ممالک کا ترانہ بھی بجایا گیا۔
مزید پڑھیئےاوور سیز پاکستانیوں نے بانی پی ٹی آئی کو مسترد کر دیا: امیر مقام
درست معاشی پالیسیوں، روپےکی قدر میں استحکام سے ریاست اور عوام کو فائدہ ہوا
مزید پڑھیئےٹرمپ اورپیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ،یوکرین جنگ کے خاتمے پر بات چیت
یہ رابطہ اس وقت ہوا جب ٹرمپ کے وزیر دفاع نے کیف کے نیٹو فوجی اتحاد میں شامل ہونے اور روس کے زیر قبضہ تمام علاقوں کی واپسی کے اہداف ترک کرنے کی بات کی
مزید پڑھیئےراولپنڈی: آن لائن پتنگ بیچنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن
کریک ڈاؤن میں 1 سپلائر کو گرفتار کر کے 700 سے زائد پتنگیں اور ڈوریں بر آمد کر لی گئی ہیں
مزید پڑھیئےوزارت ہوا بازی ختم ، وزارت دفاع میں ضم کر دیا گیا
ضم کرنے کا مراسلہ تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو بھجوا دیا۔ فیصلہ تمام صوبائی چیف سیکرٹریز بشمول آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو بھجوا دیا گیا۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا کی پہلی ایئر ایمبولینس کی ٹیسٹ فلائٹ
حکومت کی جانب سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے کرم ادویات پہنچائی گئیں۔ اور مریضوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔
مزید پڑھیئےکراچی: راشد منہاس روڈ پر تیز رفتار ڈمپر پیڈسٹرین برج سے ٹکرا گیا
حادثے میں ڈمپر کا ڈرائیور زخمی ہو گیا۔حادثے کے باعث پیڈسٹرین برج کو بھی نقصان پہنچا جبکہ کلینر فرار ہو گیا۔
مزید پڑھیئےپاکستانی قوم ترک صدر اور خاتون اول کا پرتپاک خیر مقدم کرتی ہے:وزیراعظم
ترکیہ صدر کے دورے پر ان مضبوط تعلقات کو مزید بلندیوں تک پہنچانے کے خواہشمند ہیں
مزید پڑھیئےصوابی: سفاک باپ نے 4 بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی
واقعہ صوابی کے علاقے یار حسین سڑہ چینہ میں پیش آیا جہاں سفاک باپ نے بچوں کو تیز دھار آلے سے قتل کرنے کے بعد اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کر لیا۔
مزید پڑھیئےحکومت بجلی سستی نہ کرنے پر عوام کے جذبات سے کھیل رہی ہے: لیاقت…
آئی ایم ایف پاکستان کی خود مختاری پر مسلط ہے۔خط لکھنا سب کا جمہوری حق ہے، سیاسی بحرانوں کا حل سیاسی مذاکرات سے ہے۔
مزید پڑھیئےشیر افضل مروت پی ٹی آئی سے فارغ ، نوٹیفکیشن جاری
شیر افضل مروت کو بار بار پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پارٹی سے نکالا گیا، شیر افضل مروت کو پارٹی کے خلاف بیانات دینے پر پہلے شوکاز نوٹس دیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےنامعلوم افراد کی فائرنگ، پی ٹی آئی رہنما جاں بحق
قمر جاوید ایڈووکیٹ کو نمازِ فجر کے لیے مسجد جاتے ہوئے فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔
مزید پڑھیئےکراچی؛ نادرا میگا سینٹر میں پاسپورٹ آفس کا افتتاح
وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ بنوانے کے کاونٹرز کا معائنہ کیا اور عملے سے ملاقات کی۔
مزید پڑھیئےمجھے کنگ شنگ کہنا بند کریں، میں ابھی کوئی کنگ نہیں، بابر اعظم
بدقسمتی سے فنش نہیں کر پارہا ہوں، جب اننگز بنتی ہے تو گیم چلانے کا اور پچ کا اندازہ ہوجاتا ہے۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کی کاز لسٹ منسوخ
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد وحید پر مشتمل بینچ کے سامنے 40 مقدمات سماعت کے لیے مقرر تھے۔
مزید پڑھیئےبھارتی وزیراعظم آج ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے
ڈونلڈ ٹرمپ اور مودی کے درمیان ٹیرف میں کمی، تجارت میں اضافے اور حال ہی میں امریکا سے بھارتی شہریوں کی ملک بدری پر بات چیت متوقع ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos