ملزم عرفان کو 15 سال قید اور 10 لاکھ 20 ہزار روپے جرمانے کی سزا دی گئی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سیکیورٹی فورسز کا تیمرگرہ میں آپریشن،2 خوارج ہلاک
ایک ہائی ویلیو ٹارگٹ خوارجی "حفیظ اللہ عرف کوچوان" بھی شامل تھا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےمذاکرات میں امریکا کی نیت کا جائزہ لیں گے،ایران
مذاکرات میں ایران کی نمائندگی ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی اور امریکا کی نمائندگی امریکی صدر کے مندوب اسٹیو وٹکوف کریں گے۔
مزید پڑھیئےڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کو کیس سنگل سے ڈویژن بنچ ٹرانسفر نہ کرنے کا حکم
عدالت نے ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کو حکم دیا کہ جب تک فل کورٹ ہائیکورٹ رولز پر مزید رائے نہ دے انہی گائیڈ لائنز پر عمل کریں۔
مزید پڑھیئےمحسن نقوی سے عمانی سفیر کی ملاقات،سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان عمان کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، پاکستان اور عمان کے درمیان برادرانہ تاریخی تعلقات مشترکہ عقیدے اور ثقافت پر مبنی ہیں۔
مزید پڑھیئےلوئر دیر میں تیمرگرہ کے قریب پولیس کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک
ہلاک ہونے والوں میں دہشت گرد کمانڈر حفیظ اللہ عرف کوچوان بھی شامل ہے۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس آج ہوگا
اجلاس میں سپریم کورٹ میں 2 مزید ججز لانے پر غور کیا جائے گا، سپریم کورٹ میں 2 ججز لاہور ہائیکورٹ سے لانے پر غور ہوگا۔
مزید پڑھیئےآئی پی ایل،ویرات کوہلی نے ایک اور بڑا ریکارڈ قائم کر دیا
آئی پی ایل کے تمام 18 سیزن میں شرکت کرنے والے محض 4 کھلاڑیوں میں شامل کوہلی اب تک 257 میچز کھیل چکے ہیں
مزید پڑھیئےکراچی ، پی اے ایف مسرور بیس دہشتگردوں کے نشانے پر، بڑی سازش ناکام
اس سازش میں 9 انتہائی تربیت یافتہ دہشت گرد شامل تھے جن میں سے 5 افغان شہری تھے
مزید پڑھیئےغزہ کے فلسطینیوں کو شام کے شمال میں بسانے کی تیاریاں
یہ خیمہ بستیاں جنگ کے دوران شام کے شمالی سرحدی علاقے میں قائم کی گئی تھیں۔
مزید پڑھیئےباغ،پولیس پر فائرنگ،2 اہلکار زخمی،1راہگیر جاں بحق
پولیس کی جانب سے علاقے میں ناکہ بندی کا سلسلہ شروع کر کے فائرنگ کرنے والوں کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی میں اپنے حصے کا کیک اٹھانے والے بیٹھے ہیں، اختیار ولی…
ہم پر بدعنوانی کے الزامات لگانے والے ثبوت دیں یا عدالتوں جائیں، وفاقی حکومت اور نیب آپ کے پاس ہے
مزید پڑھیئےچیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے آئینی اختیار میں رہ کر کام کیا، سپریم کورٹ
لاہور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے اے ٹی سی ججز کے معاملات میں ایگزیکٹو ایجنسیوں کی مداخلت کے خلاف موقف اختیار کیا تھا
مزید پڑھیئےپی ایس ایل 10 کی فاتح ٹیم کو کتنی رقم ملے گی؟
پی ایس ایل 10 کا آغاز آج سے ہو گا ، افتتاحی تقریب راولپنڈی میں منعقد کی جائے گی
مزید پڑھیئےاسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی…
کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ وقفے وقفے سے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی توقع ہے۔
مزید پڑھیئےچین کے ساتھ معاہدہ کرنا پسند کریں گے، امریکی صدر ٹرمپ
چینی صدر شی سے بہترین تعلقات ہیں، اگر چین سے معاہدہ نہیں ہوتا تو ہم وہیں کھڑے ہوں گے جہاں پہلے تھے۔
مزید پڑھیئےبھارت سے 7 ہزارسکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے
واہگہ بارڈر پر یاتریوں کا پرتپاک استقبال کیا گیا، جہاں متروکہ وقف املاک بورڈ اور پاکستان سکھ گردوارہ پربندھک کمیٹی کے نمائندے موجود تھے۔
مزید پڑھیئےفلسطینیوں سے اظہار یکجہتی،آج ملک بھرمیں ریلیاں اورجلوس نکالےجائیں گے
غیر مشروط جنگ بندی تک اسرائیل کیساتھ تعلقات قائم کرنے والے ممالک سے سفارتی تعلقات ختم کئے جائیں۔
مزید پڑھیئےملالہ یوسفزئی کا افغان لڑکیوں کی ملک بدری روکنے کا مطالبہ
حکومت افغان لڑکیوں اور خواتین کو بھی ملک بدر کررہی ہے جنہیں افغانستان میں طالبان کے ظلم و ستم کا سامنا ہے۔
مزید پڑھیئےنیویارک، ہیلی کاپٹر دریا میں گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک
ہیلی کاپٹر دو حصوں میں تقسیم ہوگیا تھا، ہیلی کاپٹر کے ٹکڑے نیوجرسی بارڈر کے قریب تیر رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےکراچی،مشتعل شہریوں نے ایک اور واٹر ٹینکر کو آگ لگادی
ٹینکر تیز رفتاری کی وجہ سے سخی حسن کے قریب الٹ گیا، جس کے بعد موٹرسائیکل سوار افراد نے ٹینکر کے شیشے توڑ کر ٹینکر کو آگ لگادی۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل سیزن 10 کا آج سے آغاز، افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہوگی
افتتاحی تقریب کا آغاز شام سات بجے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہو گا جس میں معروف گلوکار پرفارمنس کا جادو جگائیں گے۔
مزید پڑھیئےمنشیات مافیا کیخلاف اسلام آباد پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن
درجنوں گرفتار۔کھنہ پولیس اہلکاروں کے موبائل ضبط ۔لیگی عہدیدار کے قتل کے بعد پولیس ایکشن میں آ گئی۔ملوث ملزمان کے گھر مسمار۔
مزید پڑھیئےامریکا نے ممبئی حملوں میں مطلوب پاکستانی شہری کو بھارت کے حوالےکردیا
طہور حسین رانا کو دہلی کی پٹیالا ہاؤس کورٹ میں پیش کیا جائے گا، عدالت کے باہر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےغیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کی مہلت میں توسیع نہیں ہوگی، طلال…
افغانوں کی برسوں مہمان نوازی کی مگر اب بغیرپاسپورٹ یہاں رہنے کی کوئی گنجائش نہیں،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےپاکستان انڈر 23 ورلڈ اسکواش کا چیمپئن بن گیا
پاکستان کے نور زمان نے مصر کے کریم الترکی کو دو کے مقابلے میں تین گیم سے شکت دی۔
مزید پڑھیئےیورپی کمیشن کا بھی جوابی ٹیرف کے نفاذ میں 90 روزہ وقفے کا اعلان
یورپی یونین کو آئندہ منگل سے 21 ارب یورو (23.25 ارب ڈالر) مالیت کی امریکی درآمدات پر جوابی محصولات عائد کرنے تھے۔
مزید پڑھیئےفلسطینی بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،ولانا فضل الرحمن
ہم دنیا کو پیغام دینا چاہتے ہیں پاکستان کا مسلمان اہل غزہ وفلسطین کے ساتھ کھڑا ہے، قومی فلسطین کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھیئےامت مسلمہ اسرائیل کیخلاف قراردادوں کے بجائے جہاد کا اعلان کرے، مفتی تقی عثمانی
اہل فلسطین کی عملی، جانی اور مالی مدد امت مسلمہ پر فرض ہے، قومی فلسطین کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھیئےچین تجارتی جنگ میں آخری حد تک جانے کے لیے تیار، امریکا کو سخت…
بلیک میلنگ، دباؤ اور دھمکیوں سے چین کو جھکایا نہیں جا سکتا ، چینی وزارت تجارت
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos