انڈر 19 ایشیا کپ 8 دسمبر سے 17 دسمبر تک دبئی میں کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاکستان کا 75 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کرنے کا فیصلہ
قدیوں کو ملیر جیل کراچی سے رہائی کے بعد واہگہ لایا جائے گا، واہگہ پربھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےپختونخوا سے بہنوئی کو قتل کرنے کراچی آنے والے 2 ملزم گرفتار
دوران تفتیش ملزمان عدنان اور ساجد نے بتایا وہ غیرت کے نام پر اپنے بہنوئی کو قتل کرنے کراچی آئے تھے۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے فیض حمید کیخلاف درخواست واپس کردی
درخواستگزار کے پاس فیض حمید سمیت فریقین کے خلاف دوسرے متعلقہ فورمز موجود ہیں، سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےمسلمان خاتون رکن کیخلاف امریکی ایوان نمائندگان میں مذمتی قرار داد منظور
مسلمان رکن راشدہ طلیب کے خلاف محض اس لیے قرارداد پیش کر دی گئی کہ وہ فلسطین میں شہید ہونے والے بچوں اور خواتین کے حق میں آواز بلند کرتی ہیں۔
مزید پڑھیئےسائفر کیس میں فرد جرم، عمران خان نے کارروائی چیلنج کردی
درخواستگزار کو مخالفین کی جانب سے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ وکیل
مزید پڑھیئےغیر قانونی تقرریوں کے کیس میں آغا سراج درانی کی ضمانت ضبط
آغا سراج نے 30 نومبر 2021 کو سندھ ہائی کورٹ سے ضمانت حاصل کی تھی جنہیں 10 روز میں احتساب عدالت کے سامنے سرنڈر کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی وی اسٹیشن کی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی
فائر بریگیڈ نے کارروائی کے بعد بجھا دی۔،آگ لگنے کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آسکیں۔
مزید پڑھیئےورلڈ کپ، انگلینڈ نے نیدر لینڈ کو340رنز کا ہدف دیدیا
کرس ووکس 51، بین اسٹوکس 108، ڈیوڈ میلان87 کے انفرادی اسکور پر رن آؤٹ ہوگئے۔
مزید پڑھیئےبابراعظم سے پہلی پوزیشن چھن گئی
6 پوائنٹس کے فرق سے شبمن گل پہلے نمبر پر براجمان ہو گئے ۔شاہین شاہ آفریدی پانچویں نمبر پر چلے گئے۔
مزید پڑھیئےٹی ٹی پی یا پاکستان، افغانستان کسی ایک کا انتخاب کر لے، نگراں وزیراعظم
پاکستان مخالف دہشت گردوں کیخلاف افغان حکومت نےکوئی ٹھوس اقدامات نہیں کیے، پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےسینیٹ کی تمام قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس منسوخ
کمیٹی اجلاس میں ریمارکس سے آئی ایم ایف مذاکرات متاثر ہو سکتے ہیں،وزارت خزانہ
مزید پڑھیئےصیہونی فوج کی خان یونس پر بمباری، 24 گھنٹوں میں مزید306 فلسطینی شہید
آدھے گھنٹے کے اندر 100 سے زیادہ پرتشدد اسرائیلی حملے، وحشیوں کی ایک مرتبہ پھر اسپتالوں پر بھی بمباری
مزید پڑھیئےکراچی: ٹریفک آفیسر نے شہری کی ملنے والی 4 لاکھ کی رقم واپس کردی
حذیفہ نامی شہری کسی کام کے سلسلے میں سٹی کورٹ آیا تھا اور موٹر سائیکل نوپارکنگ ایریا میں پارک کی تھی
مزید پڑھیئےاسرائیل میں امریکی دفاعی نظام ناکام ، تل ابیب پر میزائل فائر
واشنگٹن میں مظاہرین نے اسرائیل کیلئے ہتھیار لے جانے والا بحری جہاز روک لیا
مزید پڑھیئےکراچی ائیرپورٹ:مسافروں کےکھانے میں کیڑانکل آیا،نجی کمپنی کا لاؤنج سیل
مسافروں کی جانب سے فراہم کی گئی فوٹیج میں کھانے میں کیڑا رینگتا ہوا واضح نظر آرہا
مزید پڑھیئےمنگچر،کوسٹر کار پر چڑھ گئی،کراچی کے 2 افراد سمیت 4 جاں بحق
جاں بحق افراد میں عبدالستار سکنہ کراچی،لعل محمد سکنہ بیلہ،محمد عارف سکنہ کراچی شامل,متعدد زخمی
مزید پڑھیئےنواز شریف سے ذاتی تعلق ، بلائیں گے توجاؤں گا،شاہد خاقان
پارٹی عہدہ چھوڑ دیا تھا ، کسی مشاورت میں شامل نہیں ہوتا
مزید پڑھیئےمنفرد اسلوب کے شاعر جون ایلیا کی آج 21ویں برسی
اُن کے شعری مجموعوں میں ’یعنی ،گمان، لیکن ، گویا اور گمان‘ شامل ہیں۔ ان کی بیشترتصانیف کو پذیرائی ملی
مزید پڑھیئےنشانہ بازی کی مہارت فوجی جوان کا طرہ امتیاز ہے ،آرمی چیف
آرمی چیف کی پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے مقابلوں کی اختتامی تقریب بطور مہمان خصوصی شرکت
مزید پڑھیئےفلسطینی صدر محمود عباس پر قاتلانہ حملے کی اطلاعات
ایک تنظیم نے محمود عباس کو اسرائیل کے خلاف کارروائی کے لیے 24 گھنٹے کا وقت دیا تھا
مزید پڑھیئےمیکس ویل نےافغانستان سے فتح چھین لی،آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچ گیا
آسٹریلیا نے 292 رنز کا ہدف 47 ویں اوور میں 7 وکٹوں پر حاصل کرلیا
مزید پڑھیئےکابل: بس میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق، 20 زخمی
دھماکا دشت بارچی میں مسافروں کو لے جانے والی بس میں ہوا، کابل پولیس ترجمان
مزید پڑھیئےایم کیو ایم سیاست کا مردہ گھوڑا ہے، پیپلز پارٹی
متحدہ قومی موومنٹ نے کراچی کو ہمیشہ تباہ کرنے میں کردار ادا کیا ہے،سعید غنی
مزید پڑھیئےغزہ کے ڈاکٹروں سے یکجہتی،ڈاکٹروں و پیرا میڈیکل اسٹاف کا مارچ
انسانی حقوق کے نام نہاد علمبردار امریکہ،برطانیہ اور دیگر مغربی ممالک اسرائیل کی پشت پناہی کررہے ہیں۔حافظ نعیم الرحمن کا خطاب
مزید پڑھیئےپی سی بی نے توصیف احمد کو عبوری چیف سلیکٹر مقرر کردیا
توصیف احمد کو دورہ آسٹریلیا کے لیے ٹیم کے انتخاب کی ذمہ داری سونپ دی گئی
مزید پڑھیئےچیزیں ٹھیک کرنےکی کوشش پرمافیابیچ میں آجاتا،میئرکراچی
ٹیکس نیٹ ورکنگ بہترکرنےسےکےایم سی پیروں پرکھڑی ہوسکتی،گفتگو
مزید پڑھیئےسائفر کیس کی ان کیمرہ سماعت میں 3 سرکاری گواہوں کے بیانات قلمبند
سرکاری گواہان محمد نعمان، عمران سجاد،اور شمعون قیصر نے اپنے بیانات قلمبند،تینوں کا تعلق وزارت خارجہ سے ہے
مزید پڑھیئےاہل غزہ نے قربانیوں سےاسرائیل اور پشت پناہوں کیخلاف تحریک برپا کردی
آئی پی ایس کے بین القوامی سیمینار سے سینیٹر مشاہد حسین سید، ڈاکٹرچندرا مظفر، خالد رحمٰن، ڈاکٹر فاطمہ سجاد، اویس انور ، نعیم جینا کا خطاب
مزید پڑھیئےکراچی : بدترین لوڈ شیڈنگ کیخلاف ٹمبرمارکیٹ کے تاجروں کا احتجاج
ٹمبرمارکیٹ میں صرف 2 گھنٹے بجلی ملتی،10 گھنٹےلوڈشیڈنگ جاری،کےالیکٹرک ظالمانہ اقدام سےبازنہیں آتا،شرجیل گوپلانی
مزید پڑھیئے