اورنگی ٹاؤن میں قتل نیازحسین مقامی قبرستان میں سپرد خاک، کارکنوں میں غم و غصہ،رہنماؤں نے صبرو تحمل کی ہدایت کردی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نیشنل ریسورسزلمیٹڈ نے چاغی بلوچستان میں معدنیات کی تلاش کالائسنس حاصل
نیشنل ریسورسزلمیٹڈ نے 2022کے شروع میں لیز کیلئے درخواست دی تھی
مزید پڑھیئےسابق بھارتی کپتان بشن سنگھ بیدی چل بسے
دو سال سے بیمار تھے ، پسماندگان میں بیوی،دو بچے شامل
مزید پڑھیئےتعلیم آپشن نہیں،ضرورت،طلبہ ذہانت سے چیلنجز کا حل تلاش کریں،آرمی چیف
نسٹ قوم کیلئے بہترین معمار تیارکررہی، کانووکیشن سے خطاب، پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا کو تمغوں، اعزازات سے نوازا
مزید پڑھیئےنواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت کیلیے بینچ تشکیل
چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل بینچ سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےورلڈ کپ، پاکستان کا افغانستان کو جیت کیلیے 283 رنز کا ہدف
شاداب خان اور افتخار احمد کے درمیان چھٹی وکٹ کی شراکت میں 73 رنز بنے۔
مزید پڑھیئےسانحہ 9 مئی، 44 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
گلبرگ میں پولیس گاڑی جلانے کے کیس میں 16 ملزمان کے نا قابل ضمانت وارنٹ جاری کیے گئے۔
مزید پڑھیئےایک نئی طرز کی آمریت شروع ہوگئی ہے، بلاول بھٹو
الیکشن میں تاخیر کا مطلب الیکشن سے انکار ہے، ہمارا مطالبہ ہے انتخابات کی تاریخ دی جائے۔سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےفیصلہ سنہری الفاظ میں لکھا جائے گا، اعتزاز احسن
سپریم کورٹ نے بہت اہم کیس میں اہم فیصلہ دیا ہے،فیصلہ سارے نظام کو مستحکم کرےگا، گفتگو
مزید پڑھیئےآمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کو بری کر…
ہم نے میرٹ پر دلائل دیے ہیں عدالت فیصلہ سنا دے۔نیب پراسکیوٹر
مزید پڑھیئےقتل کیس، سابق ڈپٹی اسپیکر محمود جان کمرہ عدالت سے گرفتار
ملزم کے خلاف تھانہ ریگی میں قتل اور اقدام قتل کا مقدمہ درج ہے۔ تفتیشی افسر
مزید پڑھیئے2018 کی لیول پلیئنگ فیلڈ سب کو یاد ہے،نگراں وزیراعظم
نوازشریف کو کوئی سیاسی فائدہ نہیں دیا گیا، وہ پاکستانی شہری ہیں اور بائیو میٹرک ان کا حق ہے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےنواز شریف کی نیب ریفرنسز میں سزا کیخلاف اپیلیں بحال کرنے کی درخواست
سزا کا فیصلہ غیرحاضری میں سنایا گیا توپاکستان واپس آکرجیل کا سامنا کیا اوراپیلیں دائرکیں۔ موقف
مزید پڑھیئےانتخابات کیس، الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت کو نوٹس جاری
صدر مملکت خود رائے مانگ رہے ہیں،کیا سپریم کورٹ ایک ٹوئٹ پر فیصلے دے؟ چیف جسٹس
مزید پڑھیئےاگر خواتین کو باہر نہیں آنے دینا تو قانون راستہ بنائے گا،لاہور ہائیکورٹ
تفتیشی افسر نے خدیجہ شاہ کو جسمانی ریمانڈ کیلیے عدالت پیش کردیا۔
مزید پڑھیئےاسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس 51 ہزار کی حد عبور کرگیا
100 انڈیکس بڑھ کر 51392 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ۔
مزید پڑھیئے”خاور مانیکا کو بھی طلب کر لیتے ہیں وہی بتائیں گے طلاق کب دی“
عمران خان کو بھی عدالت طلب کیا جائے ، اگر عدالت طلب نہیں کرنا تو اڈیالہ جیل میں ٹرائل چلایا جائے ، پراسیکیوٹر
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے سویلین کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل غیر قانونی قرار دیدیا
سپریم کورٹ نے فیصلہ چار ایک کی اکثریت سے دیا،فیصلہ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں پانچ رکن لارجر بینچ نے سنایا۔
مزید پڑھیئےپاکستان کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
آئی سی سی ورلڈکپ کے 22ویں میچ میں پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا۔
مزید پڑھیئےاگر کوئی آئین کی خلاف ورزی کررہا ہے تو آرٹیکل 6 لگے گا:چیف جسٹس
چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دئیے ہیں کہ صدر مملکت نے انتخابات کی تاریخ نہیں دی تو ہم کیا کریں؟کیا ہم صدر مملکت کو تاریخ نہ دینے پر نوٹس دیں؟
مزید پڑھیئےفوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف کیس کی سماعت شروع
5 رکنی لارجر بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس عائشہ ملک بینچ میں شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےسانحہ بلدیہ کیس،مفرور ملزمان کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم
صوبے بھرکے مفرور ملزمان کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دیتے ہوئے 4 ہفتوں میں ملزمان کی گرفتاری سے متعلق رپورٹ طلب کرلی ہے۔
مزید پڑھیئے22 ویں میچ میں پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔
میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہو گا، میچ 1916 میں بننے والے چیدمبرم سٹیڈیم میں ہو
مزید پڑھیئےاستحکام پاکستان پارٹی کو انتخابی نشان الاٹ کیس پر فیصلہ محفوظ
الیکشن کمیشن میں استحکام پاکستان پارٹی کو انتخابی نشان الاٹ کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت
مزید پڑھیئےپرویز الہی سفر کرنے کے لیے فٹ نہیں، میڈیکل رپورٹ عدالت جمع
ایف آئی اے سینٹرل کورٹ لاہور میں سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی اور ان کے بیٹے مونس الہی سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔
مزید پڑھیئےغیر شرعی نکاح کیس، وکیل شیر افضل اور نیب پراسیکیوٹر عدالت نہ پہنچ سکے
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں چئیرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی، سول جج قدرت اللہ نے سماعت کی۔
مزید پڑھیئےطلاق کے بعد بیٹی کے استقبال کیلئے باپ نے بارات بلا لی
تقریب میں شریک افراد اس دوران خوشی کا اظہار کرنے کے لیے رقص کرتے ہیں لیکن ایک انوکھا واقعہ لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا،
مزید پڑھیئےاسرائیل کی نہتے فلسطینیوں پربمباری جاری،شہدا کی تعداد 4700 ہوگئی
70 فیصد بچے،خواتین اور بزرگ شامل ہیں جبکہ 2ہزار کے قریب بچے،ایک ہزار سے زائد خواتین اور 21 صحافی شہید ہوچکے ہیں
مزید پڑھیئےافغانستان میں مقیم پاکستانی طالبان پر اسلحہ لیکر چلنے پر پابندی عائد
امارت اسلامی کے رسمی کارڈ نہ رکھنے والے آئندہ اسلحہ ساتھ لیکر نہ چلیں، آپ لوگ ہمارے یہاں مہاجر اور ہمارے لیے قابل قدر ہیں
مزید پڑھیئےغزہ میں امن کیلئے حقیقی ’سپائیڈرمین‘ پیرس کے ٹاور پر چڑھ گیا
آج میں امن کی حمایت میں چڑھ رہا ہوں، کوشش کر رہا ہوں کسی ایک فریق کا ساتھ نہ دوں، میں صرف فریقین کے درمیان امن کا خواہش مند ہوں۔
مزید پڑھیئے