آج رات ملک بھر کی مساجد میں علماء کرام اور مقررین شب برأت کی فضلیت بیان کریں گے جبکہ لوگ اس رات اپنے پیاروں کی قبر پر فاتحہ خوانی بھی کریں گے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ترک صدر رجب طیب اردوان 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
طیارہ نور خان ایئربیس پر اترا جہاں صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، وزیر خارجہ اسحاق ڈار سمیت وفاقی وزرا اور دیگر حکام موجود تھے۔
مزید پڑھیئےتلسی گبارڈ امریکی نیشنل انٹیلی جنس ڈائریکٹر مقرر
امریکی انٹیلی جنس کو دوبارہ قومی سلامتی پر مرکوز کریں گی اور اس بات کو یقینی بنائیں گی کہ انٹیلی جنس کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہ کیا جائے۔
مزید پڑھیئےکراچی: 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف رہنے کا امکان
شہرِ قائد میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 30 سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ میں نئے ججز کی تقریبِ حلف برداری ملتوی
6 مستقل اور 1 عارضی جج کی تقریبِ حلف برداری آج ہونی تھی جو اب جمعے کو ہو گی۔
مزید پڑھیئےسہ ملکی سیریز، پاکستان جنوبی افریقا کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان نے 353 رنز کا ریکارڈ ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 49 اوورز میں کپتان محمد رضوان اور سلمان آغا کی 260 رنز کی شاندار شراکت کی بدولت حاصل کیا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر کو رہا کردیا گیا
سیمابیہ طاہر کو پشاور ہائیکورٹ سے حاصل کی گئی ضمانت کی تصدیق کے لیے اڈیالہ جیل سے تحویل میں لے کر تھانہ نیو ٹاؤن منتقل کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےبجلی کے نرخوں میں 1 روپے 23 پیسے فی یونٹ تک کمی
قیمتوں میں کمی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے، نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےفتنہ الخوارج کو اپنی فرسودہ سوچ ملک پر مسلط کرنے نہیں دیں گے، آرمی…
طلبا خود کو ملک کی ترقی میں مثبت کردار ادا کرنے کے قابل بنائیں، خطاب
مزید پڑھیئےرمضان پیکج، خیبر پختونخوا حکومت کا مستحق گھرانوں کو 10 ہزار روپے دینے کا…
صوبائی اسمبلی کے ہر حلقے میں 5 ہزار مستحق گھرانوں کی معاونت کی جائے گی،علی امین گنڈا پور
مزید پڑھیئےپاک جنوبی افریقا میچ میں کھلاڑی ایک دوسرے سے الجھ پڑے
مہمان ٹیم کے نوجوان بیٹر بریٹزکی ایک رن لینے کے لیے نان اسٹرائیکنگ اینڈ کی جانب دوڑے اور فاسٹ بولر شاہین آفریدی سے ٹکرا گئے۔
مزید پڑھیئےمتنازع پیکا ایکٹ کیخلاف صحافیوں کی علامتی بھوک ہڑتال
کراچی پریس کلب میں بھی صحافیوں نے تین روزہ بھوک ہڑتال شروع کر دی۔
مزید پڑھیئےجامشورو، 17فروری کو ضلع بھر میں عام تعطیل کا اعلان
سیہون میں تمام سرکاری دفاتر، تعلیمی ادارے اور پبلک سیکٹر کی تنظیمیں عقیدت مندوں کی سہولت اور عرس کے پرامن انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے بند رہیں گی۔
مزید پڑھیئےشام میں یکم مارچ سے نئی حکومت کے قیام کا اعلان
یکم مارچ سے قائم ہونے والی حکومت شامی عوام کی زیادہ سے زیادہ نمائندگی کرے گی،وزیر خارجہ اسعد الشیبانی
مزید پڑھیئےڈاکٹر شاہنواز قتل کیس، تشدد کے شواہد چھپانے پر میڈیکو لیگل آفیسر گرفتار
ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے، ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس میں مزید گرفتاریاں بھی متوقع ہیں، ایف آئی اے
مزید پڑھیئےسابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم
سپریم کورٹ نے سردار تنویر الیاس کیخلاف آزادکشمیر ہائیکورٹ سے نااہلی کیخلاف اپیل نمٹا دی۔
مزید پڑھیئےسہ فریقی سیریز، جنوبی افریقہ کا پاکستان کو جیت کیلیے 353 رنز کا ہدف
ہینرک کلاسین 87، میتھیو بریٹزکی 83 اور ٹیمبا باووما 82 رنز کی اننگز کھیل کر آؤٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے آرمی چیف کو تیسرا خط لکھ دیا
عام انتخابات 2024 میں مبینہ دھاندلی کا معاملہ بھی اٹھایا ہے،وکیل فیصل چوہدری
مزید پڑھیئےچین نے فلسطینیوں کی جبری منتقلی کے ٹرمپ منصوبے کو مسترد کر دیا
غزہ صرف اور صرف فلسطینیوں کا ہے۔ یہ ان کی آبائی سرزمین ہے۔چینی ترجمان
مزید پڑھیئےغزہ رئیل اسٹیٹ نہیں، فرانس نے ٹرمپ کا منصوبہ مسترد کردیا
آپ 20 لاکھ انسانوں کو اچانک یہ نہیں کہہ سکتے کہ اب تمہیں اپنی سرزمین سے اپنے گھر بار چھوڑ کر کہیں اور جاکر بسنا ہوگا۔فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون
مزید پڑھیئےغزہ پر حملہ کیا تو اسرائیل بھی محفوظ نہیں رہے گا، یمنی حوثی
بدلتے ہوئے حالات پر نظریں ہیں اور جوابی ردعمل کے لیے بالکل تیار ہیں,عبدالمالک
مزید پڑھیئےسعودی عرب کی سالمیت پر کبھی آنچ نہیں آنے دیں گے، وزیراعظم
غزہ میں 50ہزار سے زائد افراد کو شہید کیا جا چکا، یہاں تعمیر نو کا کام فوری شروع ہونا چاہیے۔کابینہ اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےعمران خان نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا
شیر افضل مروت کو بار بار پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پارٹی سے نکالا گیا۔
مزید پڑھیئےوزارت داخلہ کا ایف آئی اے کی کارکردگی جانچنے کا فیصلہ
کمیٹی ایف آئی اے کی مجموعی کارکردگی، مقدمات کے اندراج، ملزمان کی گرفتاریوں اور ادارے کی مختلف شاخوں کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لے گی۔
مزید پڑھیئےمہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش
عوام کو اشتعال دلا کر کراچی میں ہیوی ٹریفک کے خلاف کارروائیوں پر اکسایا، جس کے نتیجے میں مال بردار گاڑیوں کو نذر آتش کیا گیا
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ نے ججز ریپریزنٹیشن سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا
جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس طارق جہانگیری، جسٹس بابر ستار، جسٹس سردار اعجاز اور جسٹس ثمن رفعت کی ری پریزنٹیشن مسترد کی گئی۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے اپنی حکومت میں بڑی گرم جوشی سے آرمی ایکٹ سے…
فوجی عدالتوں میں سویلنز کے ملٹری ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ کر رہا ہے۔
مزید پڑھیئےانٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل پاکستان پہنچ گئے
ڈی جی آئی اے ای اے رافیل ماریانو گروسی کا دورہ پاکستان 2 روزہ ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان
ڈسکوز نے بجلی تقریباً 2 روپے فی یونٹ سستی کی درخواست کی ہے جس بجلی صارفین کو 52ارب 12 کروڑ روپے تک ریلیف ملنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےمریم نواز تعلیمی اداروں میں نفرت پھیلانے کی مہم چلا رہی ہیں، بیرسٹر سیف
جھوٹے پروپیگنڈے اور الزامات سے عوام کے دلوں سے پی ٹی آئی اور عمران خان کو نہیں نکالا جا سکتا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos